میرے تباہ ہونے کی مُراد رکھتا ہے کوئی💔✔
چلو اِسی بہانے ہمیں یاد رکھتا ہے کوئی💯🥀
دل میں پھر خوشیوں کا پیغام آ رہا ہے
مبارک ہو مومنوں پھر سے رمضان آ رہا ہے❤❤
آدابِ محبت کے تقاضوں کی بدولت..!!
ہم. قابلِ نفرت سے بھی نفرت نہیں کرتے..!!🖤
کیا بات ہے بڑے چپ چاپ سے بیٹھے ہو 💔💞👎
کوئی بات دل پر لگی ہے یا پھر کہیں دل لگا بیٹھے ہو 🙊😐
وہ خیال تھا، دھنک نما،
یا کوئی عکس تھا، میرے روبرو۔۔۔۔
مجھے ہر طرف سے تو لگا،
یا کوئی اور تھا، تیرا ہو بہو۔۔۔۔۔۔
اپنوں سے بچھڑنے کا دکھ اور درد کیا ہوتا ہے 😔
یہ صرف اپنے ہی محسوس کرسکتے ہیں 😥💔
مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤
مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤
حسین زلفیں دلکش آنکھیں حسن سراپا جمال تھا۔
ایک وفا کی کمی تھی ساقی،باقی یار تو کمال تھا
*تم کو فرصت اگر ھو سننے کی،*
*کرنے والی ہـــــــــزار باتیں ہیں..*💔🔥
وقت کا Friendship تو ہر کسی کو چاہیئے۔
احساس کسی میں بھی نہیں ہوتا۔
Agree. All girls and boys ❤️
بُھول کر مفلسی کے۔۔۔۔۔ جنجھٹ کو
آٶ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غُربت پہ رقص کرتے ہیں
تنہائی بہتر ہے جھوٹے لوگوں سے 100%✌🖕
کیسے میں تیرے نام کی چاہت کو چھپاوں
خوشبو کو کبھی باندھ کے رکھا ہے کسی نے ❤️
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں
غیروں سے فقط دعا لیجئے
نہ صلاح لیجئے نہ وفا لیجئے🔥
ڈاکٹر اپنے دوست کو اپنی نئ ایجاد کے بارے میں بتاتا ہے ڈاکٹر: میں نے ایسی کریم بنائ ھے جس کو لگانے سے چا لیس سال کی آنٹی بیس سال کی لگنے لگے گی دوست: پھر تو یہ کریم بہت بکتی ہو گی؟ ڈاکٹر،افسوس کے ساتھ: یار بکے گی تو تب جب کوئ آنٹئ اپنے آپ کو چا لیس سال کی سمجھے!!!
ہم میسر ہیں سہارا کیجے
جب بھرے دل تو کنارا کیجے...
😒
راج چلتا ہے اس کی آنکھوں کا
وہ جسے چاہے سر پھرا کر دے
غضب کی فرمائشیں ہیں اس دل نافرمان کی ❤
تم ہوتے .ہم ہوتے...اور ہاتھوں میں ہاتھ ہوتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain