صرف جسم نہیں روح کو چھو سکو تو عشق کرنا۔ کپڑے اتارنا ثبوت نہیں وفا کا اسکا دوپٹہ سنبھال سکو تو عشق کرنا۔ وہ میری ہے حق جتانا عشق نہیں۔ میں اسکا ہوں یہ جتا سکو تو عشق کرنا ۔
بڑی جلدی دعویٰ اے محبت کرنا۔ بڑی جلدی جملوں کو نفرت میں بدل لینا۔ بڑی جلدی کسی کی تعریفوں کے پل باندھنا۔ بڑی جلدی اسی شخص کے بارے میں انداز تنقید والا اختیار کرنا۔ ۔ کورے ورق کتاب نئی ہوندے پتھر دل گلاب نئی ہوندے۔ سجناں پہلاں ای سوچ کے لایے فیر یاراں نال حساب نئی ہوندے
تعجب ہوتا ہے جب کوئی جان کہنے والا اچانک جان چھوڑ جائے تعلقات میں بیزاری اس اس وقت آتی ہے جب کوئی مکمل میسر آجائے کیونکہ بدلنا انسانی فطرت میں شامل ہے اور فطرت کے تقاضے کبھی نہیں بدلتے وقت کے ساتھ اس بات کو تسلیم کر لینا چاہیے کہ جو چھوڑ کے چلا جاتا ہے وہ کبھی بھی ہمارا نہیں ہوتا اور جو ہمارا ہوتا ہے وہ کبھی بھی چھوڑ کے نہیں جاتا۔ ۔ 🍂🍁۔