جن کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہے
ان کا ہر عیب زمانے کو ہنر لگتا ہے۔
😕😕😕
اتنی عمر تو عطا کر میرے فن کو خالق ۔
میرے دشمن میرے مرنے کی خبر کو ترسے۔
سب کے ہونٹوں پر مرے بعد ہیں باتیں میری
میرے دشمن میرے لفظوں کے بھکاری نکلے۔
#porani yaadain
تیرے لیے دنیا چھوڑ دی ہے تجھ پہ ہی آکے سانسیں رکیں۔
میں تجھے اتنا چاہتی ہوں کہ تو کبھی سوچ نہ سکے۔
#one of fvrt song😍😍for my jan ka tootay💕💞
مجھے بھی کوئی ایسا چاہیے جو میرا بہت خیال رکھے ۔
میرے سارے کام کر دے اور میں آرام سے بیٹھ کر حکم دوں۔
#mera chotta chotta khwab☺😀😁😂😅😅😅😅😅😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain