Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 
یہاں کسی کو کچھ بھی حسبِ آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تُو نہ ملا.....

Ali_Ali022
 
مُسکرانے پر بھی ثواب ملتا ہے...😊
کتنا پیارا ہے نا مذہب ہمارا اسلام ♥

Ali_Ali022
 
تلاش اسے کرتے ہیں جو گم ہو جاتے ہیں
اور گم وہ ہوتے ہیں جیسے پا لیتے ہیں

Ali_Ali022
 
یہ جو رقص ہے میرا فرش پر۔۔۔
یہی لے اُڑا مجھے عَرش پر۔۔۔
میری ذات میں جو دھمال ہے۔۔۔
تیرے عشق کا ہی کمال ہے۔۔۔ ⁦

Ali_Ali022
 
دیکھ مجھے سب نے چھوڑ دیا ہے💔 تیرے پاس آنے کا وقت ہے مجھے معاف کر دے🙏 میں نے تیرے بندوں سے سنا تو بڑا غفور و رحیم ہے مولا...!!💖

Ali_Ali022
 
کَدی سَجنا دے سر دا تاج ہاسے،
آج پیران دی دھول ہو گئے آں🖤

Ali_Ali022
 
نہیں آئیں گے اپنے بس میں ہم
ہم نے کوشش رہی سہی کر لی !

Ali_Ali022
 
تیری نا محرم محبت میں
میرا ہر محرم روٹھا مجھ سے..!!!💔

Ali_Ali022
 
ویرانی اندر کی
اک قلب جانے اک رب جانے💔😔

Ali_Ali022
 
چپ چاپ گزار دیں گے ........تیرے بن یہ زندگی 🙂
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے...!!❤️

Ali_Ali022
 
مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔

Ali_Ali022
 
ایک بھی کام کی نہیں نکلی....!!!
ہاتھ بھرا پڑا ہے لکیروں سے...!!!

Ali_Ali022
 
بدلے تو ہم بھی کہاں پرانے سے رہے
ارے تم آنے سے رہے تو ہم بلانے سے رہے

Ali_Ali022
 
تیرے دیدار کی ساعت کبھی گزری ہی نہیں
رک گیا میری گھڑی میں ترا پوچھا ہوا وقت......

Ali_Ali022
 
وہ ہمارا معیار کیا گرائے گے 😏
جن کا اپنا کوئی معیار نہیں 😉

Ali_Ali022
 
انکار جیسی لذت اقرار میں کہا
بڑھتا ہے عشق (غالب)اس کی نہیں نہیں نہیں سے

Ali_Ali022
 
سُکُونِ قَلب تُم سے ہے سُکُونِ جاں بهی تُم ہَو،
تَعَجُّب ہے کہ سِینے میں جَہاں دِل تها وَہاں تُم ہَو،
سَمائی ہے تَیری ہَستی مَیری ہَستی میں کُچھ اَیسے،
کہ لَگتا ہے کُچھ اَیسے اَب جَہاں مَیں ہُوں وَہاں تُم ہَو،
یہ دُنیا بےحِسوں کی ہے مُجھے اِس سے نَہِیں مَطلَب،
مَیری خَلقَت مَیری خَلوَت یہ دُنیا اَور جَہاں تُم ہَو،
یہ پُوچها ہے زَمانے نے تَیرا کَیاحِصَّہ ہے مُجھ میں،
مَکِیں تُم ہَو مَکاں تُم ہَو زَمِین و آسماں تُم ہَو!

ہاے
وہ کیا ہی خوب لمحہ ہو گا 💔
جب
یار میرا کفن میرے چہرے سے اٹھا اٹھا کر دیکھے گا مُجھے 💔🔥

Ali_Ali022
 
وہ کہا کرتی تھی
تم ہنس کر کوئی بات کرو تو
اپنا آپ
مکمل لگنے لگ جاتا ہے
میں نے بھی محسوس کیا ہے
اس سے باتیں کرکے میں بھی
اور سے اور ہو جاتا تھا
اور پھر ایک دن
جانے کیسے....
مجھ سے باتیں کرکے
اپنا آپ مکمل کرنے والی
مجھے ادھورا چھوڑ گئی !