Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

کون کہتا ہے زندگی بھر ساتھ چلؤ وہاں تک تو چلو جہاں تک چل سکتے ہو جب ہم سے بہتر ملے تو چھوڑ دینا ۔۔۔۔🔥🔥🔥💔

Ali_Ali022
 

جہاں جہاں نہیں امکان تیرے آنے کا
وہاں وہاں بھی تیرا انتظار ہوتا ہے😔

Ali_Ali022
 

خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ھے
ارے۔۔جی بھر کے تڑپاٶ شکایت کون کرتا ھے

Ali_Ali022
 

دنیا کے سبھی لوگ خوبصورت ہیں
بد صورتی ہمارے رویوں، اور سوچ میں ہوتی ہے🔥✔💯
Agree??

Ali_Ali022
 

🥰مجھ سے جو نظریں چرانے لگے ہو🥰
😍لگتا ہے کسی اور کی پوسٹ پہ جانے لگے ہو😰
🦋🦋🦋🦋

Ali_Ali022
 

دل کو بھا گیا تھا وہ گناہگار سا شخص
اب کوئی پارسا بھی آئے تو اسکے مقابل کہاں

Ali_Ali022
 

بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے
ایسے اک شخص کی تلاش میں ہوں😘🤔

Ali_Ali022
 

بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے
ایسے اک شخص کی تلاش میں ہوں😘🤔

Ali_Ali022
 

رِدائے خاک کو ہم نُور کی بارش سے دھوئیں گے....
مُحبت کو بنا دیں گے عبادت_____بس دیکھتے جاؤ......❤

Ali_Ali022
 

اندر سے ویران انسان کو
باہر کی رونقیں متاثر نہیں کرتیں❤

Ali_Ali022
 

بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں 🖤

Ali_Ali022
 

#دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب 💯👉🏻
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں😐👉

Ali_Ali022
 

طبیب کے ہزاروں نُسخوں کے بعد
وہ آئے ، مسکرائے
اور شِفا ہو گئی۔۔۔

Ali_Ali022
 

میرے سینے سے ذرا کان لگا کر دیکھو۔۔
سانس چلتی ھے کہ زنجیر زنی ھوتی ھے

Ali_Ali022
 

روتی ہوئی آنکھیں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں
کیونکہ آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوئی درد دیتا ہے۔۔😔🍂

Ali_Ali022
 

چاہت یہی ہے کہ اس قدر پیار دوں❤
قدموں میں تیرے میں دو جہاں وار دوں❤

Ali_Ali022
 

😍
عورت غلط شخص سے دھوکہ کھانے کے بعد ..
بدلہ ، ہمیشہ مخلص شخص سے ہی لیتی ہے

Ali_Ali022
 

ایک زخم نہیں یہاں تو سارا وجود ہی زخمی ہے ....🙏
درد بھی حیران ہے کہ اُٹھوں تو کہاں سے اُٹھوں ....😔

Ali_Ali022
 

امید دل نشیں سہی.. دنیا حسیں سہی
تیرے بغیر کچھ بھی نا بھائے تو کیا کروں❤️

Ali_Ali022
 

خطائیں ہو ہی جاتی ہیں' ازالے بهی تو ممکن ہیں
جسے ہم سے شکایت ہو' اسے کہنا ملے ہم سے