Damadam.pk
Ali-Irfan-Poet's posts | Damadam

Ali-Irfan-Poet's posts:

Ali-Irfan-Poet
 

تم دل کو اچھے لگنے لگے ہو
عرفان
یعنی تم بھی بہت خراب ہو
شب بخیر

Ali-Irfan-Poet
 

تجھ سے دور یا تیرے ساتھ میں رہوں
بہتر ہے کہ میں اپنی اوقات میں رہوں
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

ہم بے چین تھے سارا دن جن سے گفتگو کیلیۓ
عرفان
وہ کسی اور کے ہو گۓ رات چین سے سو گۓ
شب بخیر

Ali-Irfan-Poet
 

آؤ سب عشق کے دیپ جلاتے ہیں
ساتھ مل کے جشن مناتے ہیں
😜😜😜🤦

Ali-Irfan-Poet
 

درد سے دل دل سے درد نہیں جاتا
تم چلے گۓ لیکن یہ مرض نہیں جاتا
😌✍️

Ali-Irfan-Poet
 

بڑی مدت بعد آنکھوں کو میسر ہوا دیدار تیرا
دل اندر ہی اندر مسکرانے لگا نہیں بھولا پیار تیرا
کمر جھکی ہوئ سفید آنکھیں میں کیسے مان لوں کہ تم ہو
نہیں بھولا نشیلی آنکھیں ہرنی جیسی چال ابھرتا شباب خمار تیرا
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

چوٹ دل پہ لگی زخم گہرا ہے
درد ہونے لگا خون بہہ رہا ہے
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

تلخ باتیں غرور زدہ لہجے سنائ دینے لگے ہیں
مجھے سارے بے وفا چہرے دیکھائ دینے لگے ہیں
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

اسی گماں میں اور اسی خیال میں رہتا ہوں
میں کیوں غموں مشکلوں کے جنجال میں رہتا ہوں
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

مکمل اس دل کو دوبادہ کر لوں گا
جیسے تیسے کر کے گزارا کر لوں گا
مجھے دشمنوں سے ہمدردی ہونے لگی ہے
میں اپنے عزیزوں سے کنارہ کر لوں گا
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

عزت تیری ہم سرعام اچھال دیتے
ممکن ہوتا تجھے دل سے نکال دیتے
عرفان

عروج سے پستی میں لے آۓ غربت ۔۔۔دن کیسے کیسے دیکھاۓ غربت ۔۔عرفان
A  : عروج سے پستی میں لے آۓ غربت ۔۔۔دن کیسے کیسے دیکھاۓ غربت ۔۔عرفان - 
Ali-Irfan-Poet
 

ہمارے ساتھ چلو تماشہ نہ بناؤ
ہم سے بات کرو تماشہ نہ بناؤ
غم و ہجر سے بے انتہا زخموں سے
جھولیاں نہ بھرو تماشہ نہ بناؤ
عرفان

Sad Poetry image
A  : Hayee muree 😥 - 
Ali-Irfan-Poet
 

عشق دل کا روگ ہے میں نے بتایا ہر جگہ
عشق کی داستان عشق کا قصہ سنایا ہر جگہ
عشق کی زد میں جو بھی آیا بہت پچھتایا
عشق نہ کرنا یہ نغمہ میں نے گنگنایا ہر جگہ
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

کوئ کتنا بھی حسیں ہیں نہیں رہے گا
دلفریب ، دلکش دلنشیں ہیں نہیں رہے گا
چلے گا طوفان جب بھی محبت و عشق کا
کوئ مسند پہ کوئ صاحب مکیں نہیں رہے گا
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

میرے نصیب میں خوشیاں ہوں دعا کرنا دعا کرتے رہنا
آپ سے اگر میں جدا ہوں سدا کرنا دعا کرتے رہنا
میرے زخموں کیلیۓ مرہم ڈھونڈنا کوئ طریقہ سوچنا
انا میں آ کے کبھی نہ خود کو خفا کرنا دعا کرتے رہنا
مجھے کسی سے کوئ شکایت نہیں سو دعائیں دیتا ہوں
آپ بھی میرے لیۓ عمر بھر دعا کرنا دعا کرتے رہنا
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

کرنے والی تھیں جو اپنے پیاروں سے باتیں
کرتا رہا میں وہ دن رات دیواروں سے باتیں
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

تنہائ ، جدائ ہجر و فراق سے محبت ہو گئ ہے
مجھے اب میرے دوستوں سے نفرت ہو گئ ہے
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

عشق کی زر میں جو بھی آۓ روتا رہے
پھر نہ وہ کبھی بھی مسکراۓ روتا رہے
دن رات وہ بے چینی میں تنہائ میں رہے
دن رات وہ کرتا رہے ہاۓ ہاۓ روتا رہے
عرفان