تم سے کی گئی محبت میری ساری زندگی نگل گئی
میری بنجر آنکھیں اور خالی دل گواہ ہیں میری محبت کے
یوں تو لاحاصل بہت کچھ رہا
پر سرفہرست رہی کمی تیری-
پوچھتے کیا ہو حالت میری
*کھا گئ مجھ کو یادیں تیری💔*
کچھ نظر آتا نہیں اب ان کے تصور کے سوا،،
❤
حسرت دیدار نے آنکھوں کو کچھ یوں بیچین کیا ہوا ہے..
تمہارا کیا بگاڑا تھا جو تم نے توڑ ہی ڈالا۔۔۔!!!
میں یہ ٹکڑے نہیں لوں گا۔۔مجھے تم دل بنا کر دو
کیا بتاؤں اس کے ساتھ وقت گزارا بہت ہے____
میرے دل کا قاتل ہی سہی پر پیارا بہت ہے____
میری روح کو تسخیر کر کے __
میری دھڑکنوں میں بسا ہے ایک شخص
وصل احسان تھوڑی ہوتا ھے
ہجر ارمان تھوڑی ہوتا ھے
-
دل تو خود کوتوال ھے صاحب!
دل کا چالان تھوڑی ہوتا ھے
-
جسکو چاھے یہ بےدخل کر دے
دل کا دربان تھوڑی ہوتا ھے
-
اپنے چہرے پہ خواب لکھنے دو
اس میں نقصان تھوڑی ہوتا ھے
-
ریت آنکھوں میں, پاؤں میں چھالے
عشق آسان تھوڑی ہوتا ھے
-
کون کس کے لیے بنا ھے کرامت!
ھمکو وجدان تھوڑی ہوتا ھے
-
محفل میں چل رہی تھی ہمارے قتل کی تیاری....
ہم آے تو بولے.... بڑی لمبی عمر ہے تمہاری....??
میں محبت کے ارادے سے نہیں آیا ہوں
میں فقط شعر سناؤں گا, چلا جاؤں گا...😌
میں محبت کے ارادے سے نہیں آیا ہوں
میں فقط شعر سناؤں گا, چلا جاؤں گا...😌
وہ جو کل بے پناہ چاہتے تھے
آج ہم سے پناہ چاہتے ہیں
۔یوں ۔ نہ ۔ کہو کہ ۔ قسمت کی بات ۔ ہے💖
۔۔۔میری ۔ تنہائی ۔ میں ۔ کچھ تمہارا بھی ۔ ہاتھ 👋۔ ہے
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائینگے
مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ھو گی
#💔😥
مــــحـــبت جب بھی ہوتی ہے
ستارہ وار ہوتی ہے
بساط وقت سے باہر
ابد کے پار ہوتی ہے
محبــــت جب بھی ہنستی ہے
کہیں بجلی چمکتی ہے
کہیں بادل برستے ہیں
ہوا نظمیں سناتی ہے
زمیں پر پھول کھلتے ہیں
پرندے لوٹ آتے ہیں
محبـــت جب بھی روتی ہے
سمندر پھیل جاتے ہیں
کنارے ڈوب جاتے ہیں
مــحــــبت جب بھی سوتی ہے
بڑی گہری گھنی نیندیں
بدن پر اوڑھ لیتی ہے
مــــحبت جب بھی مرتی ہے
ابد کی موت مرتی ہے !
*میں نے الفت کے فسانوں_____میں دیکھا ہے تمہیں....!!*
*تم وہی ہو نہ جو دھڑکن_____بڑھا دیتے ہو....!!* 🔥
مجھے اچھی لگی اس کی ادا
چار دن عشق اور پھر الوداع🖤🥀
, پیار میں"زبان" چپ ھو تو
آنکھیں بولتی ھیں
آنکھیں چپ ھو تو
"ھونٹ" بولتے ھیں
ھونٹ چپ ھو تو
"دل" بولتا ھے
اور جب "دل" بھی چپ ھو جاۓ تو
تو پھر مولوی بولتا ھے
چار تکبیر
نماز جنازہ
فرض کفایہ
"اللہ اکبر"
کسی کا سکون اور زندگی چھیننے کے کفارے...
نمازوں روزوں اور عبادتوں سے ادا نہیں ہوتے...
.....💔💔💔...
لا حاصل کی تمنا ایسی ہی ہے کہ جیسے کوئی بچہ تتلی پکڑنے کی کوشش میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے پھر نہ تتلی ہاتھ آتی ہے نہ واپسی کا راستہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain