یہ شہر عقابوں کا ھے زرا سنبھل کر چلنا____صاحب
یہاں لوگ سینے سے لگا کر کلیجہ نوچ لیتے ہیں.!!
لوگ نہیں بھولتے بنتِ حوا کا ماضی ۔۔۔۔
مرد فقط اک غسل سے پاک ہوجاتا ہے 🔥
مثل تعویذ ہو تم
پاس آتے ہو تو شفا ملتی ہے ❤️❤️ ❤️
...ہاں یاد ہے وہ مجھے چند دن کی محبت
ہم پہ بھی کسی نے احسان کیا تھا....🖤💙💚
تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔
ساقی کی محبت کے افسانے بن گئے
ٹوٹے تھے جو پھول وہ پیمانے بن گئے
تصور جاناں میں کاٹی جو ایک شب تو لوگ کہتے ہیں کہ وہاں بت خانے بن گئے
مناسب سمجھو تو _____صرف اتنا بتا دو
💔
دل بےچین ہے کہیں____ تم اداس تو نہیں..
مدتیں لگتئ ھیں کسی کو اپنا بنانے میں 💝
لوگ لمحوں میں پرایا کر دیتے ہیں💔
کبھی آکر دیکھ ان کی راتوں کا قیام
کتنے سسک سسک کے روتے ھیں دن میں دوسروں کو ھنسانے والے
کچھ ایسا هو سبھی رابطے ،واسطے کٹ جائیں ..
رگیں دماغ کی اک حادثے میں پهٹ جائیں.
😢🖤
اپنے اخلاق پر اتنا تو یقین ہے..!
😊
کوئی ہمیں چھوڑ سکتا ہے بھلا نہیں
سکتا..!
💔😒
محدود رہیے چہرے کی زندہ دلی تلک
اندر سے مر چُکا ہوں میں اندر نہ جائیے
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓
دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.
اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔۔۔💔💔
کون کہتا ھے کہ تیری یاد سے بے خبر ھوں میں,❤
میری آنکھوں سے پوچھ میری رات کیسے گزرتی ھے.😥
بہت چھالےتھےاسکےپیروں میں
کم بخت اصولوں پر چلا ھوگا
لوگ تکتے ہی رہے آسـمانوں مـیں
ہم نے زلفوں میں چــــــــــاند دیکھا ہے
میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!💔
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں💔
کس محبت کٸ بات کرتے ہو۔۔۔
صاحب💕
جس کو اکثر دولت خريد ليتٸ ہے...
یااللہ کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے تجھے تیرے رب ہونے کا واسطہ کرونا وائرس کو ختم کرو سب بولو آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain