Damadam.pk
Ain_25's posts | Damadam

Ain_25's posts:

کتنی حسرت تھی کہ انجام بدل جائے گا

آخری ورق کئی بار پلٹ کے دیکھا..!!
A  : کتنی حسرت تھی کہ انجام بدل جائے گا آخری ورق کئی بار پلٹ کے دیکھا..!! - 
مرشد ! میں جل رہا ہوں، "ہوائیں" نہ دیجیے!!!

مرشد ! ازالہ کیجے،" دعائیں" نہ دیجیے!!!
A  : مرشد ! میں جل رہا ہوں، "ہوائیں" نہ دیجیے!!! مرشد ! ازالہ کیجے،" دعائیں" نہ - 
موت اور محبت"
دونوں "مِیم" سے شروع ھوتی ھیں, دونوں کی ایک ھی کہانی ھے، فرق صِرف اِتنا ھے کہ موت میں جان چلی جاتی ھے اور محبت میں دِل .
عُمـر رائیگاں کردی، تب یہ بات مانی ہے
مـوت اور محبت کی ایک ہی کہانی ہے !!!
A  : موت اور محبت" دونوں "مِیم" سے شروع ھوتی ھیں, دونوں کی ایک ھی کہانی ھے، فرق - 
موت کی آخری ہچکی کو ذرا غور سے سن

ساری زندگی کا خلاصہ اسی آواز میں ھے
A  : موت کی آخری ہچکی کو ذرا غور سے سن ساری زندگی کا خلاصہ اسی آواز میں ھے - 
آج شاعری نہیں کچھ سورة ورد کرو۔۔۔

ہماری طرف آج۔۔۔آمد موت ہے
A  : آج شاعری نہیں کچھ سورة ورد کرو۔۔۔ ہماری طرف آج۔۔۔آمد موت ہے - 
موت برحق ھے مگر میری گزارش یہ ہے
زندہ انسان کا ____ جنازہ نہ اٹھایا جائے
A  : موت برحق ھے مگر میری گزارش یہ ہے زندہ انسان کا ____ جنازہ نہ اٹھایا جائے - 
Ain_25
 

پسِ مَرگ بھی نامِ محبت میری لحد کے پاس نہ لینا
تہہِ مرقد بھی جل اُٹھے گا میرا دِل , بُجھتے بُجھتے

میں تیرے ساتھ بُجھ نہ سکا حد گزر گئی
اے شمع! میں ہوں تجھ سے پشیمان الوداع!!!!
A  : میں تیرے ساتھ بُجھ نہ سکا حد گزر گئی اے شمع! میں ہوں تجھ سے پشیمان - 
زندگی یوں ہوئی بسر تنہا 

قافلہ ساتھ اور سفر تنہا 

اپنے سائے سے چونک جاتے ہیں 

عمر گزری ہے اس قدر تنہا 

رات بھر باتیں کرتے ہیں تارے 

رات کاٹے کوئی کدھر تنہا 

ڈوبنے والے پار جا اترے 

نقش پا اپنے چھوڑ کر تنہا 

دن گزرتا نہیں ہے لوگوں میں 

رات ہوتی نہیں بسر تنہا 

ہم نے دروازے تک تو دیکھا تھا 

پھر نہ جانے گئے کدھر تنہا
A  : زندگی یوں ہوئی بسر تنہا قافلہ ساتھ اور سفر تنہا اپنے سائے سے چونک جاتے - 
اب تو  کچھ نقش  بچے  ہیں ،  پسِ  دیوار ِ بدن !
مجھ میں اک شخص مکیں تھا، کبھی پہلے پہلے
A  : اب تو کچھ نقش بچے ہیں ، پسِ دیوار ِ بدن ! مجھ میں اک شخص مکیں تھا، کبھی - 
تیرا   جانا   ہے   غم   بڑا   لیکن
نہیں   نعم   البدل   اداسی   کا

سوچ کل شب یہاں تلک پہنچی
مر  ہی  جانا  ہے حل  اداسی کا!!!!!
A  : تیرا جانا ہے غم بڑا لیکن نہیں نعم البدل اداسی کا سوچ کل - 
میری موت کے اسباب میں لکھا ہوگا
خون میں ازیت کی مقدار زیادہ تھی
A  : میری موت کے اسباب میں لکھا ہوگا خون میں ازیت کی مقدار زیادہ تھی - 
انا زادوں سے نسبت ھے! اذیت ھے،

مجھے تم سے محبت ھے! اذیت ھے،

تیرے پیچھے چلے آنا، چلے جانا،

بڑی کافر طبیعت ھے! اذیت ھے...!!
A  : انا زادوں سے نسبت ھے! اذیت ھے، مجھے تم سے محبت ھے! اذیت ھے، تیرے پیچھے چلے - 
میں جب سو جاؤں ان آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینا
یقیں آجائے گا پلکوں تلے بھی دل دھڑکتا ہے
A  : میں جب سو جاؤں ان آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینا یقیں آجائے گا پلکوں تلے بھی - 
تُو تَو وہ تھا کہ جو راہوں سے پلٹ آتا تھا
وہ تو میں تھا کہ جسے روگ ملے، سوگ ملے

تُو نے دیکھی نہیں اے شخص ابھی دَربدری
کیسے کہتا ہے؟ تجھے جوگ ملے! سوگ ملے!

یہ مرا بخت مجھے تُو نہ ملا، سکھ نہ ملا
تیری قسمت کہ تجھے لوگ ملے، سوگ ملے
A  : تُو تَو وہ تھا کہ جو راہوں سے پلٹ آتا تھا وہ تو میں تھا کہ جسے روگ ملے، سوگ - 
Ain_25
 

میری زندگی تو فراق ھے،
وہ ازل سے دل میں مکیں سہی
وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں،
رگِ جاں سے لاکھ قریب سہی
ہمیں جان دینی ہے ایک دن،
وہ کسی طرح ہو کہیں سہی
ہمیں آپ کھینچئے دار پر،
جو نہیں کوئی تو ہمیں سہی
سرِ طور ہو سرِ حشر ہو،
ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں،
وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
نہ ہو ان پہ میرا جو بس نہیں،
کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں
میں انھی کا تھا میں انھی کا ہوں،
وہ میرے نہیں تو نہیں سہی
تیرا در تو ہمکو نہ مل سکا،
تیری رہگزر کی زمیں سہی
ہمیں سجدہ کرنے سے کام ھے،
جو وہاں نہیں تو یہیں سہی

کون سا دکھ بتاوں آپ کو 
ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں
A  : کون سا دکھ بتاوں آپ کو ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں - 
یہ پڑی ہے دنیا داری صاحب
خاک کو تو خاک لے گئی۔
A  : یہ پڑی ہے دنیا داری صاحب خاک کو تو خاک لے گئی۔ - 
Ain_25
 

اے گرد باد، لوٹ کے آنا ہے پھر مجھے
رکھنا مرے سفر کی اذّیت سنبھال کر

آ نیند کا سودا کریں
اک خواب لیں اک خواب دیں 
اک خواب تو آنکھوں میں ہے
اک چاند کے تکیئے تلے

دھاگے توڑ لاؤ چاندنی سے نور کے
گھونگھٹ ہی بنالو روشنی سے نور کے
شرماگئی تو آغوش میں لو
سانسوں سے الجھی رہیں میری سانسیں
ہونٹ سے ہلکے ہلکے بول نہ ہلکے ہلکے
آ نیند کا سودا کریں
اک خواب لیں اک خواب دیں
اک خواب تو آنکھوں میں ہے
اک چاند کے تکیئے تلے
کتنے دنوں سے یہ آسماں بھی سویا نہیں ہے
آؤ اس کو سلادیں
عمریں لگیں کہتے ہوئے
دو لفظ تھے اک بات تھی
وہ ایک دن سو سال کا
سو سال کی وہ رات تھی
کیسا لگے جو چپ چاپ دونوں
پل پل میں پوری صدیاں بِتا دیں
A  : آ نیند کا سودا کریں اک خواب لیں اک خواب دیں اک خواب تو آنکھوں میں ہے اک -