😅😅😅😅😅😅 کنوارہ لڑکا: مجھے شادی نہیں کرنی مجھے سبھی عورتوں سے ڈر لگتا ہے شادی شدہ لڑکا: کرلے بیٹا پھر ایک ہی عورت سے ڈر لگے گا باقی سب اچھی لگیں گی 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
محبت اور حوس کی تمیز نہیں، اور شہر بھرا ہے ہیر ، رانجھوں سے...!😪
شادی شدہ افراد گھر میں لاک ڈاؤن کا غلط فائدہ مت اٹھائیں ہماری آبادی پہلے ہی وسائل سے زیادہ بڑھ رہی ہے 🤣🤣🤣🤣
دن کو800والاآٹاکا تھیلا1200میں میں بیچ کررات چھت پہ چڑھ کے اذان دینے سے عذاب نہیں ٹھلا کرتے اپنے کرتوت ٹھیک کریں😡
🌿🍃لوگ وہی خوبصورت ہوتے ہے ☺️😻 جن سے بات کرکے دل 💕ہلکا اور پُر سکون ہوتا ہے ☺️ (وہ بھی اکثر بنا دیکھے🙈)🍂🌾🍁
آواز دوں تو کوئی سنتا ہی نہیں 🙁 ذرا کھانس دوں تو مُڑ مُڑ کے دیکھتے ہیں لوگ 💔 #Annu
روز ہوگی تِری کمی لیکن بیت جائیگی زندگی لیکن
ٹن ٹن کوئی ہے 🧐🧐
بسکٹ جھاڑو اور پنکھے پہ تحقیق کرنے والو۔۔۔۔😕 قرآن پاک کا ایک پارہ کتنے منٹ میں مکمل ہوتا ہے کوئی تحقیق کی؟؟؟✌
یہ میری پوسٹ ہے آ پ کی پھوپھو کا گھر نہیں جو آ نے سے کتراتے ہو🤣🤣🤣
کیا آپ کے خاندان میں out of cast شادى کى اجازت ہے ؟؟🤔🤔
وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا مسئلہ سارا لڈّن کا ہے اور وہ نہیں بتائے گا 😂
بات اُنہی کی ہوتی ہے , 👌❤ جن میں کوئی بات ہوتی ہے..😎