کاش تو بھی میری آواز کہیں سُنتا ہو
پھر پُکارا ہے تُجھے دِل کی صدا نے میرے
کاش تو بھی کبھی آئے مسیحائی کو
لوگ آ تے ہیں بُہت دِل کو دُکھانے میرے
احمد فراز
اخلاص تو یہ ہے کہ: تمہیں اپنے عمل پر سوائے الله کے کِسی کی گواہی مطلوب ہو اور نہ کِسی کا انعام
امام ابنِ القيم رحمه الله
میل رُوحاں دے ازل دے روز ہوئے
سچے عشق دی اِیویں تعمیر ہوئی
پھُل کھِڑ گئے پاک محبتاں دے
کوئی رانجھا ہویا کوئی ہیر ہوئی
ویلا آ ڈھکیا آزمائشیاں دا
بنیا بت تے روح دلگیر ہوئی
دکھ، درد، وچھوڑے عمراں دے
عاشقاں صادقاں دی تقدیر ہوئی
ہیر | وارث شاہ
محبت کبھی ضائع نہیں جاتی
ایک بار لگ جائے
تو زندگی بھر پیچھا نہیں چھوڑتی
جتنا مرضی جھٹلاؤ، دھتکارو
یہ استری اسٹینڈ کی طرح
چپ چاپ کسی کونے میں پڑی رہے گی
تکیے کے نیچے چھپا دو
یا موسمی ملبوسات کی طرح
الماری میں تہ کر کے رکھ دو
ایک دن اچانک بارش میں
یا گرمی سردی میں
اس کی ضرورت پڑ جائے گی
میلے کپڑوں کے ڈھیر میں
یا واشنگ مشین میں ڈال دو
یہ دُھل کر پھر سامنے آ جائے گی
جہاں بھی پھینک دو
یہ ری سائیکل ہوتی رہتی ہے
اور کبھی نہ کبھی
کہیں نہ کہیں
کسی نہ کسی کام آ جاتی ہے
Love me like a verb,
like constant evolution,
like a growing thing—
water me with presence,
touch me with intention,
let your tenderness be kinetic,
always moving toward me.
Loneliness is as toxic as smoking 15 cigarettes a day.
تیرا پہلو ترے دل کی طرح آباد رہے
تجھ پہ گزرے نہ قیامت شبِ تنہائی کی
Just empty rooms and unanswered prayers.
I sit here without identity— FACELESS!
“I finish nothing because I have no time and it presses so within me.”
~ Franz Kafka
I was with them, and yet, I was alone.
صبر کا سلیقہ نہیں ہمیں یا رب! بس ہمارا دل اپنی رضا میں راضی کر دے
تم سمجھتے ہو، بچھڑ جانے سے مٹ جاتا ہے عشق
تم کو اِس دریا کی گہرائی کا اندازہ نہیں
انقلاب دل میں جنم لیتا ہے۔۔۔۔
بندوق صرف راستہ دکھاتی ہے
جو گزرتی ہے میرے دل پہ سناؤں کیسے
تم مجھے خود ہی بتاؤ کہ میں آؤں کیسے
I was full of letters I hadn't sent you.
ہمیں زیادہ منہ نہ لگاؤ صاحب
ہم کمبخت وفاؤں پر اتر آتے ہیں
۔
کوی الہام اس کو ہو جاے
دل کی حالت کہی نہیں جاتی
کبھی بھول ساری عداوتیں
کسی شام آ، کوئی بات کر
اپنے دُکھ کی حفاظت کریں - آپکا دُکھ بہت سے لوگوں کی تفریح ہوتی ہے
اگر کوئی مُجھ سے پوچھے
دُنیا میں سب سے بری چیز کیا ہے ؟
تو
میں کہوں گا بے بسی ،
جب انسان ہے بس ہوتا ہے وہ صبر کر تو لیتا ہے
کیوں کہ صبر کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوتا،،
لیکن یہ وہ ہی جانتا ہے کہ وہ صبر کے کس پُل صراط سے گزر رہا ہے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain