Damadam.pk
Ali-Irfan-Poet's posts | Damadam

Ali-Irfan-Poet's posts:

Ali-Irfan-Poet
 

وہ شخص میرے دل کو لبھانے لگا ہے
اس کا خیال مجھے ستانے لگا ہے
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

بڑھا کر فاصلہ کہاں چل دیئے
بدل کر راستہ کہاں چل دیئے
میں تیری دھڑکنوں میں بستا تھا نہ
توڑ کر ہر رشتہ کہاں چل دیئے
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

نقش جو ساحل کنارے بنائے میں نے
مت پوچھو مجھ سے کیسے وہ مٹاۓ میں نے
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

ٹوٹے گی غموں کی زنجیر ایک دن
لکھی جاۓ گی پھر تقدیر ایک دن
میری آنکھیں ڈھونڈ رہی ہیں تمہیں
دیکھی تھی تیری تصویر ایک دن
ان کو ہم سے گلہ ہے اور بلا کی دشمنی
جواب نہیں دیا , لکھی تحریر ایک دن
کچھ اس قدر الجھے ہوۓ ہیں جنگ میں عرفان
ہمارا ہی سر لے اڑے گی ہماری شمشیر ایک دن

Ali-Irfan-Poet
 

عاشقوں کیلیۓ باعث تکلیف تیرے گجرے
ہاں مگر ہیں قابل تعریف تیرے گجرے
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

کیا آپ اتنے معصوم ہو گۓ ؟؟؟
کہ ہم دیدار سے محروم ہو گۓ
🤔🤔
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

یہ جو دل میں لوگ ہیں
انہیں کے تو روگ ہیں
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

یہ رونا دھونا یہ آنسؤں کس لیۓ !!!!
بے انتہا کوششیں جستجو کس لیۓ!!!!
میں تمہارے دل سے اتر گیا ہوں نا؟؟
ملنے کی خواہشیں روبرو کس لیۓ !!!
تمہی کے لگاۓ ہوۓ زخم ہیں
اتنی فکر کیوں رفو کس لیۓ!!!!
تم میرے لیۓ غیر ہو سو خیر ہو
یہ خط کیونکر گفتگو کس لیۓ!!!
یہ غزلیں یہ نظمیں بے شمار اشعار
عرفان اگر کوئ ہے نہیں تو کس لیۓ!!!

Ali-Irfan-Poet
 

یہ شوخیاں یہ ادائیں سمبھال رکھو
زمانہ بدل رہا ہے وفائیں سمبھال رکھو
جس جس نے دل دکھایا چہرے یاد رکھنا
انمول ہیں آنسؤں ، جفائیں سمبھال رکھو
عرفان
شب بخیر

Ali-Irfan-Poet
 

ٹکڑے ہوا دل بدن ہوا لہو لہو
ختم ہوئ تجھے پانے کی جستجو
سانس لینا بھی اب دشوار ہے بہت
معاف کرنا یہی ہے آخری گفتگو
😭😭😭😭
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

میں جانتا ہوں مجھے پتہ ہے
وہ بے وفا ہے یہ افواہ ہے
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

کاش بدل سکتے ہم بھی انداز اپنے
یار اپنے غمخوار اپنے ہمراز اپنے
عرفان

Ali-Irfan-Poet
 

دل ٹوٹتا ہے تو ٹوٹ جاۓ
وفا کا دامن نہ چھوٹنے پاۓ
عرفان

کبھی خوش تو کبھی غمگین رہتے ہیں 
چہرے پہ رونقیں لب نمکین رہتے ہیں 
کسی کے ساتھ کی پراۓ ہاتھ کی ضرورت کیا
ہم اپنی موج مستی میں حسین رہتے ہیں 
عرفان
A  : کبھی خوش تو کبھی غمگین رہتے ہیں چہرے پہ رونقیں لب نمکین رہتے ہیں کسی کے - 
Ali-Irfan-Poet
 

بات بات پہ بحث ہو رہی ہے
ظلم ہو رہا ہے انسانیت کھو رہی ہے
ظالم ظلم کرتا ہے چین سے سوتا ہے
غریب کی بیٹی دن رات رو رہی ہے
میں کیا نام دوں اس نظام عدل کو
بندے بھٹک رہی ہیں عدالت سو رہی ہے
عرفان
😭😭✍️✍️

Ali-Irfan-Poet
 

مجھے عید پہ تحفے بے شمار دیئے اس نے
دل توڑا ساتھ چھوڑا زخم ہزار دیئے اس نے
عرفان 😭😭✍️

Ali-Irfan-Poet
 

بڑا تماشہ ہوا ہے آج دیار عشق میں
یار لٹ گیا ہے آج دیار عشق میں
عرفان
✍️✍️

Kia bat ha gaon ki ummmmah 🥰🥰❤️
A  : Kia bat ha gaon ki ummmmah 🥰🥰❤️ - 
Its very beutiful ..
A  : Its very beutiful .. - 
Ali-Irfan-Poet
 

میری کہانی میں اب کوئ سانحہ نہیں ہے
عشق ہے محبت ہے کوئ تماشہ نہیں ہے
اس کے ساتھ نبھاؤنگا میں اپنا سارا جیون
مکمل کرونگا ادھورا کوئ وعدہ نہیں ہے
عرفان