عشق کے گیت پُرانے ہوگئے آج کے لوگ سَیانے ہو گئے وقت کے ساتھ بدلنا سیکھو وقت کو بدلے زمانے ہوگئے عاشقی، چاہتیں اور عہدِ وفا سب تجارت کے بہانے ہوگئے جن کو یقین تھا اپنی وفا پے اُن سے آباد میخانے ہوگئے چلے آۓ تھے جو دل میں بسنے بعدِ مدت بے ٹھکانے ہو گئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain