"_مرشد ہمیں تو عین جوانی میں دکھ ملا
مرشد ہمارے ساتھ دغا کرگیا کوئی 🔥
میرے اخلاص سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فریب نہ کھا۔۔
میرے اندر ہزار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دھوکے ہیں۔۔۔
s-----------s
جو دل کو اچھا لگتا ہے اسی کو دوست کہتے ہیں😉
منافق بن کے رشتوں کی سیاست ہم نہیں کرتے۔۔۔😌
تھام لو ہاتھ اس سے پہلے کہ
تمہارے ہونٹوں پہ کاش رہ جائے
میں نے قصداً اسے جانے دیا
یہ میری آخری سخاوت تھی
غرور تو نہیں کرتے 🙏
مگر اتنا یقین ضرور ہے ✌
اگر یاد نہیں کروگے❌
تو بھلا بھی نہیں پاؤگے❤
ﺭﻭﺡ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﺑﺪﻥ ﺧﺎﮎ ﺳﺎ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﻋﺎﻡ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﮔﺮ ﺧﺎﺹ ﻣُﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ
کسی کی رُکتی ہوئی سانسوں نے چل پڑنا ھے
تُمہیں تو صرف ذرا ہنس کے بات کرنی ہے 😥
میں نیم مردہ اسیر انساں کا قہقہہ ہوں
میں سرخ اینٹوں کے خونی پنجروں میں رہ چکا ہوں
قبل نکاح چھوا نہیں اور نکاح ان سے ہوا نہیں
لے ڈوبے محسن ہمیں فلسفے پارسائی کے
Kitab e ishq likhny ki mujhy fursat nahi sahib...
Abhi tak be wafai par meri tehqeeq jari hai...!!!
حدودِ عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے
وہ جو مخلص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے
وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا 💔
دعا کرو وہ لڑکا ہمیشہ خوش رہے
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہیں ہیں 💔😔😔😔
لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع، 💔
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔ 🙏🏻🔥
ذرا سی دیر میں اترے گا جب خمار جہاں
اس ایک شخص نے بے حد پکارنا ہے مجھے
مجھ سے نہ ہو گا باطل کا احترام__
میری زباں کے واسطے تالے خرید لو__
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡
ساتھ رہ کر بھی کب وہ ساتھ رہا
اب گیا ہے تو کیوں اداسی ہے
میرے گاؤں میں تتلی پر مر مٹتے ہیں لوگ
تیرے آنے سے تو خلقت باولی ہو جائے گی 🥰❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain