Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

جو میں سچ کہوں تو برا لگے،
جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں،
یہ سماج جہل کی زد میں ہے،
یہاں بات کرنا حرام ہے۔۔

Ali_Ali022
 

اس کو رونے کی ازیت سے بچانے کہ لیے .
اتنا ہنستا ہوں کہ ہنستے ہوے رو دیتا ہوں.

Ali_Ali022
 

اہل دل کے واسطے پیغام ہو کر رہ گئی
زندگی مجبوریوں کا نام ہو کر رہ گئی

Ali_Ali022
 

"-ہم کو عزیز ہے خودداری اپنی.. 🙂
کیا کریں آتا ہی نہیں مِنت کرنا.. 🔥

Ali_Ali022
 

جتنـــــا بھی کسی کو پرکھو گے.اتنــــــا ہی ٹوٹتےجـــاؤ گے.
اس لئے لوگوں سے صرف پیــــار کرو.انہیں آزمـــــــانے اور پـــرکھنے کی کوشش نہ کرو،اپنی 'اچھــــائی' اور دوسروں کی 'برائی' بھولتے چلے جــــاؤ.………… !!!!!!

Ali_Ali022
 

اُسے کہنا غمِ زندگی سے ہی فرصت نہیں ملی....
ورنہ ہم اگر کسی کہ ہوتے تو ،،،، تمہارے ہوتے....!!

Ali_Ali022
 

دل کو رہ رہ کے یہ اندیشے ڈرانے لگ جائیں ...!!
واپسی میں اسے ممکن ہے زمانے لگ جائیں ....!!
سو نہیں پائیں تو سونے کی دعائیں مانگیں ....!!
نیند آنے لگے تو خود کو جگانے لگ جائیں ....!!
اس کو ڈھونڈیں اسے اک بات بتانے کے لیے ....!!
جب وہ مل جائے تو وہ بات چھپانے لگ جائیں ....!!
ہر دسمبر اسی وحشت میں گزارا کہ کہیں ....!!
پھر سے آنکھوں میں ترے خواب نہ آنے لگ جائیں ....!!
اتنی تاخیر سے مت مل کر ہمیں صبر آ جائے ....!!
اور پھر ہم بھی نظر تجھ سے چرانے لگ جائیں ....!!
جیت جائیں گی ہوائیں یہ خبر ہوتے ہوئے ....!!
تیز آندھی میں چراغوں کو جلانے لگ جائیں ....!!
تم مرے شہر میں آئے تو مجھے ایسا لگا ....!!
جوں تہی دامنوں کے ہاتھ خزانے لگ جائیں ....!!

Ali_Ali022
 

ﺍِﺗﻨﯽ ﻣُﺪّﺕ ﺗﻮ ﺳُﻠﮕﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ کچھ ﺑﮭﯽ
ﺍﻭﺭ کچھ ﮨﻮﮔﺎ ﺟﺴﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩُﮬﻮﺍﮞ ﻟِﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮ
عرفان صدیقی۔♥

Ali_Ali022
 

Allah Hafiz khush rho friends

Ali_Ali022
 

سجناں دے تِل ، ٹھوڈی تے یا بُلہاں تے
ھوون جہڑی تھاں وی ، سوھنے لگدے نیں

Ali_Ali022
 

💗فرش پہ اُمّتی عرش پہ اُمّتی💗
💗ذہن میں اُمّتی دل میں اُمّتی💗
💗اَشک آنکھوں میں دعا میں اُمّتی💗
💗کل محشر میں بھی اُمّتی اُمّتی💗
💗میرے پیارے نبی اے نبی محترم💗
شکریہ آپ❤ ﷺ کااحسان آپ ❤ﷺ کا
پیارے اور بہت پیارے دل❤ و جان سے پیارے نبی❤
نبی پاک ❤ﷺ پہ لاتعداد درود سلام❤

Ali_Ali022
 

رسماً ہی ہمکلام ہوا غیر سے وہ کیوں
دل نے ذرا سی بات کا کتنا اثر لیا...!!!

Ali_Ali022
 

کتنا پھیلے گا یہ اِک ، وصل کا لمحہ آخر
کیا سمیٹو گے کہ ، اِک عمر کی تنہائی ہے...!

Ali_Ali022
 

جو اَنا کو ہی کھو نہیں سکتا،
وہ کسی کا بھی ہو نہیں سکتا.
جس کے دامن میں صرف نفرت ہو،
پھر محبت وہ بو نہیں سکتا.
عشق تو مانگتا ہے دَرویشی ،
یہ اَمیروں سے ہو نہیں سکتا.
راہبر روشنی دِکھاتا ہے،
وہ اندھیروں میں کھو نہیں سکتا.
وصل پہ بھی جو خوش نہیں ہوتا،
وہ بِچھڑنے پہ رو نہیں سکتا.

Ali_Ali022
 

منظور یہ تلخی.. یہ ستم __ہم کو گوارا"
دم ہے تو" مداوائے الم " کرتے رہیں گے..
"باقی ہے لہو دل میں... تو ہر اشک سے پیدا
" رنگِ لب و رخسارِ صنم " کرتے رہیں گے..
"اک طرزِ تغافل" ہے __سو وہ ان کو مبارک
اک "عرضِ تمنا "ہے__ سو ہم کرتے رہیں گے۔

Ali_Ali022
 

لگتا ہے وہ ہمیں بھول گئے
پر ہم ابھی بھی انھیں یاد کرتے ہیں

Ali_Ali022
 

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﮭﯿﻨﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﺗُﻮ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﺗﮭﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻤﻨﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ

Ali_Ali022
 

طَبیبوں سے میں کیا پوچھوں ،،، علاجِ دردِ دل مُحسن
مرض جب زندگی خود ہو ،،،، دوا کیسی..؟ دُعا کیسی..؟

Ali_Ali022
 

❤️تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے
اللّه وہ دیتا ہے جو تمہارے لئے اچھا ہو❤️

Ali_Ali022
 

باطن کی ذرا آنکھ جو روشن_____ہو تو پھر!!!
دیکھیں گے وہ چیز کے جو منظر میں نہیں ہے!!!