گرتی ہوئ برف ٹھنڈا ٹھار موسم
ایک بار پھر آیا ہے شاندار موسم
گردوغبار اتر جاۓ گی ہر چیز نکھر جاۓ گی
میرے دل پہ تھا یہی سوار موسم
علی
باتیں اسکی مٹا نہ سکا
دل سے اسے بھلا نہ سکا
اس کے دل میں تھے ہزاروں لوگ
میں مگر وہاں جا نہ سکا
علی
میں نے چاہا ہے تمہیں سبھی عاشقوں کی طرح
پھرتا رہوں گلیوں میں آوارہ پاگلوں کی طرح
علی
کوئ دوست ہو تو بتائیں اسے
حال دل اپنا سنائیں اسے
تیرے ہجر نے کیسے کیسے زخم دیئے
اسے فرصت ہو تو دیکھائیں اسے
چھوڑ دیا ہے ہم نے ہر کسی کو گلے لگانا
اسی سے محبت ہے غزلیں سنائیں اسے
علی
مجھ سے بچھڑ کر کہاں جاؤ گے
ظلم و ستم ہے جہاں جاؤ گے
علی
میری نظر میں میرے دھیاں میں ہو تم
میرے خیالوں میں گماں میں ہو تم
تم میری دھڑکن کا حصہ ہو علی
میرے ہر ایک لفظ میری زباں میں ہو تم
علی
ہر کوئ چیخ رہا ہے ہر کسی کا دل ٹوٹا ہے یہاں
۔ہر کسی کی آنکھوں میں آنسوں ہیں
وفا کا دامن چھوٹا ہے یہاں
جب گۓ ہم میخانے میں تو یہ راز کھلا
وفا کے لبادے میں ہر شخص جھوٹا ہے یہاں
علی
دل کی بستی میں ایسے لوگ بھی بسا کرتے ہیں
جو غیروں کو نہیں خود اپنوں کو ڈسا کرتے ہیں
علی
جس سے نہ ہو کوئ ایسی ہستی نہیں ہوتی
ہاں مگر محبت زبردستی نہیں ہوتی
علی
کہاں گۓ یار سارے
ہمدرد غمخوار سارے
علی
Dill sy koi to dua do mujhy
Kitna piyar ha mujh sy bta do mujhy
Irfan
دل کے ارمان دل میں ہی رہ گۓ
کچھ شوق تھے جو آنسؤں میں بہہ گۓ
ہمیں ہماری جرات و ہمت کی داد دو
ہم جو عشق کے سبھی وار سہہ گۓ
علی
اسی وہم اسی بدگمانی میں مارے جائینگے
کہ ہم لوگ اس کی کہانی میں مارے جائینگے
عشق عمر رسیدہ لاشوں سے ہوتا !!!
مگر ہم بھری جوانی میں مارے جائینگے
علی
اسلام علیکم
زمانے سے عشق کرو گے تو سلامت کہاں بچو گے
عشق الہی میں ڈوب جاؤ خدا کی قسم ابھر جاؤ گے
علی
جمعہ مبارک
رشتوں کو خواہشوں کی نزر مت کرو
ورنہ تنہا ہو جاؤ گے بھری دنیا میں
علی
تمہیں میسر ہیں غیروں کی بانہیں
ہم سے ہمارا بچھونا نہ پوچھ
میں نے دیکھا ہے تمہیں مسکراتے رہنا
ہمارا رات بھر کا رونا نہ پوچھ
علی
شہر ستم گر ہے اور ہم ہیں
لہو گھر گھر ہے اور ہم ہیں
سر بریدہ لاشیں ہیں جگہ جگہ
خطرناک منظر ہے اور ہم ہیں
علی
صبح و بخیر
ہر شخص سے عشق کے بارے میں مت پوچھو
ہر لاش زخم رسیدہ ہے ہر آنکھ اشکبار ہے
علی
کوئ پتھر جو آ گرے گھر میں
لوگ مارنے مرانے پہ اتر آتے ہیں
یہ تم نے کیا کیا گھر اجاڑ دیا
اب کون سمبھالے جو خنجر آتے ہیں
علی
Tujh sy koi bhi nhi gila mujhy
Meri wafa ka mila ha sila mujhy
Ma shuker krta hn ky is laiqe hn ma
ky zakhmoon ky liye rutba mila mujhy
Ali
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain