Damadam.pk
Ambreen@'s posts | Damadam

Ambreen@'s posts:

Ambreen@
 

تو شاہ بھائی کھڑے تھے کمرے کے باہر شانزے نے بتایا۰۰۰کیوں دانین نے پوچھا ۰۰۰ہم۔نے پوچھا تھا بتایا نہیں سمرا بولی۰
۰ارے دلہن سے ملنے آئے ہوگے شانزے نے کہا۰۰۰۰کچھ بھی بولتی ہیں دانین ہنس دی ۰۰۰شاہ ذر بھائی کے نام پر چہرے کا رنگ ہی بدل گیا اور اتنی دیر سے ہم چپ کروا رہے تھے تو میڈم کے آنسو نہیں رک رہے تھے سمرا نے کہا۰۰۰چلو اب یار دانین نے ہنس کر کہا۰۰۰ کہاں شانزے بولی ۰۰۰پالر دانین بولی ۰۰۰کیوں شانزے بولی۰۰۰۰میری شادی ہے آج یار دانین نے کہا ۰۰تو ہم کیا کرے شانزے نے ہنسی روکی۰۰۰نہیں کرو تنگ دانین نے معصوم شکل بنائی۰۰۰۰اچھا چلو شانزے بولی ۰۰۰
________________________________________
نکاح کےبعد دانین اور شاہ ذر اسٹیج پر بیٹھے تھے دانین گہرے سرخ کامدانی لہنگے میں خوبصورتی کا شاہکار لگ رہی تھی اوپر سے بیوٹیشن کا خوبصورتی سے کیا میک اپ اس کی خوبصو

Ambreen@
 

کیسی ہو دانین فریش ہوکر آئی تو۔سمرا نے۔پوچھا ۰۰۰ٹھیک دانین۔بس۔اتنا ہی بول پائی ۰۰۰سمرا اور شانزے سمجھ گئی تھی کہ دانین رو۔رہی تھی ۰۰۰۰۰۰۰اوئے ایک مزے کی بات بتاؤ سمرا نے اسکا موڈ ٹھیک کرنے کے لیے کہا ۰۰۰۰ہاں دانین بولی ۰۰۰پہلے یہ رونا ختم کرو سمرا بولی ۰۰۰۰نہیں رو رہی میں دانین نے چہرہ جھکا کر کہا ۰۰۰۰ اچھا ادھر دیکھو سمرا نے اسکا چہرہ اٹھایا تو یہ کیا ہے ۰۰۰۰۰سمرا کتنا اچھا ہوتا ماما بابا بھی ہوتے یہاں دانین کی۔ہچکیاں بندھ گئی ۰۰۰سمرا اور شانزے اسے کبھی اس طرح روتا نہیں دیکھا ۰۰۰۰ہم ہیں نہ تمہارے پاس میری جان ایسے نہیں روتے ان کو تکلیف ہوگی سمرا نے اسے گلے لگایا ۰۰۰۰اچھا ادھر دیکھو کیا تم چاہتی ہو کہ انکو تکلیف ہو شانزے نے کہا تو دانین نے نفی میں سر ہلایا ۰۰۰تو پھر چپ ہوجاؤ ۰۰۰۰تمہیں پتہ ہے ابھی ہم تمہارے کمرے میں آرہے تھے نہ تو شاہ بھائی

Ambreen@
 

۰۰۰۰۰دانین کافی دیر ایسے ہی بیٹھی ان کے پاس روتی رہی ثناء بیگم نے بھی اسے رونے دیا کیونکہ رونے سے دل ہلکا ہوتا ہے۰۰۰۰۰۰۰
چلو اب چپ ہوجاؤ فریش ہوجاؤ پھر پالر بھی جانا ہیں ثناء بیگم نے کہا۔۰۰۰دانین سر ہلاتی ہوئی کھڑی ہوگئی۰۰۰۰
شاہ۔ذر بھائی آپ یہاں کیا۔کررہے ہیں شانزے نے کہا وہ دونوں دانین کے کمرے میں جانے لگی تو۔باہر شاہ۔ذر کو کھڑا دیکھ کر پوچھا۰۰۰۰۰۰وہ میں ماما کو بلانے آیا تھا شاہ۔نے جلدی سے کہا ۰۰۰۰ارے کہہ دے دانین سے ملنے آئے تھے سمرا نے شرارت سے کہا۰۰۰۰ارے نہیں نہیں ایسا کچھ نہیں ہیں اچھا میں چلتا۔ہوں۔شاہ نے کہا اور اپنے کمرے میں چلاگیا۰۰۰۰چلو ہم۔تو۔چلے شانزے نےہنستے ہوئے کہا۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰دانین تمہاری سہلیاں آگئی ہیں جلدی کرو ثناء بیگم نے کہا ۰۰بیٹا۔تم دونوں اس۔کو۔لے جانا میں اور کام دیکھ لوں ثناء بیگم نے کہا۔اور کمرے سےنکل گئی ۰۰۰۰

Ambreen@
 

فوٹو فریم لیے سورہی ہیں ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
دانین،ثناء بیگم نے آہستہ سے کہا اور آرام سے فوٹو فریم دانین کے ہاتھ سے نکالا دانین کی نیند کچی تھی اس لیے وہ ایک دم سے اٹھ گئی اور ثناء بیگم کو۔سامنے دیکھ کر انکے گلے لگ کر رونے لگی ۰۰۰۰ماما ،ماما۔بابا۔مجھے کیوں چھوڑ کر چلے گئے دانین۔روتے ہوئے بولی ۰۰۰بیٹا اللّٰہ کی چیز۔تھی اللّٰہ نے واپس لے لی ویسے بھی سب کو اس کے پاس جانا ہیں ثناء بیگم نے اس۔کے آنسو پونچھے ۰۰۰۰۰۰تو وہ مجھے بھی لے جاتے دانین نے کہا۰۰۰۰بیٹا ایسی باتیں نہیں کرتے اور وہ نہیں تو کیا۔ہوا میں تو۔ہوں نا اور مجھے پتہ ہیں میں تمہارے ماما بابا کی کمی تو پوری نہیں کر۔سکتی لیکن ہمیشہ تمہیں اپنی سگی اولاد کی طرح چاہا ہیںثناء بیگم کی آنکھیں بھی نم ہوگئی

Ambreen@
 

#قسط_نمبر_07
ٹھیک ہیں اور ہاں کل آیان کے ساتھ جاکر تم۔بھی اپنی شاپنگ کرلینا ثناء بیگم نے کہا تو۔شاہ تابعداری سے سر۔ہلاتا۔چلا گیا۰۰۰۰
___________________________________
ہر طرف گہما گہمی تھی آج شاہ اور دانین کی شادی تھی سب۔مہمان آچکے تھے ہر۔کوئی اپنے اپنے کام میں مصروف تھا ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
ماما بابا آج آپکی کمی بہت محسوس ہورہی ہیں آج میری زندگی کا۔اتنا بڑا دن ہیں اور آپ لوگ میرےساتھ نہیں کوئی تو میرے پاس رک جاتا دونوں چلے گئے مجھے اکیلا کردیا مس یو ماما۔بابا مس۔یو سو مچ دانین خضر صاحب اور انیلا بیگم کی تصویر سے باتیں کر رہی تھی اور روتی جارہی تھی اور روتے روتے کب سوگئی اسے پتہ ہی نہیں چلا ۰۰۰۰۰۰۰
دانین دانین بیٹا شانزے اور سمرا آئی ہیں انکے ساتھ پالر چلی جاؤ ثناء بیگم کمرے میں داخل ہوئی تو دیکھا دانین صوفے پر لیٹی ہاتھ میں فوٹو فریم لیے سو

Ambreen@
 

السلام وعلیکم ماما دونوں نے گھر۔میں داخل ہوتے ساتھ سلام کیا ۰۰۰۰وعلیکم السلام بچوں آگئے تم لوگ ثناء بیگم نے مسکرا کر کہا ۰۰۰جی ماما میں تو تھک گئی دانین صوفے پر ثناء بیگم کی گود میں سر۔رکھ کر لیٹ گئی ۰۰۰۰۰۰ اچھا اٹھو کیا لے کر آئی ہو دیکھاؤ ثناء بیگم نے کہا۰۰۰ہاں یہ دیکھے دانین جھٹ سے اٹھ کر بیٹھ گئی ۰۰۰۰۰شاہ۔ذر بیٹھو تم بھی ثناء بیگم نے شاہ۔کو کھڑا دیکھ کر کہا۰۰۰۰۰نہیں ماما۔آج میں بہت تھک گیا ہوں ریسٹ کرنے جارہا ہوں اور۔کھانا میں نے آفس میں ہی کھا لیا تھا شاہ نے دھیمے لہجے میں کہا۰۰۰۰
ٹھیک ہیں اور ہاں کل آیان کے ساتھ جاکر تم۔بھی اپنی شاپنگ کرلینا ثناء بیگم نے کہا تو۔شاہ تابعداری سے سر۔ہلاتا۔چلا گیا۰۰

Ambreen@
 

۰۰۰۰دفع ہوجا۔ہم فقیرنیاں لگتے ہیں۔سمرا نے تپ کر۔کہا ۰۰۰۰۰ ارے نہیں یار تم دونوں تو۔میری جان ہو دانین نے دونوں کو گلے لگایا۰۰۰۰اور شاہ۔ذر بھائی کون ہیں پھر شانزے نے آنکھ ماری ۰۰۰چلو باقی کی شاپنگ کرتے ہیں دیر ہورہی ہیں دانین نے جھٹ سے شاپنگ بیگز اٹھائے اور کیفے سے باہر نکل گئی ۰۰۰۰۰لڑکی شرما گئی سمرا نے قہقہہ لگایا ۰۰۰۰۰
یار چلو میں جارہی ہوں شاہ۔ذر آگیا ہیں دانین بیگز اٹھاتی ہوئی بولی ۰۰۰۰یار۔اندر بلالو سمرا نے کہا ۰۰۰نہیں۔آئے گا کوشش کرلو دانین نے کہا اور باہر آگئی ۰۰۰۰شاہ ذر بھائی اندر آجائے سمرا بھی باہر آگئی ۰۰۰نہیں پھر۔کبھی آؤگا ابھی میں بہت تھک گیا ہوں گھر جاکر۔آرام کروں۔گا۔شاہ ذر نےمعذرت کی ۰۰۰ٹھیک ہیں سمرا نے کہا ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

Ambreen@
 

۰۰۰تمہیں شاہ ذر بھائی چھوڑ۔کر گئے ہے شانزے نے کہا۰۰۰۰جی دانین نے کہا ۰۰۰۰۰اندر بلاتی نہ سمرا نے کہا ۰۰۰وہ جلدی میں تھے دانین بولی ۰۰۰۰اوکے ہم چلتے ہیں۔شانزے نے کہا ۰۰۰۰۰۰۰۰
یہاں شاہ۔ذر کا رویہ بلکل ٹھیک دیکھ کر ثناء بیگم مطمئن ہوگئی تھی ۰۰۰۰۰۰
اففف آج تو تھک گئے دانین ایک سوٹ تیری طرف سے ہم دونوں کو شانزے نے کہا۰۰کیوں کس خوشی میں دانین نے آئبرو اچکا کر۔پوچھا۰۰۰۰۰۰یار۔شادی کی خوشی میں سمرا نے کہا۰۰۰۰
۰۰۰شادی میری ہیں تو۔تم دو مجھے گفٹ دانین نے کہا۰۰۰کیسی دوست ہیں ایک سوٹ نہیں دلا سکتی سمرا نے منصوعی خفگی سے کہا ۰۰۰۰ہاں یار شانزے بھی بولی۰۰۰کیسی ڈرامے باز ہو تم۔دونوں دانین نے کہا۰۰۰۰اچھا چلو لے لو کیا یاد کروگی دانین نے کہا ۰۰۰۰بول ایسے رہی ہیں بھیک دے رہی ہیں ڈیش شانزے نے کہا ۰۰۰۰۰دو۔فقیرنیاں دانین۔نے۔قہقہہ لگایا ۰۰۰

Ambreen@
 

۰۰۰اوکے سمرا۔نے کہا اور۔کال کٹ کردی ۰۰۰۰۰۰۰کون سا پہنو کون سا پہنو دانین نے سارے کپڑے بیڈ پر پھیلا رکھے تھے جب دروازہ بجا۰۰۰۰آجاؤ دانین مصروف۔ انداز۔میں بولی۰۰۰۰شاہ ذر صاحب آپ کا انتظار کر رہے ہیں رضیہ نے آکر کہا(نوکرانی) ۰۰۰بس 5 منٹ میں آئی دانین نے کہا ۰۰۰سنو وہ جانے لگی تو دانین نے اسے روکا ۰۰۰جی وہ مڑی ۰۰۰پلیز مدد کردو کون سا۔پہنوں دانین نے معصوم سی شکل بنائی ۰۰۰آپ۔پر سب جچتا ہیں کوئی بھی پہن لے رضیہ بولی۰۰۰۰پھر بھی دانین نے کہا۰۰۰اچھا یہ پہن لے اس۔نے وائٹ کلر کے سوٹ پر ہاتھ رکھا ۰۰۰اوکے پکا اچھا۔لگے گا۔دانین۔نے کہا۔۰۰۰۰جی وہ مسکرادی ۰۰۰۰شکریہ رضیہ دانین بولی ۰۰۰کوئی بات نہیں اللّٰہ آپکو خوش رکھے رضیہ نے دل سے دعا۔دی۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
آج تو۔بڑی پیاری لگ رہی ہو کیا بات ہیں سمرا نے تعریف کی ۰۰۰شکریہ دانین مسکرا دی ۰۰۰تمہیں شاہ ذر بھائی چھوڑ۔ک

Ambreen@
 

اور ہم ایسے ہی کردے لیکن شاہ کا۔کہنا تھا وہ دانین کو اپنی لائف میں شامل کر رہا ہیں یہ بہت نہیں ہے ثناء بیگم کو۔شاہ کی کوئی بات تو۔ماننی تھی تو۔انہوں نے ہامی بھر۔لی ۰۰۰۰۰۰
دانین تم آج جاکر شاپنگ کر آؤ۔ویسے بھی دن کتنے۔رہ۔گئے ہیں ثناء بیگم نے موبائل میں مصروف دانین کو۔کہا ۰۰۰۰ماما کس کے ساتھ جاؤ۔میں آپ چلے دانین اب۔شاہ ذر۔کے سامنے آنے سے۔جھجکنے لگی تھی وہ کوشش کرتی............
کہ کم سے کم اس سے سامنا ہو۰۰۰۰۰شاہ سے کہوں گی تمہیں سمرا کے گھر چھوڑ تم دونوں چلی جاؤ مجھے اور۔کام ہیں ۰۰۰۰۰لیکن ماما دانین نے کچھ۔کہنا چاہا لیکن ثناء بیگم چلی گئی ۰۰۰۰اففف سمرا کو۔کال کرتی ہوں دانین۔سمرا کا۔نمبر ملانے لگی ۰۰۰۰۰ہاں سن شانزے۔کو۔کال کر کہ تیرے گھر آجائے پھر ساتھ شاپنگ پر چلے گے جلدی ریڈی ہوجاؤ میں آرہی ہو دانین نے فون کان سے لگائے بولی ۰۰۰اوکے سمرا۔نے ک

Ambreen@
 

تو۔میں چاہ رہی تھی کہ اگر تم راضی ہو تو بات آگے بڑھائی جائے کوئی زبردستی نہیں ہے تم راضی ہو۔تو۔بتاؤ ثناء بیگم نے اپنی بات۔مکمل کی۰۰۰۰۰دانین کے دل میں تو لڈو پھوٹ رہے تھے لیکن وہ اپنی خوشی چھپاتی ہوئی فرمابرداری سے بولی جیسے آپ کو ٹھیک لگے ۰۰۰۰بیٹا کوئی زبردستی نہیں ہیں تم وقت لے سکتی ہو۔کوئی جلدی نہیں ہے ثناء بیگم تو۔سوچ رہی تھی دانین ہنگامہ کھڑا۔کر دے گی لیکن یہاں تو سب۔الٹا تھا ۰۰۰۰۰۰نہیں ماما جیسے آپکو ٹھیک لگے میں راضی ہوں دانین نے جلدی سے کہا اور۔پھر بول کر شرمندہ ہوئی کہ کیا بول دیا ۰۰۰۰۰ٹھیک ہیں خوش رہو۔ثناء بیگم دعا دیتی کمرے سے نکل گئی۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
شاہ ذر نے شادی سادگی سے کرنے کا کہا تھا کیونکہ اسے زیادہ شور شرابا پسند نہیں تھا اس۔بات پر ثناء بیگم نے اعتراض کیا تھا۔کہ گھر کی پہلی شادی ہیں اور ہم ایسے ہی کردے لیکن شاہ کا۔کہنا ت

Ambreen@
 

۰۰۰۰جھوٹ مت بولو شاہ کا لہجہ سخت تھا۰۰۰ ہاں کھیل رہی تھی تو تمہیں مسئلہ ہیں کوئی دانین اس کی آنکھوں میں دیکھتی بولی ۰۰۰۰میں آخری بار کہہ رہا ہوں یہ اپنی بچوں والی حرکتے چھوڑ دو ورنہ اچھا نہیں ہوگا شاہ نے دھمکانے والے انداز میں کہا اور کمرے سے نکل گیا۰۰۰۰
کھڑوس ہی رہے گا یہ دانین نے منہ بنایا
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
دانین، ثناء بیگم دانین کے کمرے میں آئی تو وہ ناول پڑھنے میں مگن تھی ۰۰۰۰جی ماما دانین نے ناول بند کیا اور ثناء بیگم کی طرف متوجہ ہوئی ۰۰۰۰بیٹا مجھے تم سے ایک ضروری بات کرنی ہے ثناء بیگم کو سمجھ نہ آیا کہاں سے بات شروع کرے ۰۰۰جی ماما کہیے میں سن رہی ہوں دانین نے ثناء بیگم کو۔پریشان دیکھ کر کہا۰۰۰۰۰۰۰۰بیٹا تمہارے بابا اور بڑے بابا کی خواہش تھی کہ تم شاہ ذر کی دلہن بنو تو۔میں چاہ رہی تھی کہ اگر تم راضی

Ambreen@
 

۰۰۰وہ ہم کرکٹ کھیل رہے تھے اور۔دانین آپی نہیں۔کھیل رہی تھی صرف ہم کھیل رہے تھے ایک چھوٹے سے۔بچے معصوم سا جواب دیا ۰۰دانین کا دل چاہا وہ اپنا سر۔دیوار میں۔مار لے بچے کے جواب پر۰۰۰۰۰اچھا شاہ بچے کی۔بات۔پر۔ہنس دیا۔۰۰۰۰۰واللہ یہ ہنستا بھی ہے دانین نےکھڑکی سے۔شاہ۔کو دیکھا۰۰۰۰اچھا چلو آپ۔لوگ گھر۔جاؤ شاہ۔ذر۔نے پیار سے کہا۔۰۰۰اوکے سارے بچے سر۔ہلاتے ہوئے چلے گئے ۰۰۰۰ماما دانین کہاں ہے شاہ ذر نے لاونج میں آتے ہوئے کہا۔۰۰۰کمرے میں ہوگی ثناء بیگم نے کچن سے ہی آواز لگائی ۰۰اوکے۰۰۰
دانین ،شاہ ذر نے ذور سے کمرے کا دروازہ کھولا ۰۰۰لڑکیوں کے کمرے میں اجازت لے کر آتے ہیں تمیز نہیں تمہیں دانین نے کہا۰۰۰۰تم کرکٹ کھیل رہی تھی پھر سے میرے منع کرنے کے باوجود شاہ ذر نے اس کی باٹ نظرانداز کر کےرعب سے کہا۰۰۰نہیں تو۔دانین صاف مکر گئی۰

Ambreen@
 

اچها بابا۔لو اب کس کی باری ہیں دانین نے ہار۔مان لی ۰۰۰تبھی اسے شاہ۔ذر۔کی گاڑی کی آواز۔سنائ دی ۰۰۰مرگئے یہ آج اتنی جلدی کیوں آگیا دانین پریشانی سے بولی .....
۰۰۰شاہ۔ذر اسے منع۔کرتا تھا کہ بچوں کے ساتھ کرکٹ۔مت کھیلے اب۔وہ بڑی ہوگئ ہے لیکن دانین شاہ بات مان لے تو۔قیامت نہ آجائے ۰۰۰سنو بچوں شاہ بھائ کو مت بتانا کہ دانین آپی بھی تم لوگوں کے ساتھ کھیل رہی تھی اوکے دانین نے بچوں کو۔سمجھایا اور اوپر اپنے کمرے میں آکر۔کھڑکی کے پاس۔کھڑی ہوگئ۰۰۰۰
شاہ۔ذر لان میں آیا تو سارے بچے لان میں لائن سے کھڑے تھے جیسے شاہ۔ذر کوئ بادشاہ ہو اور۔وہ۔سب۔احترام میں کھڑےہو۰۰۰۰تم لوگ ایسے کیوں کھڑے ہو اور کیا کر۔رہے ہو شاہ ذر کوتعجب ہوا۔۰۰۰

Ambreen@
 

قسط_نمبر_06
دیکھ یار شادی کے بعد سب ٹھیک ہوجائے گا تیری ساری غلط فہمی دور ہوجائے گی آیان نے نرم لہجے میں کہا۰۰امید کرتا ہوں شاہ نے آہستہ سے کہا ۰۰۰۰۰
____________________________________________
کہی میں شاہ کے ساتھ زیادتی تو۔نہیں کر۔رہی کل جو سں اس نے کہا۔اس کے بعد بھی اس۔رشتے کو۔جوڑنا سہی ہوگا۔یا نہیں کس سے بات کروں میں مجھے تو۔سمجھ نہیں آرہا اگر۔شاہ۔ذر خوش۔نہیں تو۔دونوں کے ساتھ غلط ہوگا یہ آج آپکی کمی بہت محسوس ہو رہی ہیں یوسف آپ نے بلکل اکیلا کر۔دیا مجھے ثناء بیگم کی آنکھیں نم ہوگئی ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
آؤٹ آؤٹ دانین آپی آؤٹ ہوگئ دانین کالج سے آکر بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہی تھی جب بچوں نے آؤٹ آؤٹ کا شور۔مچایا۰۰۰ارے کب ہوئ میں آوٹ دانین نے کہا۰۰دانین آپی آپ بہت چیٹینگ کرتی ہیں آپ ہمیشہ آؤٹ نہیں مانتی ایک بچی دانین کے پاس آکر ناراضگی سے بولی ۰۰۰

Ambreen@
 

۰۰۰اوووو۔تو۔یہ وجہ ہیں شانزے میں کہتی تھی نا۔یہ شاہ ذر بھائ سے محبت کرتی ہیں دیکھ ذرا اسکو کل تک کیا کہہ رہی تھی اور۔آج چہرے کی لالی دیکھو سمرا نے اسے چھیڑا ۰۰۰بدتمیز میں تو بس اس لیے خوش۔ہوں کہ مجھے رخصت ہو کر کہی جانا۔نہیں پڑے گا۔ہمیشہ اپنی ماما۔کے ساتھ رہوگی دانین نے جلدی سے بات۔بنائ ۰۰۰سچی سمرا نے سچی کو۔لمبا کھینچا ۰۰۰مچی دانین نے بھی ویسے ہی کہا۰۰۰۰اوہ بس کر ڈرامے باز اچھے سے جانتے ہیں تجھے شانزے نے اسکے سر۔پر۔بوک ماری ۰۰۰۰ہاہاہاہاہاہاہا دانین ہنسنے لگی ۰۰۰ارے تم لوگوں کو پتہ ہیں کل کیا ہوا۔دانین بولی۰۰۰ ہوا۔تیرے ساتھ ہیں ہمیں کیسے پتہ ہوگا سمرا نے کہا ۰۰بتا۔رہی ہوں نا ڈیش۔دانین نے اسے ہلکا سا تھپڑ مارا ۰۰دیکھ شانزے دوست پرائی ہوگئ سمرا نے رونے کا۔ناٹک کیا

Ambreen@
 

ایسا نہیں ہیں جیسا تم سوچتے ہو ثناء بیگم رو۔دینے کو۔تھی ۰۰۰ایم سوری ماما۔مجھے معاف کر دے آپ چاہتی ہیں نا میں دانین سے شادی کروں بابا۔کی خواہش پوری کروں تو۔ٹھیک ہیں میں راضی ہوں دانین سے شادی کے لیے شاہ۔ذر نے ثناء بیگم کے آنسو پونچھے ۰۰۰دانین نیچے جارہی تھی جب وہ شاہ ذر کے کمرے کے پاس۔سے گزری تو۔شاہ۔ذر کے آواز پر حیران رہ گئی اور نیچے جانے کے بجائے واپس۔اپنے کمرے میں بھاگی ۰۰۰کیا جو میں نے ابھی ابھی سنا۔وہ واقعی سچ ہیں دانین کو اپنے کانوں پر یقین نہیں آیا ۰۰۰۰۰۰۰۰
بڑی خوش نظر آرہی ہو خیر ہے اگلے دن جب دانین کالج گئ تو اسے خوشی سے چہکتا دیکھ کر۔سمرا نے وجہ جاننی چاہی۰۰۰ہاں۔خیر ہے دانین مسکرا کر۔بولی چل اب بتا بھی دے شانزے نے کہا۔تو۔دانین نے ساری بات بتا۔دی ۰۰

Ambreen@
 

۔دانین ناراض ہوجائے گی ہر وقت دانین دانین دانین میں تو۔کہی ہوں ہی نہیں مجھے کیا۔پسند۔ ہے کیا۔نا پسند ہے اس۔بات سے کسی کو فرق نہیں پڑتا شاہ ذر مانو پھٹ پڑا تھا ثناء بیگم حیران سی اسے دیکھ رہی تھی نہیں بیٹا ایسا۔بلکل نہیں ہیں تم غلط سوچ رہے ہو ثناء بیگم نے کہا نہیں ماما ایسا۔ہی ہیں ابھی بھی آپ یہی کر رہی ہیں اگر ابھی میری جگہ وہ ہوتی تو۔آپ اسکی بات مان لیتی اور۔نہیں کرتی یہ رشتہ شاہ۔ذر کے لہجے میں دکھ تھا ۰۰بیٹا تم دونوں میرے لیے برابر ہو اور یہ رشتہ تو۔بچپن سے طے تھا تمہارے بابا اور چاچو۔ کی خواہش تھی یہ میں تو بس انکی آخری خواہش کو پورا کرنے چلی تھی۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
اگر۔تم نہیں کرنا۔چاہتے دانین سے شادی تو ٹھیک ہیں نہیں کرو میں زبردستی دستی نہیں کرونگی لیکن شاہ خدا۔کا واسطہ ہیں اپنی ماں کی محبت پر شک نہیں کرو۔ایسا نہیں ہیں جیسا تم سو

Ambreen@
 

شاہ ذر اپنے کمرے میں بیٹھا کام کر۔رہا تھا۔تو دروازہ بجا۰۰۰آجائے۰۰۰۰ارے ماما آپ اس وقت کوئ کام تھا مجھے بتا۔دیتی میں۔آجاتا شاہ گھڑی دیکھتا ہوا بولا ۰۰۰بیٹا مجھے تم سے ضروری بات کرنی ہیں لیکن تم وعدہ کرو تم غصہ نہیں کروگے اور میری بات تحمل سے سن کر سوچ کر فیصلہ کروگے ثناء بیگم بولی ۰۰۰ماما جو بات آپ کرنے آئ ہیں اس کا۔فیصلہ میں پہلے ہی کر۔چکاہوں اور مجھے اس بارے میں اور۔کوئ بات نہیں کرنی ہیں شاہ ذر۔نے۔دو ٹوک انداز۔میں۔کہا ۰۰۰بیٹا دانین بہت پیاری بچی ہیں بس۔تھوڑی نادان ہیں شادی کے بعد ٹھیک ہوجائے گی تم جلد بازی میں فیصلہ مت کرو ثناء بیگم نے اسے سمجھایا۔۰۰۰۰ہاں وہی تو اچھی ہیں بچپن سے لے کر آج تک یہی تو۔سنتا۔آرہا ہوں دانین ایسی دانین ویسی دانین کو۔یہ پسند ہیں ارے یہ نہیں کرنا

Ambreen@
 

آج ہوا کیا یہ میرے ساتھ شاہ ذر کو یوں چھپ کر دیکھنا اسے خود بھی سمجھ نہیں آیا تھا ۰۰۰اسے سمرا اور شانزے کی باتیں یاد آئ کہی سچ میں تو ایسا نہیں ہے دانین اپنے کمرے میں بیڈ پر لیٹی چھت کو گھور رہی تھی اور ساتھ ساتھ دن والے واقعے کے بارے میں سوچ رہی تھی ۰۰۰نہیں یہ کیا سوچ رہی ہوں میں ایسا نہیں ہوسکتا یہ دونوں بھی پاگل ہے کچھ بھی بولتی ہیں ۰۰۰دانین کیا ہوگیا ہے تمہیں کیوں سوچ رہی ہو اسکے بارے میں دانین اٹھ کر بیٹھ گئ لیکن اگر سچ۔میں ایسا ہوا تو دانین نے ہاتھوں میں سر۔گرا لیا-----------------
کس مشکل میں ڈال دیا ان۔دونوں نے ۰۰نہیں ایسا نہیں ہوسکتا وہ بس اچانک سے۔ہوگیا اور مجھے شاہ کب۔اچھا۔لگتا ہے لیکن اگر۔ماما نے۔کہا۔تو میں۔منع نہیں۔کر پاؤنگی اففف۔کیا مصیبت ہیں دانین گرنے والے انداز میں۔بیڈ۔پر لیٹ گئ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰