Damadam.pk
Advance.Thought's posts | Damadam

Advance.Thought's posts:

Advance.Thought
 

لوگوں سے دھوکہ کھانے کے بعد بعض دفعہ انسان اتنا محتاط ہو جاتا ہے کہ اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگتا ہے

Advance.Thought
 

لوگ بہت سے رازوں میں چھپے ہوئے ہیں آپ لوگوں کو کبھی بھی مکمل طور پر نہیں جان سکتے

Advance.Thought
 

یہ جانتے بھی ہو کہ خدا دیکھ رہا ہے پھر بھی دیکھتے ہوکہ کوئی دیکھ تو نہیں رہا

Advance.Thought
 

عجیب بات ہے آنسو چھپانے میں ہمیشہ مسکراہٹ ہی مدد دیتی ہے

Advance.Thought
 

اپنا وہ ہے جس کے ساتھ باتیں کھل کر کی جائیں نہ کہ سنبھل کر

Advance.Thought
 

بہترین بات تو یہ ہے کہ دوسروں کی زندگی میں آگ لگانے والوں کو چاہیے کہ وہ اپنی زندگی میں لگی آگ بجھانے کی طرف توجہ دیں

Advance.Thought
 

اگر رشتہ ضروری ہے تو بات بھول جائیں اور اگر بات ضروری ہے تو رشتہ بھول جائیں

Advance.Thought
 

الله کے لیے وقت نکالا کرو
الله تمہاری زندگی سے مشکل وقت نکال دے گا

Advance.Thought
 

لوگوں کی باتیں شہد کی سی ہیں جن سے سامعین دھوکہ کھا جاتے ہیں اور ان کے کام پیاز کے سے ہیں جو آنکھوں کو رلاتے ہیں

Advance.Thought
 

لفظوں کے بھی ذائقے ہوتے ہیں بولنے سے پہلے چکھ لیا کریں

Advance.Thought
 

خاموشی ایک ناقابل برداشت قسم کا پرزور جواب ہے

Advance.Thought
 

بے زبانوں سے ہمدردی کرنا نہ بھولو یہ بغیر لفظوں کے دعائیں دیتے ہیں

Advance.Thought
 

خاموشی سے شرمندگی نہیں ہوتی لیکن کلام بعض اوقات دنیا اور آخرت دونوں میں شرمندہ بنا دیتا ہے

Advance.Thought
 

مصلحت کا معیار یہ ہے کہ آپ کے پاس کہنے کو بہت کچھ ہو لیکن آپ ناسمجھوں کے سامنے خاموشی کو ترجیح دیں

Advance.Thought
 

کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیونکہ تمہاری جو حیثیت ہے یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ ﷲ تعالی کا تم پر کرم ہے

Advance.Thought
 

تیری ہر رضا پہ راضی ہیں یارب
بس اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ کرنا آمین

Advance.Thought
 

کون کتنا عقلمند ہے اس کا اندازہ اس وقت ہوتا ہے جب انسان غصے میں ہو

Advance.Thought
 

سچ بولنے کا ایک فائدہ یہ بھی ھے کہ آپ کو یاد رہتا ھے کہ پچھلی بار آپ نے کیا بولا تھا

Advance.Thought
 

وہ طالب علم جو صبح جلدی اٹھتے ہیں ان کی تعلیمی کارکردگی ان طالب علموں سے بہتر ہوتی ہے جو دیر سے اٹھتے ہیں

Advance.Thought
 

عروج کا نشہ اور زوال کے تھپڑ برداشت کرنا ہر کسی کے بس کا روگ نہیں