میرے گاؤں میں تتلی پر مر مٹتے ہیں لوگ
تیرے آنے سے تو خلقت باولی ہو جائے گی 🥰❤
زیست کا خالی کٹورا آپ ہی بھر جائے گا
اپنے ہی جیسا کسی دن وہ مجھے کر جائے گا
شہر میں کوئی نہ رہ پائے گا بے نام و نشاں
جس طرف شیشے کی یورش ہوگی پتھر جائے گا
ندیاں اب بھاگتی پھرتی ہیں صحرا کی طرف
اب تو دریا کے تعاقب میں سمندر جائے گا
کھو چکے ہیں لوگ اپنے اپنے چہروں کا وقار
جو بھی جائے گا ترا ہم شکل بن کر جائے گا
وہ اتروا لے گا ہونٹوں سے لباس خامشی
وہ یہاں کوئی نہ کوئی گل کھلا کر جائے گا
میں ہوں اپنے دور کے اک صاحب فن کا کمال
آنے والا مجھ پہ دو آنسو بہا کر جائے گا
جتنی دوری سے صدا دیتے ہیں مجھ کو وہ ایازؔ
اس بلندی پر کہاں میرا مقدر جائے گا
میں پاگل سا نفسیاتی لڑکا_" بس خود "
میں الجھا رہتا ہوں_"🔥
#تیری نگاہ ناز میں___میرا وجود، بےوجود۔❤❤
#میری نگاہ ناز میں__ تیرے سوا کوئی نہیں🔥
"ھر وقت کا ہنسنا کہیں تجھے برباد نہ کر دے"
💝دوست❤
"تنہائ کے لمحات میں کھبی رو بھی لیا کر"
زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا
دنیا سے خاموشی سے گزر جائیں ہم تو کیا
ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے
اک خاک ہے، جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا
اب کون منتظر ہے ہمارے لئے وہاں
شام آ گئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا
دل کی خلش تو ساتھ رہے گی تمام عمر
دریائے غم کے پار اتر جائیں ہم تو کیا
ہم وہ اعلی مقام ہیں ❣
جن کا تنہائیان بھی احترام کرتی ہیں 😍
کٹ تو گیا ہے، کیسے کٹا یہ نہ پوچھئیے؟؟
یارو!!!! سفرحیات کا_____ آسان تو نہ تھا.
قاصد میں جل رہا ہوں تو انکو جلا کے آ
انکے بغیر ٹھیک ہوں یہ بتا کے آ
کہنا کے بن تیرے اب رہنے لگے ہیں وہ
کچھ جھوٹ موٹ بول کے انکو ڈرا کے آ
مانا کے تو خوب..............بہت خوب ہے مگر
میں بھی ہوں بہت خاص کسی خاص سے کیلئے
*کب تک رہوں گا ان راتوں میں تنہا اداس*
*تو لوٹ آ یار میرا بھی جینے کو جی چاہتا ہے😰
*چلنے دو ____صاحب ____سلسلہ دلداری کا* 🧡💥✌️
*عشق _________تعلیم ____نہیں کے مکمل ہو جائے*🖤🥀
❣️🥀🍁
"رہیں گمنام تو بس تُجھ سے ہی منسوب رہیں"❤
"جانے جائیں تو تیرے نام سے جانے جائیں ❤️
دل کی تمنہ ہے تم میرے پاس ہو
تمہارے ہاتھ میں ہاتھ ہو اور رات بھر کلام کریں
تم سے نکاح کرو تم سے پیار کرو
تم سے لڑنا میرے لیے گناہ کبیرہ ہو
محبت صرف تم سے ہو میری جان بس تم ہو
وہ شخص جس کو حوصلے میں نے عطاکیے
واصفؔ وہ میرے عزم کی توہین کرگیا۔😭😭😭
روح کے #زخم اور من کے #روگ
یہ کیا جانے #غیر #معیاری لوگ
بھرم رکھ لیامیرےچہرےکی مسکان نےمیرا...!!❤
وہ دیکھنےآیاتھاکےکس حال میں ھوں میں...!!❤
یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہو ,,,,
صاحب ,,,,,,,,
بـــــڑے پرہیــــــــزگار ھـــــوگئے ہو ,,,,,,,💔
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے
ذرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تمہیں ہماری طرح
اب چھوڑ دیا ہم نے لوگوں کے پیچھے چلنا,,
لوگوں کی جنتی قدر کرو لوگ اتنا ہی فضول سمجتے ہیں ,,,
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain