🍁زندگی ایسے ہی صلہ نہیں دیتی ،کھیلنا پڑتا ہے 😊✌اس کے ساتھ
وقت کی طرح تھا وه_
کبھی ملا ھی نھیں_@
پاکستانی ڈرامے خواتین کے لیے ایک ایسا رنگین دھوکہ ہے جس میں طلاق اور ناجائز محبت کی فری ٹیوشن دی جا رہی ہے
Agree ...??
کہتے ہیں محبت میں انسان خوش رنگ ہو جاتا ہے۔
نکھر جاتا ہے لیکن میں نے تو جس کو بھی محبت کرتے دیکھا اس کو بکھرا ہی دیکھا اس کو ٹوٹا ہوا ہی دیکھا۔ کتنی ظالم ہوتی ہے نہ یہ محبت ایک زندہ دل انسان کو مردہ بنا دیتی ہے۔
کتنی تکلیف ہوتی ہے نہ ایک ایسے شخص کو ہر وقت خدا سے مانگتے رہنا جس کو آپ کے جینے يا مرنے سے بھی فرق نا پڑتا ہو.......!!!💯
ظاہر میں جو کرتا ھے بڑے پیار کی باتیں
اندر سے وہی شخص ھمارا نہیں ہوتا...
نہ جانے اس شخص کو کیسا یہ ہنر آتا ہے
رات ہوتی ہے تو آنکھوں میں اتر آتا ہے !
Good night to All
محبت____!!
تجھے_____! بدل کے دیکھا____!
زهر دل سے_____!
خوب اگل کے دیکھا_______!!
راس آئی نا_______نفرت___نا___الفت_تیری_____!!
هر زاویے سے خود کو_____بدل کے دیکھا________!!
غیروں کی باتیں________!
اور هم سے ملاقاتیں___________!
خون جگر_________!!
تجھے خوب_____ ابلتے دیکھا________!
شرم____کیسی_____حیاء___کیسی______!
بے وفا سے___توقع___وفا___کیسی____!
نا محرم کے بازو اور_______مسلسل__جاناں__________!!
تجھے خوب هم نے بهلتے دیکھا_____!!
بنا لب هلے______هوا دل یے شق_____!
هم نے آنسوؤں کا لاوا نکلتے دیکھا____________!!
Ejazat daey Ejazat daey
تو چھوڑ رہا ہے تو اس میں خطا تیری کیا
🐥
ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا۔😏
حاصل کرنا تو دور کی بات ہے
اب تو تجھے دیکھنے کو بھی دل نہیں کرتا
کچھ اور بھی ہیں کام ہمیں اے غمِ جاناں،
کب تک کوئی اُلجھی ہوئی زلفوں کو سنوارے.
کیا کہا تیرا جرم بتاؤں
🙄😏
دیکھو ہم مسکرا نہیں پاتے 😔💔
اک نہ اک روز تو رخصت کرتا
مجھ سے کتنی ہی محبت کرتا
سب رُتیں آ کے چلی جاتی ہیں
موسم غم بھی تو ہجرت کرتا
بھیڑیے مجھ کو کہاں پا سکتے ہیں
وہ اگر میری حفاظت کرتا
میرے لہجے میں غرور آیا تھا
اٰسکو حق تھا کہ شکایت کرتا
کچھ تو تھی میری خطا ورنہ وہ
کیوں اس طرح ترکِ رفاقت کرتا
اور اس سے نہ رہی کوئی طلب
بس مرے پیار کی عزت کرتا
پروین شاکر
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
.
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا😢
کتنی عظیم ہے وہ ہستی جن کے پاس دشمن بھی اپنی چیزیں بطور امانت رکھواکر بے فکر ہو جایا کرتے تھے.❤
مُحَمَّد ﷺ
دل کھول کہ آج ہم خوب روئے،💔
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی😭
محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی.😔
کوئی گھنسی عید تے سوٹ سجن
تیڈا سوہنا گھگرا میں گھنساں
پریشان نا تھی میڈا چن ماہی
وڈی عید دا بکرا میں گھنساں
کشتیاں جلانا تو رسم اک پرانی تھی
هم وہاں سے نکلے تو خواهشیں جلا آئے !
صورتیں کتنی ہی حسین کیوں نہ ہوں
نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain