جب بھی دیکھا مرے کردار پہ دھبا کوئی
دیر تک بیٹھ کے تنہائی میں رویا کوئی
لوگ ماضی کا بھی اندازہ لگا لیتے ہیں
مجھ کو تو یاد نہیں کل کا بھی قصہ کوئی
بے سبب آنکھ میں آنسو نہیں آیا کرتے
آپ سے ہوگا یقیناً مرا رشتہ کوئی
یاد آنے لگا ایک دوست کا برتاؤ مجھے
ٹوٹ کر گر پڑا جب شاخ سے پتّہ کوئی
بعد میں ساتھ نبھانے کی قسم کھا لینا
دیکھ لو جلتا ہوا پہلے پتنگا کوئی
اس کو کچھ دیر سنا لیتا ہوں رودادِ سفر
راہ میں جب کبھی مل جاتا ہے اپنا کوئی
کیسے سمجھیگا بچھڑنا وہ کسی کا رانا
ٹوٹتے دیکھا نہیں جس نے ستارہ کوئی
نابینا نکالتے ہیں میرے چہرے میں نقص___
بہروں کو شکوہ ہے غلط بولتا ہوں میں____
آنکھوں سے پڑھی جاتی ہے حیا کی کہانی 🖤
نقاب ڈال کر کوئی پارسا نہیں ہوجاتا💯
تُو تو خوش ہے نا مجھے شب کے حوالے کرکے
دیکھ جا آ کے کبھی دل کا چلن شام کے بعد
ميں وه دريا هوں كہ ہر بوند بهنور هے جس كى..
تم نے اچها ہى كيا مجھ سے كناره كر كے..
#زندگی نے اک بات#
#سکھائی!!!!
ماں کے سوا کوئ#
اپنا نہیں ہوتا ....💕
کم سن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا
سنجيدگی نے میری جوانی اجاڑ دی 💔
مختصر کہوں سنو گے
نفرت ہوگئی ہے تم سے
❣️❣️❣️❣️
کبھی کبھی #حسن بھی بن جاتا ہے #دنیا بھر کا تماشا۔۔
#اےپاگل۔۔
#عبرت کے لیئے ....#مصر کا بازار ہی کافی ہے۔۔
کتنے سال برباد کئیے ایک غلط انسان سے پیار کر کے؟؟؟
سچ سچ بتانا۔۔💔🙂
صرف دکھ ہی نہیں سکھ بھی رلاتے ہیں وه سکھ جو تب ملتے ہیں جب دل مر چکا ہوتا ہے حسرت ختم ہو جاتی ہے طلب کہی منجمد ہو چکی ہوتی ہے وه سکھ اچانک مل جائیں تو دل شدتِ درد سے پھٹنے لگتا ہے ظبط کا دامن چھوڑ آنکھوں کی لالی سب کو بتا دیتی ہے کہ صرف دکھ ہی نہیں سکھ بھی رلاتے ییں
پروا کرنے والے ڈوهونڈۓ
استعمال کرنے والے تو آپ کو خود ڈونڈ لىں گىں
ننگے جسم کو ڈھانپنے کے لیے کوئی بھی پیسے نہیں دے سکتا...😢
مگر جسم ننگا کرنے کے لیے لوگ اپنی دولتیں لُٹا دیتے ہیں...😢
ہر شخص نہیں ہوتا____🔥
ہر بات کے قابل_____🥀
مکمل تو صرف کہانیاں ھوا کرتی ہیں........ یقین مانو خواہشات ہمیشہ ادھوری رہا کرتی ہیں.؛
ہزاروں روز مرتے ہیں
میرے مرنے سے کیا آفت آئے گی💔
میری خاموشی کی چیخیں تیرا دل نا پھاڑ دیں🌚❤
بس مجھے نہیں پتہ
مجھے آ پ کا موبائل نمبر چاہیے 😔😒
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“اگر انسان کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو تیسری کا خواہشمند ہو گا اور انسان کا پیٹ مٹی کے سوا اور کوئی چیز نہیں بھر سکتی اور اللہ اس شخص کی توبہ قبول کرتا ہے جو ( دل سے ) سچی توبہ کرتا ہے۔“
(بخاری،۶۴۳۶)
کہاں گئے ہیں وہ لوگ
جو پیار کی قسمیں کھایا کرتے تھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain