☕☕☕ in 45°
😂😂😂
such ha great combination
کچھ دن بہت خوش رہی ہوں میں۔
اب اُس خوشی کا قرض اُتار رہی ہوں۔
😥💔🥲
Shopping is the best therapy for girls
.
💞😂💅
زیادہ تر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ عورت یہ سننا چاہتی ہے کہ وہ بہت خوبصورت ہے ، جبکہ اصل میں وہ یہ سننا چاہتی ہے کہ میں تمہارے ساتھ ہوں، ہمیشہ رہوں گا، تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑ سکتا، ہم دونوں ہر ایک مشکل کا سامنا مل
کے کرلیں گے۔۔
-" اور پتہ ہے...!
میرا بھی دل چاہتا ہے میں زندگی کو کھل کے جیوں
یہ ناامیدی,مایوسی کہیں دور چھوڑ آؤں...🖤
لیکن وہی کسی کا چبھتا ہوا لہجہ، مجھے اذیت کی ان وادیوں میں دھکیل دیتا ہے جہاں مجھے اپنا وجود بوجھ سا لگنے لگتا ہے...
مجھے باتیں بھول جانے کی بیماری ہے لیکن پتا نہیں یہ لہجے بھول جانے کی بیماری کب ہو گی..."•
جب جواب ہی مختصر ملنے لگ جائیں
پھر باتیں بھی ختم ہو جایا کرتی ہیں 🖤🙂💔🥀
How to impress a Girl?🤔
Respect her
Love her 💞
Take care of her
Give her time
How to impress a Boy?🤔
Just smile
Lrka brbad💔😂
Bat khtam😂🤫😅
یقین مانیں میرے پاس ایسا کوئی اپنا نہیں
جسے میں دل سے اپنا مان سکوں۔
😥💔
میں صرف نکاح کو ہی محبت ماننے والی لڑکی ہوں
مرد اگر نکاح کرے گا تو ہی اسے محبت ہے
اس کے علاؤہ وہ جتنے بھی دعوے کر لے سب جھوٹ ہیں
جو مرد تم سے محبت کرے گا وہ تمہیں اپنا محرم بنا لے گا
جو محبت کرے گا وہ کبھی نامحرم نہیں رہنے دے گا _!!🔥💯
کہتے ہیں !!!۔ کسی کو خود سے محبت کرنے سے روکنا ہو تو اسکو دُکھ دو۔۔۔ اپ کی طرف سے ملا دُکھ اور دھتکار آہستہ آہستہ اسکو آپ سے دور کر دے گی
۔۔۔ محبت کو سمجھتے بھی ہو؟؟؟ جانتے بھی ہو کہ یہ کیسا جذبہ ہے؟؟؟ اگر سمجھتے ہوتے تو ایسی بچوں جیسی باتیں نا کرتے۔۔۔۔۔
انسان نا تو کسی کے دل میں محبت کا جذبہ جگانے کا اختیار رکھتا ہے اور نا ہی مٹانے کا۔۔۔
جو لوگ روح میں جذب ہو کر وجود کا حصہ بن چُکے ہوں اُن لوگوں کی محبت ایسی باتوں کی محتاج نہیں ہوا کرتی۔
ہاں۔۔۔۔۔ شاید آپکی دھتکار اُنکی عزتِ نفس پر ضرب لگاۓ اور وہ اپ سے اظہار کرنا چھوڑ دیں۔۔۔۔
خاموش ہو جائیں یا ظاہر نہ کریں۔۔۔
مگر محبت کرنا ۔۔۔۔۔ محبت نا کرنا
بس کی بات نہیں۔
💞❤️
مجھے اپنی قبر پر تختی لکھنے کا موقع ملا تو میں یہ وصیت کروں گی کہ
اک قسمت سے ہاری اپنے بابا کی لاڈلی بیٹی سو رہی ہے!
ہو سکے تو دعائیں مغفرت کرتے جائیں
💔😥
میں خود کو سخت ناپسند ہوں کیوں کہ مجھے ہمیشہ وقت گزاری کے طور پر استعمال کیا گیا جس کا دل اداس ہوا جس کا ٹائم پاس نہ ہوا اس نے مجھ سے رابطہ رکھا اور جب میں اداس ہوتی ہوں تو میں اپنے پاس تنہائی کو موجود پاتی ہوں تبھی تنہائی بہت بھاتی ہے مجھے ، مجھے کوئی نہیں پوچھتا کہ آج تم بجھی بجھی کیوں ہو مجھے کسی سے کوئی گلہ نہیں ہے.. 😊
بس حسرت ہے کہ مجھے بھی چاہا جاتا مانتی ہوں کہ ایک فضول انسان ہوں میں مگر کاش میں بھی کسی کیلیے اہم ہوتی 💔🙂.
Good morning
🦋💞
بچھڑے ہووں کو ڈھونڈ کے لاؤ تو عید ہو
دکھ درد اس جہاں سے مٹاؤ تو عید ہو
🌹پونچھو کسی کے اشک، کسی لب کو دو ہنسی
بجھتے دلوں میں دیپ جلاؤ تو عید ہو🌹
🌹آتے ہیں کتنے لوگ ملاقات کے لیے
تم بھی کبھی جو ملنے کو آؤ تو عید ہو🌹
🌹آنگن میں کھیلتی ہیں جو پیاری سی بیٹیاں
مہندی سے ان کے ہاتھ سجاؤ تو عید ہو🌹
ہر سمت روشنی ہو ، ستارے ہوں چاند ہو
بجھ جائیں نفرتوں کے الاؤ تو عید ہو
ہاتھوں سے ہاتھ تم نے ملائے تو ہیں، مگر
ہاتھوں کے ساتھ دل بھی ملاؤ تو عید ہو
پتہ ہے یَادیں فَقط تَکلیف ہی دَیتی ہیں چَاہے اچھی ہی کیوں نہ ہوں !- 🙂🍂
مُبتلا ہیں آنکھیں دَرد میں مَگر رویا نہیں جَاتا !- 🙂🍂
😥💔
یہ جو اتنا خلوص لائے ہو
اب اسکا میں اچار ڈالوں کیا۔
ٹھیک ہے عید ہے مگر ہاں
اب اُداسی کو مار ڈالوں کیا۔
😥💔
لوگ بددعا سے ڈرتے ہیں
مگر اپنے اعمال سے نہیں۔
🤫😥
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا۔
ہم نے تو جب کلیاں مانگی کانٹوں کا ہار ملا۔
💔😥🎵
ہم اپنی زندگی خود ہی خراب کر بیٹھے۔
عشق تجھ سے جناب بے حساب کر بیٹھے۔
😥💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain