لگی ہوئی ہے کوئی بدعا تعاقب میں۔
سکون شکل دکھاتا ہے لوٹ جاتا ہے۔
محبت مرضی سے نہیں ہوتی۔
یہ کسی کو رزق کی طرح ملتی ہے۔
اور
کسی کو روگ کی طرح۔
میرے حصّے کے لوگ۔
لوگ لے جاتے ہیں۔ ۔







زندگی تو سستی ہے۔
گزارنے کے طریقے مہنگے ہیں۔
خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ازالے بھی تو ممکن ہیں ۔
جنہیں ہم سے شکائیت ہے اسے کہنا ملے ہم سے ۔
اللّٰہ سے مانگنا کبھی مت چھوڑنا اللہ نے تو ابلیس کو بھی وہ دے دیا جو اس نے مانگا
تم اپنے آپ کو کتنا ہی گناہگار سمجھتے ہو اللہ کو پکارنا مت چھوڑنا۔
سکون اگر زندگی میں ہوتا۔
تو خدا کبھی موت نا بناتا۔
me mushkil swal jese hon .
mujhy hr koi chur he jyga .
عین ممکن ہے جو آپ کی کہانی کا مرکز ہو ۔
اس کی کہانی میں آپ کا ذکر تک نہ ہو۔
