Damadam.pk
Akhroat11's posts | Damadam

Akhroat11's posts:

Akhroat11
 

کاش وہ پوچھے کیا چاہیئے تمھیں۔۔۔🙈
اور میں ہاتھ تھام کے بولوں
تمھاری ڈمپل والی سہیلی 😍😘

Akhroat11
 

کرونا کی ویکسین تو بن جائے گی لیکن یہ ماسک لگا کر جو کان ٹیڑھے ہوئے ہیں انکا کیا کرنا ہے ـ،ـ😂😂🙉🙈🙄🙄🤭🤭

Akhroat11
 

اگر آپ کے لیے 3 رشتے آ جائے😉
(1)خالہ کی طرف سے😅
(2)پھوپھو کی طرف سے😃
(3)اجنبی کا تو آپ کونسا😍 Accept کریں گے😍😍😍😙😙😘

Akhroat11
 

جس کو آپ نے دل ❤ سے چاہا
آج وہ کہاں ھے..؟؟😌

Akhroat11
 

آپکی مہینے میں کتنی بار بے عزتی ہوتی ہے،؟🤔
میرا تو Monthly Pkg لگا ہوا ہے،،🙄😭😁😂🙈🙈🙈

Akhroat11
 

زیادہ سمجھدار 😎
اور زیادہ بیوقوف 😛 میں کوئی فرق نہیں
کیونکہ یہ دونوں کسی کی نہیں سنتے
🙄🙄🙄
اب آپ لوگ بتاؤ آپ کونسے والے ہو 😝😝😝

Akhroat11
 

اگر موبائل کمپنیاں آپکے موبائل چیک کر لیں تو آپکو " معزز صارف " کہنا چھوڑ دیں

Akhroat11
 

گرمی کا یہ عالم ہے فراز🥺
کپڑے دھوتے ہی سوکھ جاتے ہیں🙄
اور پہنتے ہی گیلے ہو جاتے ہیں😂🤣
ہائے گرمی🤭

Akhroat11
 

100 روپے کے لیموں لیے
سارے ہی کھٹے نکلے
😥💔

Akhroat11
 

لڑکیو جب لڑکے آپ کو گھورتے ہیں 😯
تو آپ کے زہن میں پہلا سوال کیا آتا ہے 😉
آؤ boys اپنی تعریف سنو😂🕺😂

Akhroat11
 

مڑ کم زان کہ پریژدم کلئ
زڑہ می تا بےوفا وڑئ

Akhroat11
 

دہ مطلب پہ نظر مہ گورہ دوستی تہ
وفادار خلق اکثر “ غریبانان وی

Akhroat11
 

ضرورت براے (جانو )❤
میٹرک فیل بھی چلے گئی

Akhroat11
 

وہ پہلے وقتوں کی عورتیں تھیں
جو راز سینے میں لے کر مر جاتی تھی
اور آج کی سٹیٹس لگا دیتی ہے سٹیٹس۔🤔
😜😋😉😜😋😜

Akhroat11
 

کون کہتا ہے صرف دل جلتا ہے
ذرا دھوپ میں کھڑی بائیک پر بیٹھ کر دیکھو 🤣🤣🤣

Akhroat11
 

غشہ نہ کیا کریں
آپکی ناک شے بلبلہ بھی نکل شکتا ہے🤣

Akhroat11
 


تم لکھ کر لانا اپنے دل کی بات کورے کاغذ پر،،🙃
ہم بتائیں گے اسکا ہوائی جہاز کیسے بناتے ہیں😌
🔥😁😂

Akhroat11
 

ایک دن ضرور آئے گا😍
کیوں کے 2 دن ایک ساتھ نہیں آ سکتے😂
فری تھا سوچا بتا دوں🙄😌

Akhroat11
 

آخر میں یہی کہہ کر سو جاتے ہے شاہین کہ آج نہیں ملی کوٸی تو کل پھر کوشش کرے گے

Akhroat11
 

بابا جی کہتے ہیں پتر😇
زندگی میں ہمیشہ 2 باتیں یاد رکھنا😂
نمبر 1،کبھی کسی کو پوری بات نہ بتانا😜😜
نمبر 2،۔ 😂🙈