سچائی اور اچھائی کی تلاش میں پوری دنیا گھوم لو، اگر وہ آپ کے اندر نہیں تو کہیں نہیں
🍂🤍
مجھ کو تو ایک پل بھی گوارا نہیں یہ ہجر
میں کیسے ماہ و سال گزاروں ترے بغیر
🤔❤️🥀
No makeup, no fake eyelashes, no fáke naiils, that's the girl I am
🌷🎀
اِک عَوْرَت کی میچورٹی یہ ہے کہ اُسـے عِلْم ہو کہ باکَردار ہونا
خوبصُورَت ہونے سے زِیادہ اَہَم ہے۔
❤️🩹
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں ۔
If you think am weak
then remember:🤔
"I am the first daughter of my father"
💫❤️💯
I have only waited for two things in my life:🤔
___
"a parcel from online purchase,
the food from foodpanda"
😂💯🥀
قبریں۔۔۔ اپنے خالی پن کو روتی ہیں۔
لوگ اب " زندہ " جسموں میں مر جاتے ہیں۔
اگر تم خیالوں کے قید میں ہو تو تمہاری ہر آزادی بیکار ہے۔
🖤
میں وہ لڑکی ہوں جسے کسی کی بچی کُچی کوئی چیز پسند نہیں آتی ۔
پھر چاہے وہ کسی کی بچی ہوئی توجہ ،محبت ،جذبات ،عزت یا اذیت ہی کیوں نہ ہو۔۔۔
💫😶
• تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا
میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتی ہوں.
💫😶
People before knowing me:
"Omg Why are you so quiet?
Don't be shy"
____
People after knowing me:
"Can you please shut up?"
😂🤔💯
آپ خود اپنے لیے بہترین دلاسہ ہیں، خود ہی خود کو سنبھالیں
🤍🍂
تاثیر ہی اُلٹی ہے اخلاص کے امرت کی
ہم جس کو پلاتے ہیں وہی زہر اگلتا ہے
🤔😶🥀
میرے احساسات بہت نازک ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا سارا دن ایک لفظ , آواز کے سخت لہجے ایک طنز یا کسی کی ایک بُری نظر سے خراب ہوسکتا ہے۔۔۔۔
💯🥀
میں اپنے برے ہونے پہ قہقہ لگا دوں گی
میں اپنے اچھے ہونے پہ روئی بہت ہوں
😂💯💫
ستارے" توڑ" کر لانا تو نا ممکن تھا ⭐🧩
وہ تو میرے "حق" میں کوئی بات بھی نہ کر پایا
🥀😶
پتا ہے مجھے کون پسند ہے فیری ٹیلز میں؟
مجھے "راپنزل" بہت پسند ہے🤌🩷
ارے نہیں نہیں اس کے بالوں کی وجہ سے نہیں
اس کے بال تو جادو کا اثر تھے
مجھے وہ اس لیے پسند ہے کیونکہ
وہ بھی میرے جیسی تھی
بالکل میری طرح اپنے گھر کی کھڑکی سے ساری دنیا
دیکھنے کی آرزو رکھنے والی ایک عام سی شہزادی،
تتلیاں پکڑنا، جگنو پکڑنے کی شوقین، دنیا گھومنے کا جنون،
آسمانوں کو قندیلوں سے روشن دیکھنے کا خواب
اور ایک مخلص ہمسفر شہزادے کا انتظار،
جو اس کے سارے غم چن لے
ہمارے خواب یکساں ہیں
🦋🎀
مرد بھی کیا چیز ہے
پہلے کہتا ہے
"جان ہو تُم میری"
پھر کہتا ہے
"تُم جان کیوں نہیں چھوڑ دیتی میری"
مجھے لگتا تھا اُسے مجھ سے محبت ہے
"خیر"
لگنے سے کیا ہوتا ہے
💯🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain