Damadam.pk
Akhroat11's posts | Damadam

Akhroat11's posts:

Akhroat11
 

وقت بہت کچھ چھین لیتا ہے
خیر میری تو بس ماروا، شازیہ ، صاٸمہ ، کنول
اور
انیلا ہی تھی😂😂😂😂

Akhroat11
 

وہ کوئی شخص نہیں تھا
وہ ایک حالت تھی 🍂🙂

Akhroat11
 

کوئ ویلی نکمی
لڑکی😂
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اسکے دکھ سننا چاہتا ہوں🙈

Akhroat11
 

پیدائش کے مہینے کے مطابق جواب دیں☺️
No jhoot 😝😝😝
Jan,, کسی سے مار پڑی😩
Feb,, اصل نام✍️
Mar,, غصہ کس بات پر آتا ہے🤢
Apr,, کوئی دکھ😥
May,, اصل عمر😲
Jun,, پسندیدہ رنگ🌈
Jul,, آپ کی تعلیم🧑🎓
Aug,, پسندیدہ شعر🔥
Sep,, ایک خاصیت💌
Oct,, پسندیدہ ڈش🥫🍝
Nov,, کوئی جانو🙊
Dec,, کبھی امتحان میں فیل ہوئے🙉🙈

Akhroat11
 

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔

Akhroat11
 

❤°°° زندگی سے وفا کیجیے °°°✌
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیے

Akhroat11
 

رکھا کرو رابتہ کہ زندگی کا بھروسہ نہیں۔۔
پھر نہ کہنا دنیا چھوڑ دی اور بتایابھی نہیں۔۔

Akhroat11
 

کوئی کتنا بھی خوبصورت ہو 😍
آپ جیسا تو ہو ہی نہیں سکتا 😘❤
😍💋

Akhroat11
 

❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہے❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
❤️

Akhroat11
 

ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے💔
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے🔥

Akhroat11
 

فرشتہ کوئی نہیں ہوتا__!
سب کے راز ہوتے ہیں__🖤

Akhroat11
 

*سچی باتیں ، مشکل راستے ، اور سیدھے لوگ ، اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے.....!!!*💞💞💞
"💔🥀 ✍️😍💯"

Akhroat11
 

"ہم نے سمجھا آزمائش ہے مگر وقت فیصلے کیے بیٹھا تھا"!🌸❤
________💕💯

Akhroat11
 

ہم اس کی غلطی تھے____, صاحب !!!
💔💔🔥🔥
اس نے غلطی سدھار لی _ ہم نے زندگی اجاڑ لی ....

Akhroat11
 

ہم اس کی غلطی تھے____, صاحب !!!
💔💔🔥🔥
اس نے غلطی سدھار لی _ ہم نے زندگی اجاڑ لی ....

Akhroat11
 

رِشـــــوَت کا دَور ھــے صـاحـب😘
.
کُچھ لے دے کے ھَمارے ھو جاؤ❤

Akhroat11
 

اُس نے پوچھا بھی مگر میں نےکہا کچھ بھی نہیں♥️
دل سے اترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی..

Akhroat11
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥n

Akhroat11
 

محبت میں مرد نے تاج محل بنا کر مثال قائم کیا ہے ۔۔۔
عورت کی کوئی ایک مثال ؟؟؟
🤔🤔🤔

Akhroat11
 

اس کو سینے نہیں لگایا تو ۔۔۔۔۔
سانس کا مسئلہ رہے گا مجھے۔۔۔۔۔۔۔