Damadam.pk
Ain_25's posts | Damadam

Ain_25's posts:

ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺁﻧﮑـﮭﻮ ﮞ ﺳﮯ ﭘـﮑﺎﺭﺍ
ﻣُﺠﮫ ﮐـﻮ
ﻣـﯿـﮟ ﻧـﮯ ﺁﻭﺍﺯ ﮐـﻮ ﺁﺗـﮯ
ﺩﯾﮑـﮭـﺎ
A  : ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺁﻧﮑـﮭﻮ ﮞ ﺳﮯ ﭘـﮑﺎﺭﺍ ﻣُﺠﮫ ﮐـﻮ ﻣـﯿـﮟ ﻧـﮯ ﺁﻭﺍﺯ ﮐـﻮ ﺁﺗـﮯ ﺩﯾﮑـﮭـﺎ - 
وہ ہزار چشمی بلاّ تھی جو مجھے کھا گئ،

میرے پھول مجھے پکارتے رہ گئے،
A  : وہ ہزار چشمی بلاّ تھی جو مجھے کھا گئ، میرے پھول مجھے پکارتے رہ گئے، - 

تلخ اتنی تھی کہ پینے سے زباں جل جاتی، 
زندگی آنکھ کے پانی میں ملا لی میں نے__
A  🔥 :  تلخ اتنی تھی کہ پینے سے زباں جل جاتی، زندگی آنکھ کے پانی میں ملا لی میں - 
ﻭﮦ ﻋﺠﯿﺐ ﺷﺎﻡ ﺗﮭﯽ، ﺁﺝ ﺗﮏ
،ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﻼﻝ ﮨﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﺟﻮ ﺗﯿﺮﯼ
ﻣﻨﺘﻈﺮ، ﺗﯿﺮﮮ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﯼ
ﺭﮬﯽ
A  : ﻭﮦ ﻋﺠﯿﺐ ﺷﺎﻡ ﺗﮭﯽ، ﺁﺝ ﺗﮏ ،ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﻼﻝ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﺟﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﻨﺘﻈﺮ، - 
اب کیا کہیں  یہ سنگ دلی ھے کے بے حسی

دل ہے غموں کی زد پے مگر آنکھ نم نہیں
A  : اب کیا کہیں یہ سنگ دلی ھے کے بے حسی دل ہے غموں کی زد پے مگر آنکھ نم نہیں - 
میرا حق ہے کہ مجھے ٹوٹ کے چاہا جائے
اس لیے تجھ سے محبت نہیں مانگی میں نے
A  : میرا حق ہے کہ مجھے ٹوٹ کے چاہا جائے اس لیے تجھ سے محبت نہیں مانگی میں نے - 
حدود وقت کے دروازے منتظر ہیں نسیمؔ
کہ تو یہ فاصلے کر کے عبور دستک دے
A  : حدود وقت کے دروازے منتظر ہیں نسیمؔ کہ تو یہ فاصلے کر کے عبور دستک دے - 
اپنے اک ادنی تماشے کےلیے
ہم کو سولی پر چڑھایا یار نے..
A  : اپنے اک ادنی تماشے کےلیے ہم کو سولی پر چڑھایا یار نے.. - 
ایک ہی خواہش
A  : ایک ہی خواہش - 
Ain_25
 

جب آنکھ میں نیند اترُ آئے
کب وصل کا خواب نہیں ہوتا
اور بیداری کے عالم میں
کب ہجر عذاب نہیں ہوتا
کب تیری دید کی خواہش میں
پاگل یہ نین نہیں ہوتے
کب ہم بےچین نہیں ہوتے
بس ہم سے بین نہیں ہوتے
بس ہم سے بینَ نہیں ہوتے

انتخاب۔وفا زیدی

یوم جزا میں شرم سار تو ہوں گے
یہ چشم بَدْبِیں۔۔ یہ جعل ساز ۔۔ یہ دغا باز لوگ
A  : یوم جزا میں شرم سار تو ہوں گے یہ چشم بَدْبِیں۔۔ یہ جعل ساز ۔۔ یہ دغا باز لوگ - 
زندہ لاشوں کی بھیڑ ہے چاروں جانب 
موت سے بڑا حادثہ ہے زندگی۔
A  : زندہ لاشوں کی بھیڑ ہے چاروں جانب موت سے بڑا حادثہ ہے زندگی۔ - 
بچھڑتے وقت ساری برائیاں گِنوائی اس نے 
سوچتا ہوں جب ملے تھے کیا ہُنر تھا مجھ میں
A  : بچھڑتے وقت ساری برائیاں گِنوائی اس نے سوچتا ہوں جب ملے تھے کیا ہُنر تھا مجھ - 
اک تیرے سوا
ہمیں کوئی زوال نہیں
یوں تو خوش ہوں بہت
مگر
حال یہ ہے
میرا کوئی حال نہیں۔۔۔۔!!!
A  : اک تیرے سوا ہمیں کوئی زوال نہیں یوں تو خوش ہوں بہت مگر حال یہ ہے میرا کوئی - 
وقت  اچھا  ضرور  آتا  ہے...

پر  ذرا  وقت  پر  نہیں  آتا...!
A  : وقت اچھا ضرور آتا ہے... پر ذرا وقت پر نہیں آتا...! - 
یہ جُھوٹ مُوٹ کا ہَنسنا بھی کیا اذیت ہے
کہ تَھک گئے ہیں مرے خَدوخال چہرے کے
A  : یہ جُھوٹ مُوٹ کا ہَنسنا بھی کیا اذیت ہے کہ تَھک گئے ہیں مرے خَدوخال چہرے کے - 
"___چاہا جانا بھی ایک کرب ہے ، اگر آپ کے چاہنے والے بے شمار ہوں اور ہاتھ تھامنے والا کوئی نہ ہو تو یقین کریں ، یہ بھی ایک اذیت ہے___
A  : "___چاہا جانا بھی ایک کرب ہے ، اگر آپ کے چاہنے والے بے شمار ہوں اور ہاتھ - 
دیمک نے گھر کو چاٹ کے وہ حال کر دیا. 
در کو سنبھالا ہم نے تو دیوار گر پڑی.
A  : دیمک نے گھر کو چاٹ کے وہ حال کر دیا. در کو سنبھالا ہم نے تو دیوار گر پڑی. - 
روحیں اپنے جیسی روحوں کو پہچاننے میں بہت تیز ہوتی ہیں انہیں یہ ادراک ازل سے ودیعت کیا گیا ﮨﮯ ۔۔۔۔۔

حسین بن منصور حلاج
A  : روحیں اپنے جیسی روحوں کو پہچاننے میں بہت تیز ہوتی ہیں انہیں یہ ادراک ازل سے - 
آن کے اس بیمار کو دیکھے تجھ کو بھی توفیق ہوئی
لب پر اس کے نام تھا تیرا جب بھی درد شدید ہوا
A  : آن کے اس بیمار کو دیکھے تجھ کو بھی توفیق ہوئی لب پر اس کے نام تھا تیرا جب -