غرور تو نہیں کرتے 🙏
مگر اتنا یقین ضرور ہے ✌
اگر یاد نہیں کروگے❌
تو بھلا بھی نہیں پاؤگے❤
ﺭﻭﺡ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﺑﺪﻥ ﺧﺎﮎ ﺳﺎ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﻋﺎﻡ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﮔﺮ ﺧﺎﺹ ﻣُﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ
کسی کی رُکتی ہوئی سانسوں نے چل پڑنا ھے
تُمہیں تو صرف ذرا ہنس کے بات کرنی ہے 😥
میں نیم مردہ اسیر انساں کا قہقہہ ہوں
میں سرخ اینٹوں کے خونی پنجروں میں رہ چکا ہوں
قبل نکاح چھوا نہیں اور نکاح ان سے ہوا نہیں
لے ڈوبے محسن ہمیں فلسفے پارسائی کے
Kitab e ishq likhny ki mujhy fursat nahi sahib...
Abhi tak be wafai par meri tehqeeq jari hai...!!!
حدودِ عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے
وہ جو مخلص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے
وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا 💔
دعا کرو وہ لڑکا ہمیشہ خوش رہے
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہیں ہیں 💔😔😔😔
لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع، 💔
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔ 🙏🏻🔥
ذرا سی دیر میں اترے گا جب خمار جہاں
اس ایک شخص نے بے حد پکارنا ہے مجھے
مجھ سے نہ ہو گا باطل کا احترام__
میری زباں کے واسطے تالے خرید لو__
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡
ساتھ رہ کر بھی کب وہ ساتھ رہا
اب گیا ہے تو کیوں اداسی ہے
میرے گاؤں میں تتلی پر مر مٹتے ہیں لوگ
تیرے آنے سے تو خلقت باولی ہو جائے گی 🥰❤
میرے گاؤں میں تتلی پر مر مٹتے ہیں لوگ
تیرے آنے سے تو خلقت باولی ہو جائے گی 🥰❤
زیست کا خالی کٹورا آپ ہی بھر جائے گا
اپنے ہی جیسا کسی دن وہ مجھے کر جائے گا
شہر میں کوئی نہ رہ پائے گا بے نام و نشاں
جس طرف شیشے کی یورش ہوگی پتھر جائے گا
ندیاں اب بھاگتی پھرتی ہیں صحرا کی طرف
اب تو دریا کے تعاقب میں سمندر جائے گا
کھو چکے ہیں لوگ اپنے اپنے چہروں کا وقار
جو بھی جائے گا ترا ہم شکل بن کر جائے گا
وہ اتروا لے گا ہونٹوں سے لباس خامشی
وہ یہاں کوئی نہ کوئی گل کھلا کر جائے گا
میں ہوں اپنے دور کے اک صاحب فن کا کمال
آنے والا مجھ پہ دو آنسو بہا کر جائے گا
جتنی دوری سے صدا دیتے ہیں مجھ کو وہ ایازؔ
اس بلندی پر کہاں میرا مقدر جائے گا
میں پاگل سا نفسیاتی لڑکا_" بس خود "
میں الجھا رہتا ہوں_"🔥
#تیری نگاہ ناز میں___میرا وجود، بےوجود۔❤❤
#میری نگاہ ناز میں__ تیرے سوا کوئی نہیں🔥
"ھر وقت کا ہنسنا کہیں تجھے برباد نہ کر دے"
💝دوست❤
"تنہائ کے لمحات میں کھبی رو بھی لیا کر"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain