Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

Do you underatand👀👀👀
A  : Do you underatand👀👀👀 - 
Amna_@Malik
 

جنھیں ہم اچھے نہیں لگتے کوئی گلہ نہ کریں۔
چھوڑ کر جانا ہے تو جائیں ہم سے یوں منافقوں کی طرح ملا نہ کریں۔
#Amna Malik#I hate cheapsters

Amna_@Malik
 

ہماری زندگی اپنی مرضی سے خوش دہ کر جینا ہمارا فرض ہے۔
لوگوں کا ترس کھا کر جینا نہیں یہ کوئی قرض تو نہیں۔
#AMNA MALIK#stay alone stay happy #$&you dont need any one to make you happy☺😊👍👌

انسان صرف اپنی مثبت سوچ کے ساتھ خوش رہ سکتا ہے ۔لوگوں نے تو محض دکھ اور درد ہی دینے ہیں۔
THINK POSITIVE STAY HAPPY☺😊
A  : انسان صرف اپنی مثبت سوچ کے ساتھ خوش رہ سکتا ہے ۔لوگوں نے تو محض دکھ اور درد - 
ہم نے تو بچپن سے ہی دنیا کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیا ہے۔AMNA MALIK😏
A  : ہم نے تو بچپن سے ہی دنیا کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیا ہے۔AMNA MALIK😏 - 
اپنے شہر سے ہم کچھ یوں مطابقت رکھتے ہیں۔
کسی نا قدرے کی ضرورت نہیں ہم خود ہی خود سے محبت کرتے ہیں۔
A  : اپنے شہر سے ہم کچھ یوں مطابقت رکھتے ہیں۔ کسی نا قدرے کی ضرورت نہیں ہم خود - 
Funny joke
A  : Now how are you ?😂😂😛😜😜 - 
میرے لفظوں کی شدت اگر آگ پکڑ لے دل جلا دیتی ہے اگر مٹھاس میں گھل جائے تو دل جیت لیتی ہے۔
AMNA MALIK☺😊👍
A  : میرے لفظوں کی شدت اگر آگ پکڑ لے دل جلا دیتی ہے اگر مٹھاس میں گھل جائے تو دل - 
دوسروں کی عزتیں پامال کرنے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ ان کا کیا ان کی طرف ہی لوٹ کر آنا ہے۔
اللہ کے عذاب سے ڈریں۔ایک آہ نسلیں تباہ کر دیتی ہے۔
A  : دوسروں کی عزتیں پامال کرنے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ ان کا کیا ان کی طرف - 
Amna_@Malik
 

اے کاش مجھے موت مدینے میں یوں آئے سر ان صلی اللہ علیہ والہ وسلم
کے قدموں میں ہو
اور روح چلی ہو۔
Ameen

Amna_@Malik
 

آسان قرآن - سورۃ نمبر 109 الكافرون
آیت نمبر 6
تفسیر:
1: یہ سورت اس وقت نازل ہوئی تھی جب مکہ مکرمہ کے کچھ سرداروں نے جن میں ولیدبن مغیرہ، عاص بن وائل وغیرہ شامل تھے حضور اقدس ﷺ سے صلح کی یہ تجویز پیش کی کہ ایک سال آپ ہمارے معبودوں کی عبادت کرلیا کریں تو دوسرے سال ہم آپ کے معبود کی عبادت کرلیں گے، کچھ اور لوگوں نے اسی قسم کی کچھ اور تجویز بھی پیش کیں جن کا خلاصہ یہی تھا کہ آنحضرت ﷺ کسی نہ کسی طرح ان کافروں کے طریقے پر عبادت کے لئے آمادہ ہوجائیں تو آپس میں صلح ہوسکتی ہے، اس سورت نے دو ٹوک الفاظ میں واضح فرمادیا کہ کفر اور ایمان کے درمیان اس قسم کی کوئی مصالحت قابل قبول نہیں

یااللہ ہمارے دل میں گناہوں کے لیے نفرت پیدا کر دے آمین۔
A  : یااللہ ہمارے دل میں گناہوں کے لیے نفرت پیدا کر دے آمین۔ - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 109 الكافرون
آیت نمبر 1-6
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
تم کہہ دو کہ : اے حق کا انکار کرنے والو۔ ۞ میں ان چیزوں کی عبادت نہیں کرتا جن کی تم عبادت کرتے ہو۔ ۞ اور تم اس کی عبادت نہیں کرتے جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔ ۞ اور نہ میں (آئندہ) اس کی عبادت کرنے والا ہوں جس کی عبادت تم کرتے ہو۔ ۞ اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔ ۞ تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین۔۞ ؏

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 110 النصر
آیت نمبر 1-3
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ ۞ وَرَاَيۡتَ النَّاسَ يَدۡخُلُوۡنَ فِىۡ دِيۡنِ اللّٰهِ اَفۡوَاجًا ۞ فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَاسۡتَغۡفِرۡهُ ؔؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا  ۞
ترجمہ:
جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے۔ ۞ اور تم لوگوں کو دیکھ لو کہ وہ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہورہے ہیں۔ ۞ تو اپنے پروردگار کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرو، اور اس سے مغفرت مانگو۔ یقین جانو وہ بہت معاف کرنے والا ہے۔۞ ؏

Funny joke
A  : Good night with a positive news😂☺😊😀👍 - 
Funny joke
A  : Tea lovers be like this😂😂😛😜☕ - 
Funny joke
A  : Who had done this😂😂😂me🙌 - 
It really makes a sense☺😊😀👍
A  : It really makes a sense☺😊😀👍 - 
Samajh aya ka nhi😋😛😜😜😜💪👻
A  : Samajh aya ka nhi😋😛😜😜😜💪👻 - 
Funny joke
A  : Tik tokers price😂😂😂 -