Damadam.pk
Ain_25's posts | Damadam

Ain_25's posts:

Ain_25
 

تُجھے تکنا، تُجھے سُننا، ترا ہنسنا، مچل جانا........
ہمارے غم کے آنگن میں فقط دوچار خُوشیاں تھیں

Ain_25
 

کچھ لوگوں میں, بات ہی ایسی ہوتی ہے،
کچھ لوگوں سے دھوکہ کھایا جا سکتا ہے

Ain_25
 

آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو
کہ وہ کسی اور شخص کو نہ چاہے؟

Ain_25
 

وصال و ہجر سے وابستہ تہمتیں بھی گئیں
وہ فاصلے بھی گئے اب وہ قربتیں بھی گئیں
دلوں کا حال تو یہ ہے کہ ربط ہے نہ گریز
محبتیں تو گئیں تھی عداوتیں بھی گئیں
لبھا لیا ہے بہت دل کو_______ رسم دنیا نے
ستم گروں سے ستم کی شکایتیں بھی گئیں
بھلا دیے غم دنیا نے _______عشق کے آداب
کسی کے ناز اٹھانے کی فرصتیں بھی گئیں
کرے گا کون ______متاع خلوص یوں ارزاں
ہمارے ساتھ ہماری سخاوتیں بھی گئیں

Ain_25
 

لائیے اپنے عشق کی مستند دلیل
دو آنسوئوں سے مجھ کو گمراہ نہ کیجئے🔥

Ain_25
 

ہجر دیکھا ہے کبھی ؟ تم نے گزارے ہیں کبھی ؟
تھور کی ترش زمینوں میں کبھی کھار کے دن
جانا چاہتے ہو ۔؟ چلیں ٹھیک ، سفر خوب رہے
اب نہ راتیں ہیں منانے کی نہ اصرار کے دن

ہجر دیکھا ہے کبھی ؟ تم نے گزارے ہیں کبھی ؟
تھور کی ترش زمینوں میں کبھی کھار کے دن
جانا چاہتے ہو ۔؟ چلیں ٹھیک ، سفر خوب رہے 
اب نہ راتیں ہیں منانے کی نہ اصرار کے دن
A  : ہجر دیکھا ہے کبھی ؟ تم نے گزارے ہیں کبھی ؟ تھور کی ترش زمینوں میں کبھی کھار - 
اب تو کرچیاں ہی نکالنی ہیں ,
خواب تو آنکھوں میں توڑ دیئے میں نے
A  : اب تو کرچیاں ہی نکالنی ہیں , خواب تو آنکھوں میں توڑ دیئے میں نے - 
ہمارے ساتھ، کیا کچھ جھیلتا وہ
بچھڑ کر، کتنا اچھا رہ گیا ہے....!
A  : ہمارے ساتھ، کیا کچھ جھیلتا وہ بچھڑ کر، کتنا اچھا رہ گیا ہے....! - 
عمرِ رواں تلاشِ مسرت میں اے عدمّ
ایسے گئ کہ آپ بھی کمبخت مرگئی
A  : عمرِ رواں تلاشِ مسرت میں اے عدمّ ایسے گئ کہ آپ بھی کمبخت مرگئی - 
Ain_25
 

”کبھی یوں بھی تو ھو
دریا کا ساحل ھو
پُورے چاند کی رات ھو
کبھی یوں بھی تو ھو
یہ نرم ملائم ٹھنڈی ھوائیں
جب تمہارے گھر سے گزریں
تمہاری خوشبُو چرائیں
میرے گھر لے آئیں
کبھی یوں بھی تو ھو
سُونی ھر منزل ھو
کوئی نہ میرے ساتھ ھو
اور تم آؤ
کبھی یوں بھی تو ہھو
تنہائی ھو ، دل ھو
بوندیں ھوں ، برسات ھو
اور تم آؤ
کبھی تو یوں بھی ھو

اک روز کوئی آئے گا لے کر فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے، ضرورت نہیں
A  : اک روز کوئی آئے گا لے کر فرصتیں اک روز ہم کہیں گے، ضرورت نہیں - 
ہم کو ستم عزیز، ستم گر کو ہم عزیز    
نا  مہرباں  نہیں  ہے  اگر مہرباں نہیں
A  : ہم کو ستم عزیز، ستم گر کو ہم عزیز نا مہرباں نہیں ہے اگر مہرباں نہیں - 
Beautiful People image
A  : یوں دھڑکتا ہے کسی___ وقت عدم دل میرا جیسے اُن کو میری حالت کی خبر ہوتی - 
Ain_25
 

تُو تنگ بہت تھا میرے اظہارِ جنُوں سے
لے، آج سے مَیں بُھول گٸ تیری طلب، خوش؟

Digital Art image
A  : جنکی آنکھیں تجھے تکتی ھیں تجھے چُھوتی ھیں ، اُن کی آنکھوں کو مری عُمر لگا دی - 
Ain_25
 

،کوئی بتلائے نکاسِ غمِ جاں کیسے ھو
،جسم تھک جائے اگر گر یہ و ماتم سے بھی
،چارہ گر تجربہ سازی میں مگن ھے اور میں
سخت بے زار ھوں زخموں سے بھی مرہم سے بھی

Ain_25
 

خالی ہوں سو خلاؤں کا دُکھ جانتا ہوں میں
مجھ کو اُدھر بساؤ جدھر کوئی شے نہیں

Ain_25
 

مرے سوا مرے پسماندگاں میں کوئی نہیں
میں اپنی لاش کو روتا ہوں میری لاش مجھے
وہ مجھ کو بانٹ کے کچھ وقت کاٹ لیتے ہیں
سمجھ لیا ہے مرے دوستوں نے تاش مجھے

ماس ناخن سے جدا کر کے دکھایا میں نے
اس نے پوچھے تھے جدائی کے معانی مجھ سے
A  : ماس ناخن سے جدا کر کے دکھایا میں نے اس نے پوچھے تھے جدائی کے معانی مجھ سے -