اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی ❤️
بے شمار دعاؤں کے ساتھ نئی صبح مبارک ہو
شروع ﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
زندگی میں آپ محسوس کریں گے کہ جو لوگ آپ سے ملتے ہیں اُن کا کوئی مقصد ہوتا ہے
کچھ آپ کو آزمائیں گے کچھ آپ کو استعمال کریں گے اور کچھ آپ کو سبق دیں گے۔
لیکن
سب سے اہم یہ ہے کہ کچھ لوگ آپ میں موجود بہترین انسان کو واضح کریں گے۔
اپنی زندگی میں آنے والے لوگوں میں آپ کیسے لوگوں کا انتخاب کریں؟ اس کا اختیار صرف آپ کا ہے
دعا 🤲ہے کہ خوشیاں آپ کا خیر مقدم کرے۔ ہر آفت، مصیبت، پریشانی، بیماری، سے ﷲ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین💖

طبیعت خراب ہو تو #چائے پیئیں ۔ ۔☕
طبیعت زیادہ خراب ہو تو زیادہ چائے پیئیں☕
بِیوِی آسْمان پر ستارے دیکھتے ہوئے بولی
بتاؤ وہ کونسی چِیز ہے جو تم روز
دیکھتے ہو لیکن تور ناہی سکتے ؟
شوہر : تمہارا منہ😜😜
میرے دانتوں میں کبھی بوٹی نہیں پھنسی😂لڑکی کیا پھسے گی🙈
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے😥
کسی نے ہاہاہاکیتا میں چنڈ✋مار دینی😋😂
اٹھو لڑکیوں، جھاڑو لگاؤ گروپ میں😕 جگہ جگہ چونا کھلرا ہوا ہے😐
میری تحقیق کے مطابق 😀
سب سے زیادہ شرم تب آتی ہے🙊🙈
جب ڈاکٹر کہتا ہے یہ ٹیکا بازو پے نہیں لگے گا ۔۔۔۔۔
ارتغل ڈرامہ کے ایک ایسے کریکٹر کا نام لکھیں جس کا پہلا حرف آپ کے نام سے شروع ہو
⚔
اور جب بات ہو انا کی تو یاد رکھنا
ﻣﯿﮟ بہت بے رحم لڑکا ہوﮞ 🔥🌚🌚
بیوی کی طرف مسکراکر دیکھنا بھی عبادت ہے ❤️🙆
لیکن بیوی آپ کی اپنی ہونی چاہیئے 🏃😂😁
ایک ایسا لفظ لکھیں جس کا پہلا اور آخری حرف ایک ہی ہو جیسے
درد، ساس
یہ چیلنج 90% لوگ ہار جائیں گے
سچی سچی دسو،،،
کبھی میری پوسٹس سے ایمپریس ہو کر
میری پروفائل سرچ کی ہے 😊😊😊
پاکستان کا قومی سوال...
ہور سنا..........؟
پاکستان کا قومی جواب...
میں ٹھیک تو سنا.....؟😂😂😂😂
کہاں ہیں 😜😜 وہ عظیم لڑکیاں
جنہوں نے آج تک لوڈ نہیں مانگا 😱😱😱
Jhot ni...
پہلے میراکام کرنے کودل نہیں کرتاتھا
پھر میں نے محنتی لوگوں کے ساتھ بیٹھناشروع کر دیا ۔
اب اُن کابھی کام کرنے کودل نہیں کرتا۔ 🤔😜
بیوی :آج ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے کی وجہ سے چالان کٹ گیا
شوہر : لیکن تمہارے پاس تو لائسنس ہے
بیوی : فوٹو اچھی نہیں ہے اس میں اس لئے نہیں دکھایا
تب سے شوہر صدمے میں ہے 🙄😱
اگر آپ کو ABC آتی ہے تو بتاٶ کیا miss ہے
A.B.C.D.E.F.G.H.J.K.M.N.O.P.Q.R.S.T.V.W.X.Y.Z
میں دل کر رہا ہے😍
میں کسی کو میسج کروں😁
پھر تھوڑا انٹرویو لوں😁😂
پوٹھے سیدھے سوال کروں😂
پھر وہ مجھے بلوک کر دے😂😂
سوچتا ھوں۔۔۔۔۔
سب سے ناراض ہو جاؤں
پھر خیال آتا ھے
کرتوت ایسے ھیں کہ سب نے شکر کرنا ھے😂😂🙈
😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain