۔نعت رسول مقبول ﷺ ۔۔۔
میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں
میرے آقا ﷺ کا روضہ مدینے میں ہے
میرا دین اور دنیا مدینہ میں ہے
پھول کھلتے ہیں پڑھ پڑھ کہ صل علی
جھوم کر کہہ رہی ہے یہ باد صبا
ایسی خوشبو چمن کے گلوں میں کہاں
جیسی خوشبو نبی ﷺ کے پسینے میں ہے
میں یہاں ہوں،میرا دل مدینے میں ہے
اپنے روضے میں زندہ ہے میرا نبی ﷺ
روضہ جنت ہے شک تو نہ کرنا کبھی
مردے جنت میں ہوتے نہیں دوستو
اور وہ جنت کا ٹکڑا مدینے میں ہے
میں یہاں ہوں،میرا دل مدینہ میں ہے
اک ہے جنت تیری ،اک ہے حجرہ تیرا
میرے مولا ،بتا اب میں جاوں کہاں
بھیج دی رب نے جنت اسی حجرے میں
امی عائشہ ؓ کا حجرہ مدینے میں ہے
میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں
میرے آقا ﷺ کا روضہ مدینے میں ہے
بہت مضبوط تھے ہم
مگر وہ کہتے ہیں نہ
💕 💕 صاحب 💕 💕
محبت اچھے ا چھوں کو اجاڑ دیتی ہے
اَشکِ ناداں سے کہو بعد میں پچھتائیں گے'
آپ گِر کر میری آنکھوں سے کدھر جائیں گے......
اپنے لفظوں کو تَکلُم سے گِرا کر جانا'
اپنے لہجے کی تھکاوٹ میں بِکھر جائیں گے......
تُم سے لے جائیں گے ہم چھین کے وعدے اپنے'
ہم تو قسموں کی صداقت سے بھی ڈر جائیں گے......
اِک تیرا گھر تھا میری حدِ مُسافت لیکن'
اب یہ سوچا ہے کہ ہم حد سے گُزر جائیں گے......
اپنے افکار جلا ڈالیں گے کاغذ کاغذ'
سوچ مَر جاۓ گی تو ہم آپ بھی مَر جائیں گے......
اِس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تُم سے ملے'
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تُم سے بچھڑ جائیں گے...
کیا کرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کہ اداس هوں میں . 😥
نماز فرض ہے۔۔۔
پر کسی کا دل توڑ کر۔۔
سجدے قبول نہیں ہوتے
بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات سہہ جاؤں گا
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی🔥
اخلاق بہترین ہونا چاہیے
چاہت ،فکر ،سادگی ،اور وفا ۔۔۔۔۔
انہی سب عادتوں نے میرا تماشا بنایا 🔥😐
اگر دل صاف نہ ہو تو ماتھے کا محراب بھی بس ایک داغ کے سوا کچھ نہیں💔
🌸🌸نبـــی رحمـــتﷺ نـــے فـــرمایا
جنـــــــت کا ایکـــ دروازہ ہـــے جســـے ریـــّان کہتـــے ہیں قیـــامت کـــے دن اس دروازے ســـے صـــرف روزہ دار ہـــی جنت مـــیں داخـــل ہوں گـــے،ان کـــے ســـوا اور کـــوئی اس مــیں ســـے نہیـــں داخـــل ہــوگا،پـــکارا جائـــےگا کـــہ روزہ دار کہـــاں ہـــے؟
وہ کھـــڑے ہوجـــائیں گـــے ان کـــے ســـوا اور کـــوئی نہیـــں انـــدر جانـــے پائـــےگا اور جب یـــہ لوگـــ انـــدر چلـــے جائیـــں گـــے تـــو یـــہ دروازہ بنـــد کـــردیا جائـــےگا پھـــر اس ســـے کـــوئی انـــدر نـــہ جـــا سکـــےگا۔
(صحیح بخاری:1896)
سب کچھ_______ لٹا بیٹھا ہوں اِس عشق میں.... !!
تجھ کو_میرے جُڑے ہاتھوں کا واسطہ اب بخش دے.........
میں ان پڑھ ہوں صاحب
کیونکہ میرے ملک میں پڑھے لکھے کو سچ بولنے پہ اب معافی مانگنا پڑتی ہے 🙏😢💔
(نئی تہذیب)
اُس کو شاید یہ بتایا نہيں کم ظرفوں نے
عشق انسان نگل جاتا ہے ' سایہ کیا ہے
غموں کی دُھول میں شاید بِکھر گیا ہو گا
بِچھڑ کر مُجھ سے وہ جا نے کِدھرگیا ہوگا💔
ﺟﻦ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﻘﺪﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﯽ ﻧﯿﻨﺪﯾﮟ
ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺧﻮﺍﺏ ﺍﺩﮬﻮﺭﮮ ﮨﯽ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ایتھے ساریاں دی گل
جسماں تے رکی اے
روحاں والا پیار
برباد ہوندا اے 🥀
اُس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یارو 🤔🙄
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے 💔😢
اس ناکارا بے حس وجود میرے میں
زندگی کا احساس جگاے رکھتی ہیں
بھلا ہو تیری بھولی بسری یادوں کا
مجھ کو باتوں میں لگاے رکھتی ہیں 🥀
یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے
_____جس " رشتے" میں آپ کی آنکھوں سے آنسو رواں ہوں، وہ رشتہ کبھی جھوٹ نہیں ہو سکتا۔۔!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain