Damadam.pk
Ali-Irfan-Poet's posts | Damadam

Ali-Irfan-Poet's posts:

Ali-Irfan-Poet
 

تیری دید کو ترستی ہیں آنکھیں میری صبح و شام
بے چین رہتا ہے دل میرا تڑپتی ہیں بانہیں میری صبح و شام
دل روتا رہتا ہے دیواروں کو گلے لگا کر
تنہائ سنتی ہے آہیں میری صبح و شام
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

Mujhy yadd na aya kro ma rota rehta hn din raat
Meri ankhoon sy khoon nikalta ha zakham naye sehta hn din rat
Ali

Ali-Irfan-Poet
 

جام عاشقی کے بے حساب پلاۓ اس نے
جب میرے ہونٹوں سے ہونٹ ملاۓ اس نے
میری خاطر خود کو سجایا اس نے
میری خاطر بال اپنے بناۓ اس نے
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

غم و ہجر سے دامن بھرو میرا
یارو درد سے دل آباد کرو میرا
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

اسلام علیکم ۔۔۔
اگر کرو تھوڑا غور زمانے میں
ہر بندہ ملے گا چور زمانے میں
خود غرضی مطلب پرستی عام ہے
چل پڑا ہے نیا دور زمانے میں
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

اب یہاں کوئ آنسوں بہاۓ خبردار
صبح وشام روۓ چیخے چلاۓ خبردار
ہم یہاں خوشیاں بانٹنے آۓ ہیں
ختم کرو یہ تماشہ یہ ہاۓ ہاۓ خبردار
بہت نرم ہوتے ہیں دل ماؤں کے
لاش بیٹے کی کوئ نہ دیکھاۓ خبردار
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

بہت ڈھونڈا یہاں وہاں نہیں مل رہے
تیرے قدموں کے نشاں نہیں مل رہے
وہ جنہیں جنون تھا منزل پہ پہنچنے کا
وہ لوگ صاحب کارواں نہیں مل رہے
یہ کیسی آگ لگی ہیں شہر میں
ڈھونڈنے سے بھی مکاں نہیں مل رہے
تمہیں کیا وہاں ہمارے نشاں ملے ؟؟
لیکن ہمیں یہاں نہیں مل رہے
ساری تحریریں لکھی ہوئ ہیں میرے پاس
تمہیں کیوں میرے بیاں نہیں مل رہے
کرتے تھے جو مرہم پوشی عرفان
وہ ہمدرد صفت مہرباں نہیں مل رہے

Ali-Irfan-Poet
 

زخم دل کے چھپا لیۓ جائیں تو پھر کیا ؟؟
نۓ نۓ دوست بنا لیۓ جائیں تو پھر کیا ؟؟؟
یونہی سمجھو ہم بھول چکے ہیں ماضی کے قصے
نشان سارے مٹا لیۓ جائیں تو پھر کیا ؟؟؟
میں جانتا ہوں یقینا خوشیاں ملے گی مجھے
دو لمحہ مسکرالیۓ جائیں تو پھر کیا ؟؟؟
ساری باتیں تیری سوچ سے بالاتر ہیں عرفان
سوچ کے دائرے میں سما لیۓ جائیں تو پھر کیا ؟؟؟

Ali-Irfan-Poet
 

زخموں سے خون رستا ہے ہر شام
دل یونہی تڑپتا رہتا ہے ہر شام
نرم نرم لہجے خون اگلنے لگتے ہیں
رنگ زمانے کا بدلنے لگتا ہے ہر شام
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

یونہی گزر جاۓ گا یہ وقت بھی
کبھی رو لیا کبھی مسکرا دیا
کبھی سمبھال رکھا خود کو
کبھی جان بوجھ کر گرا دیا
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

تجھ سے الگ ہو گیا میں
یعنی مست ملنگ ہو گیا میں
لوگ جلنے لگے مجھ سے
اتنا بے رنگ ہو گیا میں
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

مرشد دل ڈوب گیا زخموں میں
مرشد دعا کیجیۓ شفا دیجیۓ
عرفان

Plz guys join her and follow
🙏🙏
A  : Plz guys join her and follow 🙏🙏 - 
Ali-Irfan-Poet
 

دل ہے کہ ٹوٹا ہوا لاش ہے کہ زخم رسیدہ
آنکھیں ہیں کہ کھلی ہوئیں جسم ہے کہ مردہ
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

بلا وجہ بے سبب استخارہ کرتے تو مارے جاتے
اس ایک شخص سے کنارا کرتے تو مارے جاتے
وہ ہمارے بغیر رہ لے گا ، اس میں کوئ شک نہیں
ہم جو اس کے بغیر رہنا گنوارا کرتے تو مارے جاتے
خود پہ تو ہم بہت ظلم کر چکے تھے اے دل
شمار جو تیرا خسارہ کرتے تو مارے جاتے
پہلے ہی دل ٹوٹ چکا ہے آنکھیں بھی ویران ہیں
عرفان ہم جو عشق دوبارہ کرتے تو مارے جاتے
صبح و بخیر

Ali-Irfan-Poet
 

کتنی رونق تھی نہ اس پاگل سے
میں کتنا غمگین خشک مزاج ہوں
🙄🙄⁦✍️⁩

Ali-Irfan-Poet
 

مرشد انہیں کہو ہمارا لے لیں
مرشد انہیں بتاؤ ہمارا بڑا ہے
😂⁦✍️⁩⁦✍️⁩

Ali-Irfan-Poet
 

مرشد یہاں کسی کو بھی سچا پیار نہیں
مرشد جو سچا ہے وہ حوس کا شکار نہیں
👍👍⁦✍️⁩
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

مرشد بڑی اذیت میں ہیں ہم
مرشد انہیں کہو حجاب کریں
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

آج اس کے شہر سے جو ہمارا گزر ہوا
وہ دلنوا ہمیں دیکھ کر ادھر ادھر ہوا
ہم پہ کرتا رہا وہ صدا ظلم عرفان
اسے جو چوٹ پہنچی کہنے لگے سب جبر ہوا
🙄😥😥