روز روتے ہوئے کہتی ہے زندگی مجھ سے
صرف ایک شخص کی خاطر مجھے برباد نہ کر
*🌹وہ انسان دکھ کے ویرانے سے کبھی نہیں نکل سکتا جس نے اپنی خوشی کے لیے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں🌸♥️
*اس پہ اب بھی مرتے ہو ؟*
*مرشد تم بھی کمال کرتے ہو*❤️
اب جو ہچکیاں آئے تو پانی پی لینا
یہ وہم چهوڑ دینا تجهے یاد کیا ہم نے💔
میں تھک چکا ہوں سب ہی رشتوں سے
مجھے بیوفا کا خطاب دے دیجئے
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔 ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
اب کوئی درد اذیّت نہیں دیتا مجھے
جتنی تکلیف اٹھانی تھی اٹھا لی میں نے
😊😊
کیا جان سے ہی کیوں نہی مار دیتے؟؟؟!
""""یہ جان جان کہ کر پھر چھور کر جانے والے!!؟؟$@
نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے💯🔥
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے♥🌸
محبت اور عزت کی تمیز نہیں 🥀
اور شہر بھرا پڑا ہے ہیر رانجھوں سے
نعرے کا جواب دیں
تاجدار ختم نبوت ﷺ❤
نعرے کا جواب دیں
تاجدار ختم نبوت ﷺ❤
بساطِ دل پہ عجب ہے, شکستِ ذات کا لطف
جہاں پہ جیت اٹل ہو, وہ بازی ہار کے دیکھو ..
تمہاری ﺑﺎﺕ ﻟﻤﺒﯽ ہے ﻣﺜﺎﻟﯿﮟ ہیں ﺩﻟﯿﻠﯿﮟ ہیں..
ہماری ﺑﺎﺕ ﭼﮭﻮﭨﯽ ہے ہمیں ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ہے
تری رضا میں بھی راضی ہیں اے خدا
لیکن وہ میرے ساتھ ہی رہتا تو کتنا اچھا تھا...
آنا کہتی ہے محسن روٹھنے والے کو جانے دو
کوئی اندر سے کہتا ہے ،منا لیتے تو اچھا تھا
ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﭨﻮﭦ ﮐﮯ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﭽﮫ ﮔﺰﺭﮮ ﮨﻮﮮ ﻟﻤﺤﮯ،،ﮐﭽﮫ ﺑﭽﮭﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﻮﮒ....
وہ جو میرے سینے پہ سونے
کی ضد کرتے تھے ..
;;;صاحب ;;:;
آج کہتے ھیں ھاتھ چھوڑ دو کرونا وائرس ھے .....
تو میرے ضبط سے ڈر تو نہیں گیا مرے دوست ؟
کہ آج ٹھیک سے لڑ بھی نہیں سکا مرے دوست
تو آج کونسے دکھ میں ہے ، کیا ہوا ہے تجھے ؟
میں رو رہا ہوں تو ہنس بھی نہیں رہا مرے دوست
میں دشمنوں کو ہمیشہ دعا سے مارتا ہوں
سبھی کی خیر ، تمہارا بھی ہو بھلا مرے دوست
جس محبت کا آغاذ اور اظہار مرد کی طرف سے ہو
اس محبت کی کوئ منزل کوئ اوقات نہیں ہAgree??
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain