Damadam.pk
Advance.Thought's posts | Damadam

Advance.Thought's posts:

Advance.Thought
 

جن کے پاس شعور ہوتا ہے
وہ ادب کے مارے بولتے ہی کہاں ھیں

Advance.Thought
 

میٹھا بول ذرا سی چشم پوشی اس صدقہ خیرات سے بہتر ہے جس کے پیچھے دل دکھانے کا سلسلہ ہو

Advance.Thought
 

زندگی کو بہت غور سے دیکھا ہے اس میں سب کچھ ہے سوائے اعتبار کے

Advance.Thought
 

جب تک خود پر نہ گزرے تب تک دوسروں کے جذبات اور احساسات مذاق ہی لگتے ہیں

Advance.Thought
 

جب آپ کو ٹینشن ہو تو آنکھیں بند کرکے تین بار پڑھیں
ہائے ہائے ، ہوئے ہوئے
بدو بدی ، بدو بدی

Advance.Thought
 

آجکل کئی خواتین و حضرات سلام کے بجائے ہیلو ہائے کہتے ہیں جو ٹیھک بات نہیں، جبکہ السلام علیکم پہت خوبصورت دعا ہے

Advance.Thought
 

یاد رکھنا! مواقع قسمت سے ضرور ملتے ہیں مگر کامیابی قسمت سے نہیں ملتی ۔کامیابی محنت سے ہی ملتی ہے

Advance.Thought
 

ہم سب مر جائیں گے یہ حقیقت جاننے کے باوجود بھی ہم اک دوسرے کا جینا حرام کر دیتے ہیں

Advance.Thought
 

ہمیشہ مسکراتے رہیں دنیا کے سارے دکھ آپ کی ملکیت تھوڑی ہیں

Advance.Thought
 

لاعلاج ہوتا ہے وہ درد
جو مخلص ہونے کا ڈرامہ کر کے دیا جاتا ہے

Advance.Thought
 

کسی کے ساتھ غلط کر کے اپنی باری کا انتظار ضرور کریں

Advance.Thought
 

بہت اذیت دیتا ہے وہ لمحہ، جب آپ غلط بھی نہ ہوں مگر آپ کو غلط سمجھا جائے اور بدلے میں آپ اپنی صفائی بھی نہ دے سکیں

Advance.Thought
 

جو لوگ اچانک آپ کے دشمن بن جاتے ہیں دراصل وہ شروع سے ہی آپ سے نفرت کرتے ہیں لیکن وہ اداکاری اور منافقت میں مہارت رکھتے ہیں

Advance.Thought
 

گرمی زیادہ ہے روڈ پر کھڑے
بزرگ اور سکول کے بچوں کو لفٹ دے دیا کریں اللہ پاک اجر دے گا

Advance.Thought
 

انسان کیچڑ میں گرنے سے اتنا گندہ نہیں ہوتا جتنا بد اخلاقی سے ہوتا ہے

Advance.Thought
 

نفرت کرنے والا شخص اصل میں آپکا خفیہ مداح ہوتا ہے جسے یہ سمجھ ہی نہیں آرہا ہوتا کہ لوگ آپ سے کیوں محبت کرتے ہیں

Advance.Thought
 

ہر شخص کو راضی رکھنا
منافق آدمی کا کام ہے ۔
با ضمیر اور با اصول لوگوں سے ہی اکثر لوگ ناراض اور نا خوش ہوتے ہیں

Advance.Thought
 

قربانی کا بکرا خریدنے سے پہلے ان لوگوں کا پیسہ ادا کیجئیے جن کو آپ نے بکرا بنایا ہوا ہے، کیونکہ ان کو بھی بکرا خریدنا ہے

Advance.Thought
 

دنیا کی سب سے بڑی کمزوری شرافت ہے جس کا فائدہ اکثر کم ظرف لوگ اٹھاتے ہیں

Advance.Thought
 

اگر آپ دھوکہ دہی سے بچنا چاہتے ہیں تو تین مختلف جگہوں پر کسی چیز کی قیمت کے بارے میں پوچھیں