Damadam.pk
Ain_25's posts | Damadam

Ain_25's posts:

Ain_25
 

دکھ یہ ھے مرا ، یوسف و یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے ، جو بچھڑنے کے نہیں تھے

Sad Poetry image
A  : تمھارے حلق سے اترے شراب, تو جانو ، سرور آنے سے پہلے کی تلخیاں کیا ہیں _____ - 
قتل کر کے اپنے ارمانوں کا،،
جنازہ ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے۔
A  : قتل کر کے اپنے ارمانوں کا،، جنازہ ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے۔ - 
چین مجھے کہیں آئے نہ 
ترے بنا جیا جائے نہ
A  : چین مجھے کہیں آئے نہ ترے بنا جیا جائے نہ - 
پاس ہو تو شکر ہے دور ھو تو صبر۔۔🤐
A  : پاس ہو تو شکر ہے دور ھو تو صبر۔۔🤐 - 
ﺷﺎﻝ ﭘﮩﻨﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﺏ ﮐﻮﻥ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ
ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯿﮕﻮ ﮔﯽ ﺗﻮ ﯾﺎﺩ ﺁﺅﮞ ﮔﺎ
A  : ﺷﺎﻝ ﭘﮩﻨﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﺏ ﮐﻮﻥ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯿﮕﻮ ﮔﯽ ﺗﻮ ﯾﺎﺩ ﺁﺅﮞ ﮔﺎ - 
بچہ سا ڈر گیا مجھ میں۔۔۔
A  : بچہ سا ڈر گیا مجھ میں۔۔۔ - 
Sad Poetry image
A  : ہمارا اگلا سفر دھوپ کا سہی لیکن تمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا🍂 - 
برف کی کرچیاں ہیں پلکوں پر
 آہ ! یہ چشم نم  "دسمبر"  میں
A  : برف کی کرچیاں ہیں پلکوں پر آہ ! یہ چشم نم "دسمبر" میں - 
کچھ نہ بولو مگر کہو سب کچھ،
آج   ایسے   خطیب   ھو   جاٶ 
🥀
تم جو چھو لو تو درد گھٹ جاۓ
آٶ    میرے    طبیب    ھو    جاٶ
 ღ
A  : کچھ نہ بولو مگر کہو سب کچھ، آج ایسے خطیب ھو جاٶ 🥀 تم جو چھو لو تو - 
اک بڑا سخت سا کافر ہے یہاں گوشہ نشیں
میرے سینے سے جہنم کو گزارا جائے
میثم علی آغا
A  : اک بڑا سخت سا کافر ہے یہاں گوشہ نشیں میرے سینے سے جہنم کو گزارا جائے میثم - 
بہت  سے  غم  دسمبر  میں،  دسمبر  کے  نہیں  ہوتے
اسے  بھی  جون  کا غم  تھا، مگر  رویا  دسمبر میں
A  : بہت سے غم دسمبر میں، دسمبر کے نہیں ہوتے اسے بھی جون کا غم تھا، - 
Sad Poetry image
A  : میرا تجھ سے بچھڑنا بنتا نہیں۔۔۔ - 
Ain_25
 

تحفے
"ایک آہ" ان حسرتوں کے نام، جو کبھی پوری نہ ہو سکیں
"ایک دلاسہ" ان خواہشوں کیلیے جو کبھی پوری نہ ہونگی
"معتبر آنسو" ان خوابوں کی نظر جو دیکھے نہیں گئے
"عقیدت بھرا" بوسہ ان باتوں کو، جو کوئی سن نہیں پایا
"بوسیدہ ندامت" ان چاہتوں پر جو جتائی نہیں گئیں
"پیشگی نالہ" ان لمحوں کے لیے جو جیئے نہ جائیں گے
"تعزیتی کلام" اس ماضی کیلیے جو بار بار دہرایا گیا
"ڈھیروں محبت" اس نظم کیلیے جو ذہن سے نکل گئی
"ہمدردی" ان لوگوں کے ساتھ جن پہ شاعری نہیں ہوئی
"افسوس" ان ساعتوں کیلیے جو قید نہیں کی گئیں
"دکھ" ان نظاروں کیلیے جو نقش نہیں ہو سکے
"شکایتی خطوط" ان پرندوں کے نام جو گانا بھول گئے
"ناراضگی" ان لوگوں سے جو محبت نہیں کر سکے
"یہ نظم" اس شاعر کے نام، جو کہیں بھی نہیں
ماریہ ماروی
کی وال سے۔۔۔

کسی اکیلی شام کی چپ میں
گیت پرانے , گا کے دیکھو 🔥
A  : کسی اکیلی شام کی چپ میں گیت پرانے , گا کے دیکھو 🔥 - 
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں !!!
بس، تجھے دیکھ کے لگتا تھا کہ سب اچھا ہے
A  : میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں !!! بس، تجھے دیکھ کے لگتا تھا کہ سب - 
Romantic Poetry image
A  : شال بھیجو ناں مجھے اوڑھی ہوئی اپنی تم میں ترے لمس میں کچھ دیر کو جینا چاہوں - 
کیسا سفر ہے رینگ کے چلتا ہے وقت بھی
کیا راہگزر ہے یہ جہاں صدیاں سفر میں ہیں 
🍂
A  : کیسا سفر ہے رینگ کے چلتا ہے وقت بھی کیا راہگزر ہے یہ جہاں صدیاں سفر میں ہیں  - 
کھو نہ  جاؤں کہیں  زمانے میں۔
میرے ہاتھوں میں ہاتھ رہنے دے۔
A  : کھو نہ جاؤں کہیں زمانے میں۔ میرے ہاتھوں میں ہاتھ رہنے دے۔ - 
بلا کے شوخ ہیں، بے طرح کام کرتے ہیں 
نظر مِلاتے ہی قصّہ تمام کرتے ہیں 
اُٹھو اُٹھو درِ دولت سے عاشقو! اُٹّھو 
چلو چلو کہ وہ دیدارعام کرتے ہیں
A  : بلا کے شوخ ہیں، بے طرح کام کرتے ہیں نظر مِلاتے ہی قصّہ تمام کرتے ہیں اُٹھو -