Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

❤ویسے تو ہم #کچھ نہیں کرتے
جب کرتے ہیں تو #کمال کرتے ہے..😗

Ali_Ali022
 

ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے_______تم سے
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی❤

Ali_Ali022
 

ہزاروں چہروں پر تمہاری محبتین ملتی ہیں مجھے
پر دل کی ضد ہے تم ملو تم جیسا نہیں 🙈😘

Ali_Ali022
 

ہم چاون ہیں
ہم دل نہیں توڑے
ہم ہڑیاں توڑے ہیں

Ali_Ali022
 

ضروری نہیں کہ محبّت میں_______روز باتیں ہوں
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے

Ali_Ali022
 

ضروری نہیں کہ محبّت میں_______روز باتیں ہوں
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے

Ali_Ali022
 

برس رہی تھی بارش باہر
اور وہ بھیگ رہا تھا مجھ میں

Ali_Ali022
 

تھی ایک شخص کی طلب مجھے
میں نے خود کا انتخاب بہتر سمجھا
😔😔

Ali_Ali022
 

*لوگ یہاں کے...... کالے بچھو*
*پل پل ڈسنے........ والے بچھو*
*تھا معلوم کہ...... ڈس لیں گے*
*پھر بھی شوق سے پالے بچھو*

Ali_Ali022
 

ہائے کہاں سے لاؤں کوئی اپنے جیسا...😉
یہاں توسب کے سب ____فرشتے ہیں .👌

Ali_Ali022
 

مانگ لیتے تو کیا ہم انکار کر دیتے 😏
دل چرا کر آپ نے سرکار اچھا نہیں کیا😝💞😂

Ali_Ali022
 

دیکھ دیکھ کر اپنوں کی بے رخی 💔
اب خاموش خاموش سا رہنا اچھا لگتا ہے 🥀

Ali_Ali022
 

سادگی پہ فتوے سبھی دیتے ہیں
مگر مرتے سبھی چہروں پر ہیں🔥

Ali_Ali022
 

جدوں عشق جلالی ہو جاوے سائیں
فیر عقل وی معافیاں منگدی اے

Ali_Ali022
 

*مسلمانوں کے ہر فرقے نے ایک دوسرے کو کافر کہا*....
*اک کافر ہی ہے جو اس نے ہم سب کو مسلمان کہا*.....

Ali_Ali022
 

*علامہ اقبال*
*نے تقریبا 80 سال پہلے لکھی تھی یہ باتیں کتنی سچ ہیں*
*کل مذہب پوچھ کر بخش دی تھی جان میری*
*آج فرقہ پوچھ کر اس نے ہی لے لی جان میری*....
*مت کرو رفع یدین پر اتنی بحث مسلمانو*
*نماز تو ان کی بھی ہوجاتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے*
*تم ہاتھ باندھنے اور ہاتھ چھوڑ نے پر بحث میں لگے رہو*
*اور دشمن تمہارے ہاتھ کاٹنے کی شازش میں لگے ہیں*
*زندگی کے فریب میں ہم نے ہزاروں سجدے قضا کر ڈالے*
*ہمارے جنّت کے سردار نے تو تیروں کی برسات میں بھی نماز قضا نہیں کی*
*سجدہ عشق ہو تو عبادت میں مزہ آتا ہے*
*خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی ہے*
*لوگ کہتے ہیں کہ بس فرض ادا کرنا ہے*

Ali_Ali022
 

پلکوں پہ سو گئی ہے امیدوں کی روشنی
ہم زندگی میں کر کے چراغاں___اجڑ گے

Ali_Ali022
 

پلکوں پہ سو گئی ہے امیدوں کی روشنی
ہم زندگی میں کر کے چراغاں___اجڑ گے

Ali_Ali022
 

غزل
کسی سانچے میں ڈھلے تم بھی نہیں
ہم برے ہیں تو بھلے تم بھی نہیں
ہجر کی آگ قیامت تھی ، مگر
بچ گئے ہم بھی ، جلے تم بھی نہیں
ہم بھی مجبور انا کے ہاتھوں
دو قدم ساتھ چلے تم بھی نہیں
صرف ہم سے ہی وفا کی امید
ایسے نازو کے پلے تم بھی نہیں
ہم بھی مرجھا گئے تم بن وفا
ہجر میں پھولے پھلے تم بھی نہیں

Ali_Ali022
 

مرشد! اسکی تصویر دیکھ بیٹھا ہوں
مرشد! رات گزرے گی پھر قیامت کی۔۔۔۔🔥💔