Damadam.pk
Ali-Irfan-Poet's posts | Damadam

Ali-Irfan-Poet's posts:

Ali-Irfan-Poet
 

میں جانتا ہوں اسے شکایت ضرور ہے
مگر یہ بھی سچ ہے محبت ضرور ہے
میرے بغیر وہ خوش ہیں اوروں سے
اور غیروں سے اسے نفرت ضرور ہے
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

جب بھی کبھی شہر میں آۓ بارش
دل کو میرے تڑپاۓ بہت رلاۓ بارش
اسکی یاد آنے لگتی ہے مجھے
دل چیخ اٹھتا ہے کہ ہاۓ بارش
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

یار بھی کمال ہیں کمال کے یارانے ہیں
پھر بھی دل کی بستی میں ویرانے ہیں
😥⁦✍️⁩⁦✍️⁩

Ali-Irfan-Poet
 

کسی کا انتظار نہ کرنا جلدی سے دفنا دینا
کوئ قطبہ نہ لگانا قبر کا نشان بھی مٹا دینا
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

تیرے شہر کا کوئ فقیر یا کوئ بھیکاری ملے
جس سے مجھے تیرے بارے میں جانکاری ملے
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

غصے میں بے انتہا ضبط میں آ گیا ہوں
میں اپنے دل کی ویرانی سے گھبرا گیا ہوں
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

ساقی سے ادھار جام لوں میں
پھر تیرا ہاتھ تھام لوں میں
کوئ اگر پوچھے مجھ سے عشق کیا ہے
بلا جھجک میں تیرا نام لوں
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

بدل دیا ہے نظام ساقی نے میخانے کا
بدل دوں یارو آپ بھی رنگ زمانے کا
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

تیری چاہت میں بدنام نہیں ہونا چاہتا
میں عام ہوں مگر عام نہیں ہونا چاہتا
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

ٹھیک ہوں لاعلاج نہیں ہوں میں
تیرے ساتھ کا محتاج نہیں ہوں میں
کل تک تھا میں تیرا دیوانہ تیرا شیدائ
قسم لے لو مجھ سے آج نہیں ہوں میں
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

سب سے ہو رہا ہوں میں جدا الوداع دوستو
دعاؤں میں یاد رکھنا نہ ہونا خفا الوداع دوستو
مجھ میں اب اتنی ہمت نہیں رہی کہ بات کروں
عشق کی زد میں نقصان میرا ہوا الواع دوستو
عرفان
شب بخیر

Ali-Irfan-Poet
 

عشق سے شراب ڈے دور رہو
دوستو ایسے ہر عزاب سے دور رہو
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

میری بستی کے لوگ۔۔!!
روز مناتے ہیں تیرا سوگ
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

گھروں سے نہیں شہروں سے محبت کرو
اپنوں سے نہیں غیروں سے محبت کرو
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

مجھے الجھنوں سے نکل تو لینے دو
وقت کو تھوڑا بدل تو لینے دو
خوشیاں ،شوخیاں اور بے شمار پیار
زرا مجھے تم سنمبھل تو لینے دو
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

بھولیاں صورتاں ہن ہر کسے نال پیار نہ کریا کر
پھٹ ویسی اں جگر اینا سوچ وچار نہ کریا کر
میٹھیاں میٹھیاں گلاں ہن میری جان اعتبار نہ کریا کر
ہک دن مر پوسے عرفان عشق دیاں گلاں بار بار نہ کریا کر
⁦✍️⁩⁦✍️⁩

Ali-Irfan-Poet
 

ہر شخص کا انتخاب ہے وہ
یعنی اتنا خراب ہے وہ ؟؟؟
عرفان
صبح بخیر

Ali-Irfan-Poet
 

یہ جو اپنوں کی محبت ہے رشتہ داری ہے
یہ سب کا سب دیکھاوا ہے اور دنیا داری ہے
اب عزتیں محفوظ نہیں رہیں گھروں میں
اونچی اونچی دیواریں ہیں چار دیواری ہے
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

تیرا دوست ہوں تیرے خلاف نہیں
ہاں مگر عشق کا جرم معاف نہیں
تم شکل و صورت سے بہت حسین ہو
افسوس تمہارا دل اتنا صاف نہیں
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

بڑے جتن کیۓ اس نے کہ ہم اس کے ہو جائیں
اسکے خیالوں میں گم اس کی یاد میں کھو جائیں
عرفان