*علامہ اقبال*
*نے تقریبا 80 سال پہلے لکھی تھی یہ باتیں کتنی سچ ہیں*
*کل مذہب پوچھ کر بخش دی تھی جان میری*
*آج فرقہ پوچھ کر اس نے ہی لے لی جان میری*....
*مت کرو رفع یدین پر اتنی بحث مسلمانو*
*نماز تو ان کی بھی ہوجاتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے*
*تم ہاتھ باندھنے اور ہاتھ چھوڑ نے پر بحث میں لگے رہو*
*اور دشمن تمہارے ہاتھ کاٹنے کی شازش میں لگے ہیں*
*زندگی کے فریب میں ہم نے ہزاروں سجدے قضا کر ڈالے*
*ہمارے جنّت کے سردار نے تو تیروں کی برسات میں بھی نماز قضا نہیں کی*
*سجدہ عشق ہو تو عبادت میں مزہ آتا ہے*
*خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی ہے*
*لوگ کہتے ہیں کہ بس فرض ادا کرنا ہے*
پلکوں پہ سو گئی ہے امیدوں کی روشنی
ہم زندگی میں کر کے چراغاں___اجڑ گے
پلکوں پہ سو گئی ہے امیدوں کی روشنی
ہم زندگی میں کر کے چراغاں___اجڑ گے
غزل
کسی سانچے میں ڈھلے تم بھی نہیں
ہم برے ہیں تو بھلے تم بھی نہیں
ہجر کی آگ قیامت تھی ، مگر
بچ گئے ہم بھی ، جلے تم بھی نہیں
ہم بھی مجبور انا کے ہاتھوں
دو قدم ساتھ چلے تم بھی نہیں
صرف ہم سے ہی وفا کی امید
ایسے نازو کے پلے تم بھی نہیں
ہم بھی مرجھا گئے تم بن وفا
ہجر میں پھولے پھلے تم بھی نہیں
مرشد! اسکی تصویر دیکھ بیٹھا ہوں
مرشد! رات گزرے گی پھر قیامت کی۔۔۔۔🔥💔
روز روتے ہوئے کہتی ہے زندگی مجھ سے
صرف ایک شخص کی خاطر مجھے برباد نہ کر
*🌹وہ انسان دکھ کے ویرانے سے کبھی نہیں نکل سکتا جس نے اپنی خوشی کے لیے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں🌸♥️
*اس پہ اب بھی مرتے ہو ؟*
*مرشد تم بھی کمال کرتے ہو*❤️
اب جو ہچکیاں آئے تو پانی پی لینا
یہ وہم چهوڑ دینا تجهے یاد کیا ہم نے💔
میں تھک چکا ہوں سب ہی رشتوں سے
مجھے بیوفا کا خطاب دے دیجئے
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔 ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
اب کوئی درد اذیّت نہیں دیتا مجھے
جتنی تکلیف اٹھانی تھی اٹھا لی میں نے
😊😊
کیا جان سے ہی کیوں نہی مار دیتے؟؟؟!
""""یہ جان جان کہ کر پھر چھور کر جانے والے!!؟؟$@
نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے💯🔥
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے♥🌸
محبت اور عزت کی تمیز نہیں 🥀
اور شہر بھرا پڑا ہے ہیر رانجھوں سے
نعرے کا جواب دیں
تاجدار ختم نبوت ﷺ❤
نعرے کا جواب دیں
تاجدار ختم نبوت ﷺ❤
بساطِ دل پہ عجب ہے, شکستِ ذات کا لطف
جہاں پہ جیت اٹل ہو, وہ بازی ہار کے دیکھو ..
تمہاری ﺑﺎﺕ ﻟﻤﺒﯽ ہے ﻣﺜﺎﻟﯿﮟ ہیں ﺩﻟﯿﻠﯿﮟ ہیں..
ہماری ﺑﺎﺕ ﭼﮭﻮﭨﯽ ہے ہمیں ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ہے
تری رضا میں بھی راضی ہیں اے خدا
لیکن وہ میرے ساتھ ہی رہتا تو کتنا اچھا تھا...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain