وفائیں سیکھ لو ہم سے
کہیں کرنی نا پڑھ جائیں
رمضان کا چاند🌙 مبارک ہو
دعاٶں میں یاد رکھنا اللہ تعالٸ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اس ماہ رمضان کی خوشیاں عطاء فرماۓ آمین
تمام اہل اسلام کو
ماہ رمضان مبارک😊🌹
سب کی آنکھوں سے ھیں اُس بت کی نرالی آنکھیں
تم نے دیکھی ھیں کبھی ------- بولنے والی آنکھیں
منتخب کتنی ھوئی ھوں گی ---------- اماوس راتیں
تب کہیں جا کے بنی ھوں گی وہ ----- کالی آنکھیں
سب سے گُھل مل کہ ھنس بول رھے تھے لیکن
مجھ کو دیکھا سرِ محفل تو --------- چرا لی آنکھیں
کہہ دئیے آنکھوں ھی آنکھوں میں فسانے اس نے
میں نے اُس شوخ کی آنکھوں میں جو ڈالی آنکھیں
شہر سے ھونے لگی ھے مجھے ---- وحشت اسیر
جب سے دیکھی وہ غزالوں سی ---- غزالی آنکھیں
ﺟﮭﻮﭦ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﮧ ﺳﺠﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺑِﺘﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﺭﮦ ﮐﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺳﯿﮑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﺩﺍﺭﯼ،
ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﺣﺴﺎﻥ ﺟﺘﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﺩﻧﯿﺎ ﺗﮭﯿﭩﺮ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ،
ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﻧﺒﮭﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﻟﻄﻒ ﺗﻮ ﺟﺐ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﮐﺮﺗﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺤﺴﻮﺱ،
ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺩﻻﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮ،
ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﺩﻭﺳﺖ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ھوﺗﮯ ﮨﯿﮟ
بہتر ھے جو جہاں خوش ھے اسکو وہاں رہنے دیا جائے کوئی آپکی محبت کو نہیں سمجھ رہا تو کم از کم اپنی ذات کو دوسروں پہ تھوپنے کی بجائے خاموشی سے ہٹ جائیں۔ بکھرنے سے پہلے ہی خود کو سمیٹ لیں۔ شاید نظر انداز ھونے کی اذیت سے بچ جائیں!
*ہم تمہارے بغیر جینے کی.........!*
❤ ❤
*پہلی کوشش میں مارے جائیں گے😞*
محبت سائے کی طرح ہوتی ہے جب ہمیں اس کی عادت ہو جاتی ہے تب شام پڑ جاتی ہے🙃🙃
یہ جو حالات ہیں ایک دن سدھر جاینگے
لیکن کافی لوگ میرے دل سے اتر جاینگے
وہ جو ایک شخص نہیں ملتا .💛💛
لے کر ساری کائنات کیا کروں💛💛
*ھم ایسے زمانے میں جی رھے ھیــــں ... جہاں بے ادب لوگ ادب پر بات کرتے ھیــــں .......!!!*💞💞💞
تیری خاموشی اگر تیری مجبوری ہے😥
تو رہنے دے عشق کونسا ضروری ہے 😴
ایک نیند ہے جو رات بهر آتی ہی نہیں...
....... اور ........
ایک نصیب ہے جو ہر وقت سویا رہتا ہے..
ﯾﮧ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮬﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﺑﻨﺎ
ﺩﮮ
ﺁ ﺍﭘﻨﮯ ﮬﯽ ہاتھوں ﺳﮯ ﻣﭩﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁ
محدود رہنے میں ہی سکون ہے،
💕
تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣. N
کوئی توجرم تھا جس میں سب ملوث تھے
تبھی تو ہر شخص منہ چھپائے پھرتا ہے
😭😭😭
تم سے خاک الجھے گا
حالات سے الجھا ہواشخص🍁
*_جون_ایلیا_
رشتوں کو جوڑے رکھنے
کیلیے
گونگا- اندھا- اور بهرا
هونا پڑتا هے💯
اپنی ہستی سے گریزاں ہے وہ شخص اور تو نے
صرف خدشات اٹھائے، اُسے سمجھا نہیں ہے_🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain