پہلے لوگ کسی ایک شخص سے محبت کر
کے تا مرگ نبھاتے تھے جبکہ آجکل کی محبت
ڈسپوزیبل کولڈ ڈرنک کے مانند ہے جس کو
لوگ ختــــــم ہونے سے پہلے ہی کچرے کے
ڈبے میں پھینک دیتے ہیں
کسی بھی معاشرے میں حقیقی معذور وہ ھوتےھیں جو آنکھیں رکھتے ھیں مگر حقیقت کو نہیں دیکھتے ،کان رکھتے ہیں مگر سچ سننا پسند نہیں کرتے،زبان رکھتے ھیں مگر حق بات کہنے سے ڈرتے ہیں اور دماغ رکھتے ہیں مگر سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت سے محروم ھیں
سچ تو یہ ہے کہ زندگی میں سَر کٹانا پڑتا ہے آپنوں کا سَر فخر سے بلند کرنے کے لیے
غور طلب بات
زندگی کا سب سے تکلیف دہ مرحلہ وہ ہوتا ہے جب آپ کسی کی نقل کرتے ہوے ویسا بننے کی کوشش کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ فطرت نے دو ایک جیسے انسان کبھی پیدا نہیں کیے ہیں
جب بھی ہم کوئی فلم دیکھتے ہیں توہمارے جذبات احساسات اور دعائیں ولئین کی بجائے ہیرو سےکیوں جڑے ہوتے ہیں ہمارا دل کرتا ہےکہ ہیرو ہی جیتے؟
کیا آپ کے لئے کسی نے کبھی کوئی ایسا جملہ یا بات کہی جو آپ کو ہمیشہ یاد رہے گی؟
ہم کون ہیں . . . . پاکستانی
ہم کیا چاھتے ہیں ؟
سردی میں گرمی اور 😜
گرمی میں سردی 😜
دما دم پر موجود تمام بہن بھائیوں کو کو السلام علیکم اور جمعہ مبارک
اپنے بارے میں خیر کے سوا کچھ نہ کہو کیونکہ جو کچھ تم کہتے ہو فرشتے اس پر آمین کہتے ہیں
اس وقت نیکی کمال کو پہنچ جاتی ہے جب آدمی اپنے بد خواہوں کا بھی خیر خواہ ہوتا ہے
انسان کا وجود اور ارادہ اندر سے مفلوج ہوتے ہیں باہر کے موسم تو ہمیشہ وہی رہتے ہیں بہاریں اور خزائیں آتی جاتی رہتی ہیں لیکن ہم اپنے اندر بے نام اندیشے پالتے رہنے کی وجہ سے یکسر بدل جاتے ہیں نہ بہار راس آتی ہے اور نہ خزاں
پچھتاوے ہمیشہ شدت پسندی کے بعد آتے ہیں اور وہ شدت پسندی چاہے کسی بھی چیز کی کیوں نہ ہو
انسان عمر سے نہیں نقصانات سے سیانا ہوتا ہے
وہ خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے
جو کسی کے ساتھ دل سے مخلص ہو کر کھایا ہو
چراغ میں روشنی کہاں سے آتی ہے ؟
ہے کوئی ایسی بہن جو صرف اس لئے نیل پالش نہیں لگاتی کہ نماز پڑھنی ہوتی ہے؟
آج ساری دنیا کو ہر شخص نماز کی ایک ایک فضیلت بتائیں۔۔۔۔
نماز دین کا ستون ہے۔۔۔
خاص ہیں وہ لوگ
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں
جب کسی سے تم تعلق بناو تو یاد رکھنا اگر تعلق کی کتاب میں پہلے صفحے پر لفظ احساس عزت ایمانداری اور برداشت تحریر نا کروں گے تو آخری صفحے پر جدائی مقدر بن جائے گی
مصیبت میں گھرے بندے کو سب سی پہلے مدد کی ضرورت ہوتی ہے نصیحت کا فریضہ بعد میں بھی ادا کیا جا سکتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain