زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا
دنیا سے خاموشی سے گزر جائیں ہم تو کیا
ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے
اک خاک ہے، جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا
اب کون منتظر ہے ہمارے لئے وہاں
شام آ گئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا
دل کی خلش تو ساتھ رہے گی تمام عمر
دریائے غم کے پار اتر جائیں ہم تو کیا
ہم وہ اعلی مقام ہیں ❣
جن کا تنہائیان بھی احترام کرتی ہیں 😍
کٹ تو گیا ہے، کیسے کٹا یہ نہ پوچھئیے؟؟
یارو!!!! سفرحیات کا_____ آسان تو نہ تھا.
قاصد میں جل رہا ہوں تو انکو جلا کے آ
انکے بغیر ٹھیک ہوں یہ بتا کے آ
کہنا کے بن تیرے اب رہنے لگے ہیں وہ
کچھ جھوٹ موٹ بول کے انکو ڈرا کے آ
مانا کے تو خوب..............بہت خوب ہے مگر
میں بھی ہوں بہت خاص کسی خاص سے کیلئے
*کب تک رہوں گا ان راتوں میں تنہا اداس*
*تو لوٹ آ یار میرا بھی جینے کو جی چاہتا ہے😰
*چلنے دو ____صاحب ____سلسلہ دلداری کا* 🧡💥✌️
*عشق _________تعلیم ____نہیں کے مکمل ہو جائے*🖤🥀
❣️🥀🍁
"رہیں گمنام تو بس تُجھ سے ہی منسوب رہیں"❤
"جانے جائیں تو تیرے نام سے جانے جائیں ❤️
دل کی تمنہ ہے تم میرے پاس ہو
تمہارے ہاتھ میں ہاتھ ہو اور رات بھر کلام کریں
تم سے نکاح کرو تم سے پیار کرو
تم سے لڑنا میرے لیے گناہ کبیرہ ہو
محبت صرف تم سے ہو میری جان بس تم ہو
وہ شخص جس کو حوصلے میں نے عطاکیے
واصفؔ وہ میرے عزم کی توہین کرگیا۔😭😭😭
روح کے #زخم اور من کے #روگ
یہ کیا جانے #غیر #معیاری لوگ
بھرم رکھ لیامیرےچہرےکی مسکان نےمیرا...!!❤
وہ دیکھنےآیاتھاکےکس حال میں ھوں میں...!!❤
یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہو ,,,,
صاحب ,,,,,,,,
بـــــڑے پرہیــــــــزگار ھـــــوگئے ہو ,,,,,,,💔
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے
ذرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تمہیں ہماری طرح
اب چھوڑ دیا ہم نے لوگوں کے پیچھے چلنا,,
لوگوں کی جنتی قدر کرو لوگ اتنا ہی فضول سمجتے ہیں ,,,
میں نے تب تب تمھارے رابطے کا انتظار کیا
مجھے جب جب دلاسے کی ضرورت تھی...!
جس دن سے جدا وہ ھم سے ھوئے،
اس دل نے دھڑکنا چھوڑ دیا
ھے چاند کا منہ اترا، اترا،
تاروں نے چمکنا چھوڑ دیا
وہ پاس ھمارے رھتے تھے،
تو بے رت بھی بہار آ جاتی تھی
اب لاکھ بہاریں آئیں تو کیا؟
پھولوں نے مہکنا چھوڑ دیا
✒️تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بیشک......
پر وہ جو بنا رہے تھے- وہ بہانے عجیب تھے.....✒️
ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﮯ ھُﻮﺋﮯ ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎﺋﮯ ھُوﺋﮯ ﺷﺨﺺ
ﭘﺎﺱ ﺳﮯ دیکھ ﻣﺠﮭﮯ ، ﺩُﻭﺭ ﺳﮯ ﺁﺋﮯ ھُﻮﺋﮯ ﺷﺨﺺ
ﺟﺎﻧﺘﺎ ھُﻮﮞ ﯾﮧ ﻣﻼﻗﺎﺕ ، ﺫﺭﺍ ﺩﯾﺮ ﮐﯽ ھﮯ
ﺗﭙﺘﯽ ﺭﺍھﻮﮞ ﻣﯿﮟ , ﺧﻨﮏ ﭼﮭﺎﺅﮞ ﮐِﮭﻼﺋﮯ ھُﻮﺋﮯ ﺷﺨﺺ
ﺗﯿﺮﮮ ﻟﺐ ﭘﺮ , تیرے ﺭُﺧﺴﺎﺭ ﮐﯽ ﻟَﻮ ﭘﮍﺗﯽ ھﮯ
ﺗﺎﺏِ ﺧﻮﺭﺷﯿﺪ ﺳﮯ ، ﻣﮩﺘﺎﺏ ﺟﻼﺋﮯ ھُﻮﺋﮯ ﺷﺨﺺ
ﯾﮧ ﺗﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ھﮯ ، ﮐﮧ ﮐﻨﺎﺭﺍ ﮐﺮ ﻟﮯ
ﺗﻮ ﮐﮩﺎﮞ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﺍﮮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺳﺘﺎﺋﮯ ھُﻮﺋﮯ ﺷﺨﺺ ؟؟
ﺩُﮬﻮﭖ ﺭَﻧﺠﺶ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ، ﭘﮭﯿﻞ ﺭھﯽ ھﮯ مجھ ﻣﯿﮟ
ﮐﯿﺎ ﮐﮩﻮﮞ تجھ ﺳﮯ ، ﻣیرے ﺳﺎﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﮯ ھُﻮﺋﮯ ﺷﺨﺺ
ﻣﻨﮩﺪﻡ ھﻮﺗﮯ ھُﻮﺋﮯ ﻭﻗﺖ ﺳﮯ ، ﭘُﻮﭼﮭﻮ ﺗﻮ ﺳﻌﻮﺩؔ
ﮐﯿﺎ ھﻮﺋﮯ ﻭﮦ تیرﮮ ھﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻨﺎﺋﮯ ھُﻮﺋﮯ ﺷﺨﺺ
مجھے رات بہت پسند ہے.
رات ایک کیفیت لگتی ہے مجھے.
رات وہ لمحہ ہوتا ہے جب آپ بلا جھجک اپنے رب سے سارے راز کہہ سکتے ہو. خود سے خود کی ملاقات کر سکتے ہو. دن میں جو قہقہے دبائے ہوں وہ یاد کر کے پھر سے مسکرا سکتے ہو. جو کوئی بات دل پہ لگی ہو اسے یاد کر کے آنکھیں نم کر سکتے ہو. کھڑکی سے ٹیک لگا کے اس کے تصور کو محسوس کر سکتے ہو. خود کو ہوا کے سپرد کر کے مدہوش ہو سکتے ہو. دل پہ کوئی بوجھ ہو تو سجدے میں جا کے یا ہاتھ اٹھا کے آنسو کی صورت میں اس بوجھ کو ہلکا کر سکتے ہو..
اس لیئے مجھے رات بہت پسند ہے 🌸♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain