میں نے اک شخص جیت کر ہارا ہے ۔
اب مجھے کھیل کے میدانوں سے ڈر لگتا ہے۔
انسانوں کی دنیا کا یہی تو رونا ہے۔
اپنا دل تو دل ہے دوسروں کا کھلونا ہے۔

بچھڑ جاؤ تو لوگ دھاڑیں مار کر روئیں۔
میسر شخص کی قیمت ٹکے کی بھی نہیں ہوتی۔
لگی ہوئی ہے کوئی بدعا تعاقب میں۔
سکون شکل دکھاتا ہے لوٹ جاتا ہے۔
محبت مرضی سے نہیں ہوتی۔
یہ کسی کو رزق کی طرح ملتی ہے۔
اور
کسی کو روگ کی طرح۔
میرے حصّے کے لوگ۔
لوگ لے جاتے ہیں۔ ۔






