جنہیں اکیلے رہنا پسند ہو وہ سخت دل نہیں ہوتے۔ انہیں لوگوں کے ساتھ کی عادت بہت جلدی ہو جاتی ہے۔ وہ اس عادت سے ڈرتے ہیں۔ یہ عادتیں ہی ہوتی ہیں جو زندگی کا سکون ختم کرتی ہیں۔ وہ نرم دل ہوتے ہیں اور وہ ایسا ہونے کی سزا سے ڈرتے ہیں۔ عادتیں جان لیوا ہوتی ہیں، اور انسانوں کی
عادتیں تو واقعی جان لے لیتی ہیں
🖤

کون کہتا ہے پانی کو ترستے تھے حُسین
اُن کے ہونٹوں کو ترستا رہا پیاسا پانی
🖤😥

دوسروں کے گھروں سے آیا ہوا میٹھا نہیں کھاتے۔
لوگوں کے کڑوے لہجوں کا زہر اُس میں شامل ہوتا ہے۔

آوازیں ہمیشہ آپ کو سچ نہیں بتاتی ہیں، لیکن خاموشی آپ کی توقع سے زیادہ بلند آواز میں بول سکتی ہے۔
🖤
someone asked me
😂🖤
"آج کل کہاں رہتی ہو"
---
me replied:-
Migrain
Nervous breakdown
panic attack
depression
میں
😂👍


اگر آپ کسی کے ساتھ مُخلص ہو جائیں "اور اُسے محبت سچے دل سے دیں ناں۔۔۔
یقین کریں بےقدری کے ایسے تمانچے آپ کے مُنہ پر لگیں گے ناں کہ آپکی مُخلصی اور آپ کی محبت حیران رہ جائے گی۔
🖤
I am a millionaire
I have all the zeros
"I just need a 1"
😂💞

لوگوں کے حِصّے کی خُوشی پر حسد نہ کریں کیونکہ آپ نے اُن کے حِصّے کا غم تو دیکھا ہی نہیں۔🥀🖤
اعتبار کے علاوہ ہر چیز کے پاس دوسرا موقع ہے“ 💜
میں ان لوگوں کیلئے میلوں چلتی رہی جو میرے لئے ایک قدم نہ اٹھا سکے۔ 💜
میں وہ لڑکی ہوں جس کا ہر خواب ٹوٹ جاتا ہے
جسے کبھی اپنی پسند کی چیزیں نہیں ملتی
🖤
ہوں بد لحاظ ایسی کہ آئینے سے بھی ،
نظر ملا کر کہہ دوں جا تجھے نہیں جانتی ـــ!!!
♥️🤫
کیا عجب لوگ ہیں الجھے ہوئے ، الجھائے ہوئے
ساتھ رہتے ہوئے ، ہنستے ہوئے ، اکتائے ہوئے
"کیسے معلوم ہوتا ہے کہ کسی کی زندگی میں آپ کی جگہ ہے یا نہیں....!!؟"🥀
"معلوم نہیں کیا جاتا ، صرف محسوس کیا جاتا ہے....!!"
"اور جب محسوس ہو جائے کہ اُس کی زندگی میں آپ کی جگہ نہیں رہی تو کیا کرنا چاہیے....!!؟"
"Then you should make a graceful exit."🤍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain