جلا ہے اگر جسم تو دل بھی جل گیا ہوگا ۔
قریدتے ہو خاک اب جستجو کیا ہے۔ ۔
سمندر تھا تو بڑے زور وشور سے 🌊 لہریں اٹھاتا تھا ۔
اب قطرہ ۔💦 ہو کہ کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ھو۔
کتابوں۔📚کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں ۔
اور کتابوں۔📚کی طرح ہی میں خاموش رہتی ہوں ۔
کوئی جا کے کہہ دے نہ قبرستان والوں سے ۔
اک بار آجائیں عید کر کے بیشک چلے جانا۔۔
miss you maa.😢😭
کہاں کہاں نہیں احساس تیرے ہونے کا ۔
میں کیا بتاؤں کمی کہاں کہاں ہے تیری😢😭
Miss you maa.
آپ کے لاکھ وارث ہوں ۔
لیکن ماں کے بغیر آپ لاوارث ہیں۔😢۔
کچھ مسکراہٹیں ادھار دے اے زندگی ۔
عید آنے والی ہے مجھے کچھ رسمیں نبھانی ہیں۔
ایک بار پھر سے لوٹا دے اے زندگی۔
وہ وقت جس میں میری ماں میرے ساتھ تھی۔😢😭۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain