Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

صبر کی حد بھی تو ہوتی ہے
کتنا پلکوں پہ سنبھالیں پانی 💔

Ali_Ali022
 

مانا کے بہت قیمتی وقت ہےتیرا🥀🥀
مگر ہم بھی نایاب ھیں بار بار نہیں ملیں گے❤🥀

Ali_Ali022
 

چھوا تھا ایک بار اس کے ہاتھ کو
پھر اس کے بعد پھول کھردرے لگے

Ali_Ali022
 

روح کی اداسی نہیں جاتی
میں ہنس ہنس کے تھک جاتا ہوں💔🔥

Ali_Ali022
 

نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے

Ali_Ali022
 

,,ﺑﺪﻻ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺁﺝ ﻣﯿﺮﮮ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ
....ﭘﮭﺮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺯﺧﻢ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﭨﺎﻧﮑﮧ ﺍُﺩﮬﮍﮔﯿﺎ

Ali_Ali022
 

*💕جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزتِ نفس نہ گرائیں💕*

Ali_Ali022
 

ہزار جذبوں سے معتبر ہے۔
اداس آنکھوں سے مسکرانا۔

Ali_Ali022
 

تم نظر سے نظر ملاتے تو،
بات کرتے نہ، مسکراتے تو!
اختلافات ہوتے رہتے ہیں،
آنا جانا تھا، آتے جاتے تو!
دوستی میں انا نہیں چلتی،
خود نہ آتے، بلاتے تو!
آ بھی جاو، کہ ہم بلاتے ہیں،
تم بلاتے جو ہم نہ آتے تو؟

Ali_Ali022
 

لَہجَہِ یَار مَیں زَہَر ہَے بِچُّھو جَیسَا,
وُہ مُجَھے آپ تو کَہتَا ہَے مَگَر تُو کِی طَرحَ

Ali_Ali022
 

کیا واقعی میں اتنا عام سا ہوں؟🙂
کہ مجهے کهو کر وہ شخص پچهتایا بهی نہیں🌚💔

Ali_Ali022
 

پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے....
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے....

Ali_Ali022
 

ہم حال نہ پوچھیں تو مغرور 😞
تم حال نہ پوچھو تو مصروف 🔥

Ali_Ali022
 

ہمـارے سـدھـرنـے کی عمـر تو گئی صـاحب 🖤اب جـیسے بھـی ہیں بـرداشتـــ کــیجـیئے.🖤🔥

Ali_Ali022
 

وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥️~♥️..............~♥️~♥️
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..

Ali_Ali022
 

~ اگر مخلص کی طلب ہے
تو پہلے
خود خالص ہوں 😊

Ali_Ali022
 

تیری طلب کی حد نے ایسا جنون بخشا ھے
ھم نیند سے اٹھ بیٹھے تجھے تنہا دیکھ کر
💞💞💞

Ali_Ali022
 

میں اُس کے پاس کبھی دیر سے گیا ہی نہیں
اُسے خبر ہی نہیں____ کیا ہے انتظار کا دکھ۔۔

Ali_Ali022
 

خود ہی اب اپنا خسارہ کرنا ہوگا
وہ جیسا بھی ہےگُزارہ کرنا ہوگا۔۔۔
بڑا شوق تھا ہمیں اُس کوسرپہ بیٹھانے کا
اب ہنس کراپنی بربادی کا نظارہ کرنا ہوگا۔۔۔
جب بستیاں جلی تھیں سب خاموش تھے
اب نۓ گھر بنا کر اس کا کُفارہ کرنا ہوگا۔۔۔
وہ آتے ہیں چلے جاتے ہیں گُلشن تباہ کرکے
کہاں تک ہم کواپنےخون سے بہارہ کرنا ہوگا۔۔۔
کب تلک ہوتے رہیں گے گُمراہ یونہی
اب تو حق اور باطل کا بٹوارہ کرنا ہوگا۔۔..

Ali_Ali022
 

میں نے مانا کہ تو یوسف سا حسیں ہے لیکن
یہ میرا دل ہے کوئی مصر کا بازار نہیں۔