راستے خوبصورت ہیں تمہارے ساتھ
منزل کی فلحال بات نہیں کرتے...
پتا نہیں کیوں لیکن میں ہمیشہ ہی غلط جگہ پر ہی توقع لگانے لگتا ہوں۔
پتا نہیں کیوں مجھے لوگوں کی وقتی ہمدردیاں محبت لگنے لگتی ہیں۔ مجھے ان کا نرمی سے بولنا اہمیت لگنے لگتا ہے۔ مجھے ان کے لمس سے انسیت محسوس ہونے لگتی ہے اور جب میں ان کا عادی ہو جاتا ہوں، انہیں اپنے آس پاس دیکھنے کا عادی ہوجاتا ہوں۔ ان کی محبتیں میرا کل سرمایہ بن جاتی ہیں تب ان کے لہجے سے آنچ نکلنے لگتی ہے، شعلے سے ٹپکنے لگتے ہیں، نگاہ میں بے اعتنائی و بے اعتباری آجاتی ہے۔
کیا ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے کہ محبت کے متلاشی لوگ ساری عمر خالی داماں ہی رہتے ہیں؟؟
یا پھر یہ بس مجھ جیسے احساسات سے لبریز لوگوں کے ساتھ ہی ہوتا ہے؟؟
اے پروردگار _____
اے اللّٰهﷻ اس رمضان المبارک کی برکت اور نبی الرحمتﷺ کے وسیلے سے پوری انسانیت پر رحم فرما
خانہ کعبہ کی رونقیں بحال کردے
کرونا وائرس سے تمام انسانوں کو نجات عطا فرما آمین💕
یاروں !! کچھ تو حال سناو اُس کی
قیامت باہوں کا 🔥
وہ جو سمٹتے ہوں گےاُن میں وہ تو
مرجاتے ہوں گئے ♥
رمضان میں اپنے دسترخوان کی تصویر مت پوسٹ کیجے گا
کیوں کے ہر انسان اپ کی طرح مالدار نہیں ہوگا دنیا میں غریب لوگ بھی بہت ہیں۔۔.
غلط تھا اُس پر شک کرنا لیکن،
دکھ یہی ہے کہ شک سہی نکلا..!!🔥
لوٹ آٶ کہ لوگوں کے گمان بدل جاۓ
تیرا آنا میری محبت کی بقا ہے
محبتیں جب پرکھتی ہیں کسی دلچسپ حیلے سے..
کسی کا ظرف جاتا ہے،کسی کی لاج جاتی ہے🍁
مری تھم تھم جاوے سانس پیا
مری آنکھ کو ساون راس پیا
تجھے سن سن دل میں ہوک اٹھے
ترا لہجہ بہت اداس پیا
ترے پیر کی خاک بنا ڈالوں
مرے تن پر جتنا ماس پیا
تُو ظاہر بھی، تُو باطن بھی
ترا ہر جانب احساس پیا
تری نگری کتنی دور سجن
مری جندڑی بہت اداس پیا
میں چاکر تیری ازلوں سے
تُو افضل، خاص الخاص پیا
مجھے سارے درد قبول سجن
مجھے تیری ہستی راس پیا
مری تھم تھم جاوے سانس پیا
مری آنکھ کو ساون راس پیا
تجھے سن سن دل میں ہوک اٹھے
ترا لہجہ بہت اداس پیا
ترے پیر کی خاک بنا ڈالوں
مرے تن پر جتنا ماس پیا
تُو ظاہر بھی، تُو باطن بھی
ترا ہر جانب احساس پیا
تری نگری کتنی دور سجن
مری جندڑی بہت اداس پیا
میں چاکر تیری ازلوں سے
تُو افضل، خاص الخاص پیا
مجھے سارے درد قبول سجن
مجھے تیری ہستی راس پیا
🌹ہمیں اپنے محبوبﷺ کےقدموں کی دے خیرات اے مولا🌹
🌹کرم کر ہم پر اپنے سرورِ کونین ﷺ کے دربار کے صدقے🌹
💖💖💖💖💖صلی اللہ علیہ وسلم💖💖💖💖💖
حمد ﺍﻟٰﮩﯽ
ﯾﺎ ﺍﻟٰﮩﯽ ﺣﺸﺮ ﻣﯿﮟ ﺧِﯿﺮُﺍﻟﻮﺭﯼٰﷺ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮ
ﺭَﺣﻤﺖِ ﻋَﺎﻟﻢ ﺟﻨﺎﺏ ﻣُﺼﻄﻔٰﯽٰﷺ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮ
ﯾﺎ ﺍﻟٰﮩِﯽ ﮬﮯ ﯾﮩﯽ ﺩﻥ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻟﺘﺠﺎ
ﺭﻭﺯ ِﻣَﺤﺸﺮ ﺷٰﺎﻓﻊِ ﺭِﻭﺯِ ﺟﺰٰﺍﷺ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮ
ﯾﺎ ﺍﻟٰﮩِﯽ ﺟﺐ ﺳﻮﺍ ﻧﯿﺰﮮ ﭘﮧ ﺁﻭﮮ ﺁﻓﺘﺎﺏ
ﺍﺱ ﺳﺰﺍ ﻭﺍﺭِ ﺧﻄﺎﺏِ ﻭﺍﻟﻀُﺤٰﯽﷺ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮ
ﯾﺎ ﺍﻟٰﮩﯽ ﺣﺸﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﭽﮯ ﻟﻮﺍﺋﮯ ﺣَﻤَﺪ ﮐﮯ
ﺳﯿٌﺪِ ﺳَﺎﺩﺍٰﺕٌ ﻓَﺨﺮِ ﺍَﻧﺒﯿﺎﺀﷺ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮ
ﯾﺎ ﺍﻟٰﮩِﯽ ﭘُﻞ ﮐﮯ ﺍُﻭﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺑﮧ ﮨﻨﮕﺎﻡِ ﮔُﺰﺭ
ﺩﺳﺘﮕﯿﺮ ﺩﻭ ﺟﮩﺎﮞﷺ ﺍُﺱ ﭘِﯿﺸﻮﺍ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮ
ﯾﺎﺍ ﻟٰﮩﯽ ﺟﺐ ﻋﻤﻞ ﻣﯿﺰﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺗُﻠﻨﮯ ﻟﮕﯿﮟ
ﺳﯿًﺪِ ﺛﻘﻠﯿﻦ ﺧﺘﻢ ﺍﻻ ﻧﺒﯿﺎﺀﷺ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮ
ﯾﺎ ﺍﻟٰﮩﯽ ﺷﻐﻞِ ﻧﻌﺖِ ﻣُﺼﻄﻔﺎﺋﯽﷺ ﻣﯿﮟ ﺭﮨُﻮﮞ
ﺟﺴﻢ ﻭ ﺟﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺗﻠﮏ ﻣﯿﺮﯼ ﻭﻓﺎ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮ
ﺑﻌﺪ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﮐﺎﻓﯽ ﮬﮯ ﯾﺎﺭَﺏ ﯾﮧ ﺩُﻋﺎﺀ
ﺩﻓﺘﺮِ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﻧﻌﺖِ ﻣُﺼﻄﻔٰﯽﷺ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ہو .!!!
_ آمین _
تمہارے لوٹ آنے کی آس میں❤
میں نے ابھی تک دل نھی دفنایا💔
_ شہد کی مٹھاس اپنی جگہ لیکن
ہائے وہ میرے نبی ﷺ کا لہجہ
❤️
ہم ایسے لوگ جنہیں درد سے محبت ہے 💔😘
خرید نہ پائیں دکھ،، تو ادھار لے لیتے ہیں 🤨💔
میں نے اس کو اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا
لیکن پھر بھی دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جاسکتا تھا
🕋
پھر سے نکلیں گے تلاشِ بندگی میں روزہ دار بن کر
دعا ہے اس بار ہمیں رضاء الہٰی مل جائے 🤲🏻
RAMZAN MUBARA
ہزاروں نامکمل ____حسرتوں کے بوجھ تلے
یہ جو دل دھڑکتا ہے _____کمال کرتا ہے🥀
یہ شہر عقابوں کا ھے زرا سنبھل کر چلنا____صاحب
یہاں لوگ سینے سے لگا کر کلیجہ نوچ لیتے ہیں.!!
یہ شہر عقابوں کا ھے زرا سنبھل کر چلنا____صاحب
یہاں لوگ سینے سے لگا کر کلیجہ نوچ لیتے ہیں.!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain