Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

برستی بارشیں ہیں اور دستک ہواؤں کی
دل خوش فہم یہ سمجھ کہ وہ لوٹ آیا ہے♥️♥️

Ali_Ali022
 

مجھ کو فرصت ہی کہاں موسم سہانا دیکهوں
میں تیری ذات سے نکلوں تو زمانہ دیکهوں

Ali_Ali022
 

وقت کے کتنے ہی رنگوں سے گزرنا ہے ابھی
زندگی تُو نے کئی رنگ سے مرنا ہے ابھی
💔

Ali_Ali022
 

Agr ksi I'd chahiya to lyskta h

Ali_Ali022
 

Main damadam chor rha hon agr ksi ko Mari I'd use krni h to woh comnt kr k pasward ly skta h

Ali_Ali022
 

💗یہ جو ہم تم پر جان____ دیتے ھیں💗
💗عشق ھے جس کو ہم مان دیتے ھیں 💗
💗 ایک لاؤ تو کوئی_______ ہم جیسا 💗
💗ہم تم کو سارا جہاں____ دیتے ھیں 💗

Ali_Ali022
 

کسی کے عیب دکھانے سے پہلے سوچ لیں
یہ دنیا ~مکافات عمل~ ہے بہن آپکی بھی ہے اور کیمرا لوگوں کے پاس بھی ہے
No More❎Videos

Ali_Ali022
 

🥀تیری تمنا،تیرا انتظار اور تنہا سا میں💥💞🥀
🥀تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا💥💞🥀

Ali_Ali022
 

#زندگی سے بڑھ کر __ اپنے اصول عزیز رکھتا ہوں
میری تربیت میں نہیں شامل __کسی منافق کا احترام کرنا..

Ali_Ali022
 

*💕ہم دوسروں کو ان کی تاثیر پر نہیی بلکہ اپنی ضرورت پر پرکھتے ہیں اسی لیے ضرورت بدل جانے پر رویے بھی بدل جاتے ہیں💕*

Ali_Ali022
 

آقا جب عید
پہ سجتے ھونگے
کتنے پیارے لگتے ھونگے
کہتے ھونگے سبحان اللہ
جب بھی صحابہ تکتے ھونگے
کیسا سہانا منظر ھو گا
عید جب آقا ملتے ھونگے
صلی اللہ علیہ وسلم
عید الفطر مبارک ❤️

Ali_Ali022
 

گئے برس کی عید کا دن کیا اچھا تھا
چاند کو دیکھ کے اس کا چہرہ دیکھا تھا

Ali_Ali022
 

All Damadam ko Eid Mubarak

Ali_Ali022
 

اب وہ حالت ہے کہ تھک کر میں جدا ہو جاؤں 🙄😔
کوئی دلدار نہیں ، کوئی دل آزار نہیں 😕😏

Ali_Ali022
 

قدموں میں تھی زمین , سفر فاصلوں میں تھا!
میں دور تھا ضرور ____ مگر راستوں میں تھا!!!

Ali_Ali022
 

قریب اتنا تھا کہ چھُو ہی لیتا مگر😋
ظا لم ہو نٹو ں پے خدا جانے ترس کیسے آ یا مجھے۔😘

Ali_Ali022
 

ﺍﺷﻌﺎﺭ ﮐﮯ ﭘﺮﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺟﺲ ﺳﮯ
!!ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﯿﮟ۔۔۔
ﻭﮦ ﺟﺎﻥ ﮔﺌﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ______ ﮨﻢ
!!ﻧﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮑﮭﺘﮯ۔۔۔

Ali_Ali022
 

ہمیں جب کہ اپنا بنا لیا تو ہے ربط کس لیے ہم سے کم
یہ حجاب کیوں، یہ گریز کیوں، رہیں سامنے تو وہ کم سے کم

Ali_Ali022
 

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر
ہرشیشہ ٹوٹ جاتا ہےپتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے، وہ شیشہ تلاش کر
سجدوں سےتیرےکیاہواصدیاں گزرگئیں
دنیا تیری بدل دے، وہ سجدہ تلاش کر
ایمان تیرا لُٹ گیا رہزن کے ہاتھوں سے
ایماں تیرا بچا لے ، وہ رہبر تلاش کر
ہر شخص جل رہا ہے عداوت کی آگ میں
اس آگ کو بجھا دے وہ پانی تلاش کر
کرے سوار اونٹ پہ اپنے غلام کو
پیدل ہی خود چلے جو وہ آقا تلاش کر..
.

Ali_Ali022
 

ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں
کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے💔