آج طبیعت خراب ہے تھوڑی😟😟😟
لگتا ہے پھر کسی نے ماشاءاللہ نہیں کہا۔
😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😛😜
ہم کسی محبت کے اسیر نہیں ابھی اتنے بھی فقیر نہیں۔
کسی اور کے خیالوں میں کیوں ہم اپنے گمانوں میں رہتے ہیں۔
#My own words #/^¬ copy paste😞😏
افسوس ہوتا ہے کی بے حیائی عام ہو گئی ہے غیرت نام کی تو کوئی چیز نہیں رہی ۔
کسی بھی وہب سائٹ پر یہ نہیں لکھا ہوتا کہ یہ گندی ہے ہم لوگ ہی ہیں جو اسے گندا یا اچھا بناتے ہین۔
مردوں نے غیرت چھوڑ دی ہے اور عورت نی حیا نتیجہ سامنے ہے سب کے ۔ہر جگہ بے حیائی کے اثرات دکھ رہے ہیں۔
آج کل یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوتا ہے کہ ہم نے اسلام کو چھوڑ کر دوسرے ممالک کو فالو کرنا شروع کر دیا ہے ۔
جہاں عورت کی کوئی عزت نہیں صرف ایک چیز سمجھ کر اسے استعمال کیا جاتا ہے۔
بے حیائی عام ہے اور پھر کہتے ہیں ہم آخر ہم نے گناہ کیا کیا ہے کہ یم پر عزاب کیوں آرہا ہے۔
سوچنے کی بات ہے اللہ کا ڈر ختم ہو گیا ہے۔
!عزت بنائو شریکو !
تعلق تے کنجڑا دے وی ڈھیر ہندے نے۔
#choring from old frnds post😛😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain