Damadam.pk
Ain_25's posts | Damadam

Ain_25's posts:

Ain_25
 

وہ کہتی ہے سنو جاناں : محبت موم کا گھر ہے،
تپشِ بدگمانی کی کہیں پگھلا نہ دے اس کو
میں کہتا ہوں : کہ جس دل میں ذرا بھی بد گمانی ہو ،
وہاں کچھ اور ہو تو ہو محبت ہو نہیں سکتی
وہ کہتی ہے : سدا ایسے ہی کیا تم مجھ کو چاہو گے
کہ میں اس میں کمی بالکل گوارا کر نہیں سکتی
میں کہتا ہوں : محبت کیا ہے؟یہ تم نے سیکھایا ہے
مجھے تم سے محبت کے سوا کچھ بھی نہیں آتا
وہ کہتی ہے : جدائی سے بہت ڈرتا ہے میرا دل
کہ خود کو تم سے ہٹ کر دیکھنا ممکن نہیں ہے اب
میں کہتا ہوں : یہی خدشے بہت مجھ کو ستاتے ہیں
مگر سچ ہے محبت میں جدائی ساتھ چلتی ہے
وہ کہتی ہے :بتاؤ کیا میرے بِن جی سکو گے تم؟
میری باتیں ، میری یادیں ، میری آنکھیں بُھلا دو گے؟
میں کہتا ہوں : کبھی اس بات پر سوچا نہیں میں نے
اگر اک پل کو بھی سوچوں تو سانسیں رکنے لگتی ہیں

کبھی کبھی بڑی اذیت سے بچنے کے لیے ہم 
چھوٹی اذیت کو سہہ کر خود کو لوگوں سے الگ کر لیتے ہیں۔۔
A  : کبھی کبھی بڑی اذیت سے بچنے کے لیے ہم چھوٹی اذیت کو سہہ کر خود کو لوگوں سے - 
وہ جہاں آخری سانس رہتی ہیں نا 
میں نے چپ چاپ وہاں رکھ لیا تمہیں
A  : وہ جہاں آخری سانس رہتی ہیں نا میں نے چپ چاپ وہاں رکھ لیا تمہیں - 
عین ممکن ہے۔۔۔
A  : عین ممکن ہے۔۔۔ - 
دل کو ہزار چیخنے چِلانے دیجئے

جو آپ کا نہیں ہے اسے جانے دیجئے🖤🔥.!!!!
A  : دل کو ہزار چیخنے چِلانے دیجئے جو آپ کا نہیں ہے اسے جانے دیجئے🖤🔥.!!!! - 
ایک سفر وہ ہے جس میں 

پاؤں نہیں دل دکھتا ہے
A  : ایک سفر وہ ہے جس میں پاؤں نہیں دل دکھتا ہے - 
Ain_25
 

میں اپنے آپ میں گہرا اتر گیا شاید
مرے سفر سے الگ ہو گئی روانی مری

زندگی یوں ہوئی بسر تنہا 

قافلہ ساتھ اور سفر تنہا
A  : زندگی یوں ہوئی بسر تنہا قافلہ ساتھ اور سفر تنہا - 
میری آنکھوں میں خواب تھے ہی نہیں!
میری آنکھوں میں تو تھی صرف صورت تیری
A  : میری آنکھوں میں خواب تھے ہی نہیں! میری آنکھوں میں تو تھی صرف صورت تیری - 
Ain_25
 

روگ ایسے بھی غم یار سے لگ جاتے ہیں
در سے اٹھتے ہے تو دیوار سے لگ جاتے ہیں

Ain_25
 

گزر گئے غمِ ہجراں کے سینکڑوں موسم
تمہارے وصل کے لمحے نہ میری جاں گزرے

میں سوچتا ہوں ناجانے کہاں سے آگئے ہیں,
ہمارے بیچ زمانے کہاں سے آگئے ہیں

میں شہر والا سہی تُو تو گاؤں زادی ہے,
تجھے بہانے بنانے کہاں سے آگئے ہیں
A  🔥 : میں سوچتا ہوں ناجانے کہاں سے آگئے ہیں, ہمارے بیچ زمانے کہاں سے آگئے ہیں میں - 
Ain_25
 

کم گوئ کہ اِک وصفِ حماقت ہے بہرطور
کم گوئ کو اپنائیں گے چہکا نہ کریں گے

ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناعت کرلی،

جآ تجھے دان کئے دھوپ پہ وارے ہوئے دن
A  : ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناعت کرلی، جآ تجھے دان کئے دھوپ پہ وارے ہوئے دن - 
Ain_25
 

ﻃﻤﺎﭼﮯ ﻣﺎﺭ ﻟﻮ ﺧﯿﻤﮯ ﺟﻼ ﻟﻮ ﻗﯿﺪ
ﻣﯿﮟ ﺭﮐﻬﮧ ﻟﻮ
ﻋﻠﯽ ﮐﮯ ﮔﻠﺮﺧﻮﮞ ﺳﮯ ﺧﻮﺷﺒﻮ
ﺯﮨﺮﺍﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ
ﮐﮩﺎ ﺷﺒﯿﺮ ﻧﮯ ﻋﺒﺎﺱ ﺗﻢ ﻣﺠﻬﮧ
ﮐﻮ ﺳﮩﺎﺭﺍ ﺩﻭ
ﮐﮧ ﺗﻨﮩﺎ ﻻﺵ ﺍﮐﺒﺮ ﻣﺠﻬﮧ ﺳﮯ
ﺩﻓﻨﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ
ﺣﺴﯿﻨﯿﺖ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭨﮑﺮ ﻟﮯ
ﯾﺰﯾﺪﻭﮞ ﺳﮯ
ﯾﮧ ﻭﮦ ﻣﻨﺰﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺳﻤﺠﻬﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ
ﻭﮦ ﺟﻦ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺯﯾﻨﺖ ﻏﺎﺯﮦ
ﻧﺠﻒ ﺑﺨﺸﮯ

Ain_25
 

ﺗﮍﭖ ﺍﭨﻬﺘﺎ ﮨﮯ ﺩﻝ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺩﻫﺮﺍﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ
ﺯﺑﺎﻥ ﭘﺮ ﮐﺮﺑﻼ ﮐﯽ ﺩﺍﺳﺘﺎﮞ ﻻﺋﯽ
ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ
ﺣﺴﯿﻦ ﺍﺑﻦ ﻋﻠﯽ ﮐﮯ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ
ﮨﻮﮞ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﺑﯿﮕﺎﻧﮧ
ﮨﺠﻮﻡ ﺧﻠﻖ ﻣﯿﮟ ﺑﻬﯽ ﻣﯿﺮﯼ
ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ
ﺍﺩﺍﺳﯽ ﭼﻬﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺭﻭﺡ ﭘﺮ
ﺷﺎﻡ ﻏﺮﯾﺒﺎﮞ ﮐﯽ
ﻃﺒﯿﻌﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮩﻼﻧﮯ ﺳﮯ
ﺑﮩﻼﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ
ﮐﮩﺎ ﻋﺒﺎﺱ ﻧﮯ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﺑﺎﺯﻭ
ﮐﭧ ﮔﺌﮯ ﻣﯿﺮﮮ
ﺳﮑﯿﻨﮧ ﺗﮏ ﯾﮧ ﻣﺸﮏ ﺁﺏ ﻟﮯ
ﺟﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ
ﺟﺘﻦ ﮨﺮ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﻧﮧ ﺍﮨﻞ
ﺷﺮ ﻧﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﻬﮯ
ﻣﮕﺮ ﺯﮨﺮﮦ ﮐﮯ ﭘﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ
ﭘﺰﯾﺮﺍﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ

فخر مریم بے ردا ھے، شام کا بازار ھے
سج رہا دربار ھے

کیسے گزریں گی علی کی بیٹیاں بازار سے
سنگ باری ہو رہی ھے، راستہ دشوار ھے
A  : فخر مریم بے ردا ھے، شام کا بازار ھے سج رہا دربار ھے کیسے گزریں گی علی کی - 
پیاسی جو تھی سپاہ خدا تین رات کی...

ساحل سے سر پٹکتی تھی موجیں فرات کی....!!!
A  : پیاسی جو تھی سپاہ خدا تین رات کی... ساحل سے سر پٹکتی تھی موجیں فرات - 
سب  سے اونچاہے جو کٹ کر وہ سر کس کاہے؟
لٹ کر آبا د ہے جو اب تک وہ گھر کس کا ہے
ظلم شبیر کی ہیبت سے نہ لرزے کیونکر
کس نبی کا نواسہ ہے پسر کس کا ہے؟
A  : سب سے اونچاہے جو کٹ کر وہ سر کس کاہے؟ لٹ کر آبا د ہے جو اب تک وہ گھر کس کا - 
شاہ است حُسین ؓ
بادشاہ است حُسین ؓ
دین است حُسین ؓ
دین پناہ است حُسین ؓ
سردار نہ داد دست دٙر دستِ یزید
حقاکہ بنائے لاالاٰ است حسینؑ 
ندائے رُوحی رُوع است حسینؑ
اسمِ اٙللّه ذات ج است حسینؑ
میرا بادشاہ حسین ہے
A  : شاہ است حُسین ؓ بادشاہ است حُسین ؓ دین است حُسین ؓ دین پناہ است حُسین ؓ -